لندن(ہم صفیر نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف لندن میں احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے گاندھی کے مجسمے کو بھی کشمیری پرچم تھما دیا۔کشمیریوں کے جلوس کے روٹ پر ٹریفک مکمل جام ہوگیا۔ بعد ازاں کشمیریوں کے مظاہرے کے دوران 15 ارکان پارلیمنٹ نے 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر پیٹیشن پیش کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین کی بڑی تعداد نے مطاہرے میں شرکت کی، جس میں پاکستانی اور کشمیری شہری شامل تھے۔ مظاہرین نے پارلیمنٹ اسکوائر پر احتجاج کے بعد ریلی کی شکل میں بھارتی ہائی کمیشن جا کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کو مظاہرین نے گھیرے میں لے کر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔کشمیریوں کے جلوس کے روٹ پر ٹریفک مکمل جام ہوگیا۔ بعد ازاں کشمیریوں کے مظاہرے کے دوران 15 ارکان پارلیمنٹ نے 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر پیٹیشن پیش کی۔
تازہ ترین خبر
- اہم خبریںکتاب سے دوری حقیقت میں علم سے دوری ہے، عامرخان
- اہم خبریںایک اور دعا بھیڑوں کے بھیت چڑھ گئی
- اہم خبریںبلدیہ غربی اور وسطی میں بلدیاتی وسائل کے حوالہ سیہر ممکن تعاون کیا جائیگا: ناصرشاہ
- متفرقسندھ میں ٹڈی دل سے 10 لاکھ ایکڑ سے زائد زمین متاثر ہوئی: اسماعیل راہو
- اہم خبریںکراچی،ایس آئی یو ٹی کے اردگرد گاڑیوں کی غیرقانونی پارکنگ کا سلسلہ جاری
- اہم خبریںوزیراعظم نے سندھ میں پیپلز پارٹی سے کسی بھی ڈیل کو مسترد کردیا
- کرکٹمحسن خان کا وزیراعظم سے کرکٹ میں احتساب کا مطالبہ
- بزنسپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
- اہم خبریںلاڑکانہ، نوڈیرو چوک پر طالب علم کو بدمست ڈرائیور نے کچل کر ہلاک کردیا
- اہم خبریںجیکب آباد : خواجہ سرا کے ناراض ہونے پر نوجوان آپے سے باہر ہو گیا