متفرق

ہنگورجہ:بااثر شخص نے مکان پر قبضہ کر کے مالک مکان کو بے دخل کر دیا

ہنگورجہ(ہم صفیر نیوز ) شہر میں بااثر شخص نے مکان پر قبضہ کر کے مالک مکان کو بے دخل کر دیا،بااثر کیخلاف مالک کے مکان کابیٹے کے ہمراہ احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق سمی شہر میں بااثر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ حسن علی سیال کے گھر پر قبضہ کر کے ان کو گھر سے نکال

Read More

نیوزی لینڈ میں نمازیوں کے قتل عام کی ویڈیو بار بار دکھانے پررجب طیب ایردوآن کو تنقید کا سامنا

انقرہ (ہم صفیر نیوز )ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے گذشتہ جمعہ کو نیوزی لینڈ میں ایک دہشت گرد کے حملے میں 50 نمازیوں کی شہادت کی وڈیو بار بار دکھانے پر اپوزیشن جماعتوں نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ترک اپوزیشن رہ نماؤں نے کہاہے کہ صدر ایردوآن کا کرائیسٹ

Read More

وزیراعظم شکایات سیل کو عوام کی طرف سے دلچسپ شکایات موصول

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز ) وزیرا عظم عمران خان کی جانب سے عوامی شکایات اور تجاویز براہ راست سننے کیلئے قائم کئے گئے’پاکستان سٹیزن پورٹل‘کو عوام کی طرف سے ایسی درخواستیں بھی موصول ہو رہی ہیں جو انتہائی دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ معاشرے کے روئیے کی بھی عکاس ہیں اس ضمن میں بتایا

Read More

سرگودھا،پسند کی شادی کرنے والا نوجوان قتل

سرگودھا (ہم صفیر نیوز )سرگودھا میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاؤں 30 جنوبی کے رہائشی شہزاد نے ایک سال قبل پسند کی شادی کی تھی تاہم اس کے سسرال والے اس شادی سے خوش نہیں تھے۔چند روز قبل ہی شہزاد کی

Read More

کوٹری: ضلع انتظامیہ کا سپرہائی وے پر دو ہوٹلوں پر چھاپہ، لاکھوں روپے جرمانہ عائد

کوٹری(ہم صفیر نیوز )ضلع انتظامیہ جامشورو اورموٹر وے پولیس کا سندھ فوڈ کنٹرول اتھارٹی ٹیم کے ہمراہ سپرہائی وے پر دو ہوٹلوں پر چھاپہ، صفائی کے ناقص انتظام پر ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ،صفائی کا نظام اور انسانی خوراک کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت۔ آئندہ کاروائی میں سیل کرنے کا عندیہ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی

Read More

روہڑی:جمعیت علماء اسلام یونٹ منڈو ڈیرو کی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد

روہڑی (نمائندہ ہم صفیر ) جمعیت علماء اسلام یونٹ منڈو ڈیرو کی مجلس عاملہ کا اجلاس جامعہ اشاعت القرآن حمادیہ پیارے واھ میں یونٹ امیر حاجی محمد مراد آریجو کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں تنظیمی امور پر غور خوص ہوا کہ جماعت کے کام کو وسعت دیکر مزید فعال بنانے پر زور دیا

Read More

خیرپور میں ہزاروں ایکڑ سرکاری زمین کی غیر قانونی الائٹمنٹ کا انکشاف

خیرپور (ہم صفیر نیوز )خیرپور کی تحصیل نارہ میں ہزاروں ایکڑ سرکاری زمین کی غیر قانونی الائٹمنٹ ، نیب اور اینٹی کرپشن کے ادارے خاموش، قبضے کے خلاف ہمارا کیس نیب میں چل رہ ہے لیکن قبضہ کرنے والااتنا باثر ہے کہ اس کے خلاف کسی قسم کی کاروائی نہیں کی جارہی ،متاثرہ خاندان کی

Read More

جیکب آباد کے قصبہ میں باولے کتے نے ایک ہی خاندان کی تین خواتین اور 5 بچوں کو کاٹ لیا

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز ) جیکب آباد کے قصبہ میں باولے کتے نے ایک ہی خاندان کی تین خواتین اور 5 بچوں کو کاٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قصبہ لال بخش بگھیو میں باولے کتے نے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا، باولے کتے کے کاٹنے سے

Read More

سانحہ کرائسٹ چرچ : ہندو برادری کا ہولی کا تہوار سادگی سے منانے کا اعلان

کراچی(ہم صفیر نیوز ) ہندو برادری نے کرائسٹ چرچ واقعے کے بعد ہولی سادگی سے منانے کا اعلان کیا ہے، صدر ہندو پنچایت مکیش چاولہ کا کہنا ہے کہ ہولی کی تقریبات سادگی سے منائی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق سانحہ کرائسٹ چرچ پر ہندو برادری نے افسوس کا اظہار اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار یکجہتی

Read More

لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے ملازمین کااحتجاجی مظاہرہ

لاڑکانہ(ہم صفیر نیوز ) لاڑکانہ تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کے ملازمین نے بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر سندھ ایجوکیشن بورڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے ممکنہ قیام کے سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف تمام دفاتر کی تالابندی کرکے بورڈ آفس کی مرکزی گیٹ پر احتجاجی مظاہرہ کرکے دھرنا دیا اور نعرے بازی کی۔ اس موقع پر

Read More