اہم خبریں

ایمنسٹی سکیم کا مقصد محض پیسے اکٹھے کرنا نہیں، چیئرمین ایف بی آر

لاہور(ہم صفیر نیوز )چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی نے کہا ہے کہ ایمنسٹی سکیم بنیادی طور پر اثاثے ظاہر کرنے کی سکیم ہے اور اس کا مقصد محض پیسے اکٹھے کرنا نہیں بلکہ معیشت کو دستاویزی بنانا ہے،ماضی میں بے نامی اکاؤنٹس اور جائیدادوں کے حوالے سے قانون بنایا گیا مگر اس پر

Read More

نیب اپنے ترجمان کے ذریعے میڈیا میں چھڑی بحث کو سمیٹے،‘ فردوس عاشق اعوان

لاہور(ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب سے متعلق متنازعہ ٹیپ انجینئر کی گئی،اپوزیشن ایسی جعلی آڈیو ٹیپ کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتی، نیب اپنے ترجمان کے ذریعے میڈیا میں چھڑی بحث کو سمیٹے، عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے

Read More

قوم متحد ہو کر ہر قسم کے چیلنجوں کا مقابلہ کر سکتی ہے، عمران خان

کراچی (ہم صفیر نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم متحد ہو کر ہر قسم کے چیلنجوں کا مقابلہ کر سکتی ہے، پاکستان اللہ کی بڑی نعمت ہے اس میں کسی چیز کی کمی نہیں، وہ وقت دور نہیں جب لوگ باہر سے روزگار کی تلاش میں پاکستان آئیں گے، پاکستان پر مزید

Read More

بلاول بھٹو زرداری کی خانگڑہ آمد، سردار علی محمد خان مہرکے انتقال پر ورثاء سے افسوس کا اظہار

سکھر(ہم صفیر نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خانگڑہ پہنچ کروفاقی وزیر سردار علی محمد خان مہرکے انتقال پر ان کے ورثاء ایم پی اے سردار علی گوہر خان مہر، ایم پی اے سردار علی نواز خان مہر اور صوبائی مشیر سردار محمد بخش خان مہر سے افسوس کا اظہار کہا اور

Read More

سکھر؛دو ماہ بعد ہم صفیر کی خبر پر نیب کی کارروائی، ہریش مل گرفتار، مزید گرفتاریوں کا امکان

سکھر (ہم صفیر نیوز)سکھردو ماہ بعد ہم صفیر کی خبر پر نیب کی کارروائی ہریش مل گرفتار،روز نامہ ہم صفیر نے دو ماہ قبل محکمہ خوراک میں کی جانے والے گندم خرد برد کے بارے میں ہریش مل کے خلاف خبر دی تھی جس کے بعد نیب نے کارروائی کرتے ہوئے ہریش مل کو کراچی

Read More

نریندر مودی کے دوبارہ اقتدار میں آنے سے کشمیریوں پر دباؤ بڑھے گا،مشاہد حسین سید

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہاہے کہ نریندر مودی کے دوبارہ اقتدار میں آنے سے کشمیریوں پر دباؤ بڑھے گا، مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔جمعرات کو سینیٹر مشاہدحسین سید نے مسئلہ فلسطین کے حل سے متعلق

Read More

موجودہ حالات میں ڈالر کو ذخیرہ کرنا حرام ہے،وفاق المدارس، علماء کونسل

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)موجودہ حالات میں ڈالر کو ذخیرہ کرنا حرام ہے، عوام الناس ملک کے معاشی حالات بہتر بنانے کیلئے میدان میں آئیں، سٹیٹ بینک ڈالر جمع کروانے والوں کیلئے پیکج کا اعلان کرے، معاشی استحکام کیلئے سعودی عرب کی طرف سے امداد کے اعلان پر سعودی عرب کی قیادت اور عوام کا

Read More

پاکستان روپیہ اور اسٹاک مارکیٹ مزید مستحکم ہوگی، مشیر برائے وزارت ساحلی امور

کراچی (ہم صفیر نیوز)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان حکومتی پالیسیز کا ضمر ہے۔ ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہوچکی ہے اور انشااللہ، آنے والے دنوں میں معاشی حالات مزید بہتر ہوجائیں گے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی مشیربرائے وزارتِ ساحلی امور محمود مولوی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے

Read More

فلسطینیوں کا منامہ میں امریکی کانفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان

رام اللہ (ہم صفیر نیوز)فلسطینی قیادت نے تصدیق کی ہے کہ وہ آئندہ ماہ بحرین میں منعقد ہونے والی اقتصادی کانفرنس میں ہر گز شریک نہیں ہو گی۔ یہ کانفرنس امریکی انتظامیہ کی جانب سے اسرائیلی فلسطینی تنازع کے حل کے واسطے تیار کیے جانے والے امن منصوبے کے سلسلے میں ہو گی۔وہائٹ ہاؤس نے

Read More

ترکی کے سب سے بڑے ادارے آرشلک کے چیف ٹیکنالوجی آفیسرکا دورہ پاکستان

کراچی (ہم صفیر نیوز) ترکی کے سب سے بڑے ادارے، آرشلک کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر، اوگوژان اوزترک نے 14سے 16مئی، 2019ء تک پاکستان کا دورہ کیا۔ اپنے تین روزہ دورے کے دوران،انہوں نے کارپوریٹ لیڈرز اور،پاکستان میں گھریلو اپلائنسز کے انڈسٹری لیڈر،ڈاؤلینس کی آپریشنل ٹیموں سے ملاقاتیں کیں۔آرشلک یورپ میں تیسرا بڑا مینوفیکچرر ہے جبکہ

Read More