سیاست

سیاست

صوبوں سے اختیارات ضلع کونسل تک دیئے جائیں، انیس قائم خانی

حیدرآباد(ہم صفیر نیوز) پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے کہا ہے کہ پورا سندھ تباہ وبرباد ہے، یہاں لائٹ نہیں ہے، پکاقلعہ میں کئی کئی دنوں سے لائٹ نہیں ہے، واپڈا کی طرف سے طویل دورانیہ کی نام نہاد لوڈشیڈنگ ہے، بلدیاتی نظام تباہ ہے، میئر کے لوٹ کے قصے عام ہیں،

Read More

خورشید شاہ کی گرفتاری، اویس قادر شاہ گرفتاری سے بچنے کے لئے سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے

کراچی(ہم صفیر نیوز) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی گرفتاری کے بعد وزیر ٹرانسپورٹ سید اویس قادر شاہ نیب کے ہاتھوں گرفتاری سے بچنے کے لئے سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے۔عدالت نے ضمانت قبل از گرفتاری 16 اکتوبر تک منظور کر لی۔نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سید

Read More

حکومت کا خورشید شاہ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ

سکھر (ہم صفیر نیوز) حکومت نے سید خورشید شاہ کے لئے میڈیکل بورڈ بنانے کی سفارش کر دی‘ یہ فیصلہ شوگر اور بلڈپرشیشر زیادہ ہونے کے نتیجے میں کیا گیا ہے‘ پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ گرفتار ہونے کے بعد شوگر اور بلڈپریشر کے مریض بن گئے ہیں۔ جمعرات کے روز نیب حکام

Read More

میئر سکھر خورشید شاہ کی گرفتاری پر میدان میں آگئے

سکھر(ہم صفیر نیوز)سکھر کے میئر ارسلان اسلام شیخ پیپلز پارٹی کے اسیر رہنما خورشید شاہ کی گرفتاری پر میدان میں آگئے پریس کانفرنس کے دوران خورشید شاہ کی رہائی کا مطالبہ بھی کردیا کہتے ہیں بہت بہتر ہوتا کہ خورشید شاہ کو اسلام آباد کے بجائے سکھر سے گرفتار کیا جاتا ان خیالات کا اظہار

Read More

ملک کی معاشی ترقی میں تاجر برادری کا کردار بہت اہم ہے،صدر مملکت

لاہور (ہم صفیر نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی میں تاجر برادری کا کردار بہت اہم ہے، حکومت بہترین کاروباری ماحول مہیا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھارہی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر اچیومنٹ ایوارڈز 2019کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Read More

تحریک انصاف کا سندھ حکومت گرانے کا خواب کبھی پور ا نہیں ہوگا،مرتضی وہاب

کراچی (ہم صفیر نیوز)ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا سندھ حکومت کو گرانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ مرتضی وہاب نے میڈیا کو جاری بیان میں فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت ا?ئینی اور اسے عوام کی طاقت حاصل ہے۔ وزیراعلیٰ

Read More

سندھ میں اس وقت کچرا حکومت چل رہی ہے، فواد چوہدری

کراچی (ہم صفیر نیوز)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ میں کچرا حکومت ہے صوبائی حکومت سے کچھ نہیں ہونا ان سے جان چھڑانا ضروری ہے صوبے کی عوام کو فیصلہ کرناہے کہ کچرے کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا اسے بدلنا چاہتے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

Read More

سستے گھروں کی فراہمی یقینی بنائیں گے‘وزیراعظم

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو سستے گھروں کی فراہمی یقینی بنا ئی جا ئے گی،پہلے سے تیار شدہ گھروں سے عوام کو کم وقت میں اپنا گھر میسر ہوگا، حکو مت سرمایہ کاروں کے لئے کا روبار میں آسانیاں پیداکر رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے

Read More

پاکستان کشمیر سے کبھی منہ نہیں موڑے گا‘شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا منہ موڑ سکتی ہے لیکن پاکستان کشمیر سے کبھی منہ نہیں موڑے گا اور ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کشمیرپرکوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔اسلام آباد میں کشمیر کے حوالے سے منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود

Read More

فواد چوہدری کا ڈپٹی وزیراعظم بننے کی خواہش ظاہر

کراچی(ہم صفیر نیوز )وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ڈپٹی وزیراعظم بننے کی خواہش ظاہر کر دی ہے ،انہوں نے کہا کہ اللہ کرے عمران خان کا دھیان آجائے، ابھی تک تو نہیں آیا، حکومت سندھ کچرا ہے،مراد علی شاہ کے کچرے کے ڈبے میں گرنے تک صفائی ناممکن ہے۔بدھ کے روز کراچی

Read More