انٹرنیشنل

برطانیہ ، پولیس نے نسل پرست انتہا پسند کو اقدام قتل کے الزام میں گرفتارکرلیا

لندن (ہم صفیر نیوز )برطانیہ میں پولیس نے نسل پرست انتہا پسند کو اقدام قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور پر نسل پرستانہ جملے کسنے پر بھی دو افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ساوتھ ایسٹ کاونٹر ٹیررازم پولیس نے بتایاکہ اسٹین ویل

Read More

مساجد حملہ، آسٹریلیا میں برینٹن ٹیرینٹ کے اہل خانہ کے گھروں پر چھاپے

سڈنی(ہم صفیر نیوز ) آسٹریلوی پولیس نے مساجد حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں 2 گھروں پر چھاپے مار کر تلاشی لی ان میں سے ایک گھر مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کی بہن کا ہے۔غیر ملکی رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پولیس نے ریاست نیو ساتھ ویلز میں سینڈی بیچ

Read More

کرائسٹ چرچ سانحہ کے بعد تارکین وطن اب بھی خوف وہراس کا شکار

کرائسٹ چرچ (ہم صفیر نیوز )نیوزی لینڈ کے میڈیا نے کہاہے کہ کرائسٹ چرچ سانحہ کے بعد اب بھی تارکین وطن خوف وہراس کا شکار ہیں،مساجد میں نمازیوں کی تعدادانتہائی کم اورمارکیٹ میں آنے کے حوالے سے بھی تارکین وطن احتیاط سے کام لے رہے ہیں،کیوی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نصیرالدین نے کہا

Read More

صدر مملکت سے چھیپا فاؤنڈیشن کے سربراہ رمضان چھیپا کی ملاقات

کراچی (ہم صفیر نیوز )صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے چھیپا فا نڈیشن کے سر براہ سماجی کارکن محمد رمضان چھیپا نے گزشتہ روز گورنر ہاس سندھ میں ملاقات کی ۔رمضان چھیپا نے صدرِ پاکستان کو ملک بھر میں چھیپا فاؤنڈیشن کی جانب سے کئے جانے والے فلاحی کاموں اور خدمات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ

Read More

پاکستان کی ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح 12.5 فیصدنہ کافی ہے، عالمی بینک

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز )عالمی بینک نے اپنی ر پورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح 12.5 فیصدنہ کافی ہے۔عالمی بینک نے کہا کہ دفاع اور قرضوں پر اٹھنے والے اخراجات کے بعد وسائل ناکافی رہ جاتے ہیں۔عالمی بینک نے کہا کہ انسانی وسائل کی ترقی پاکستان کی

Read More

نیوزی لینڈ میں گن کنٹرول پر کابینہ متفق،مزید سختی کا عندیہ دیدیا

ویلنگٹن (ہم صفیر نیوز)نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن نے کہاہے کہ اْن کی مخلوط حکومت اس پر متفق ہے کہ گن کنٹرول کو مزید سخت کرنے کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم کی کابینہ نے گن کنٹرول میں مزید سختی کا عندیہ دیتے ہوئے واضح کیا کہ دستیاب ہتھیاروں کو محدود

Read More

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا چین پہنچنے پر شاندار استقبال

بیجنگ (ہم صفیر نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا چین پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ۔ پیر کو وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی3 روزہ دورے پر چین پہنچے تو چینی سفیر، چین میں پاکستان کے سفیر اور سفارت خانے کے عملے نے ان کا شاندار استقبال کیا۔وزیر خارجہ وزرائے خارجہ اسٹرٹیجک مذاکرات

Read More

اگر تم چوکیدار ہو تو میرا بیٹا کہاں ہے:مودی سے سوال

چندی گڑھ(ہم صفیر نیوز)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے انتخابی نعرے’’میں چوکیدار بھی ہوں‘‘پر ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کا نشانہ بننے والی اقلیت نے سوالات اٹھانا شروع کردئیے ہیں۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نئی دہلی کی جواہر لال نہرو یونیور سٹی میں بی جے پی کی طلباء ونگ اکھل بھارتیہ ودھیارتھی پریشد

Read More

2014 کے بعد سے تقریبا تیرہ ہزار دہشت گرد گرفتار کیے، چین

بیجنگ (ہم صفیر نیوز)چین نے سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کے خلاف اپنے متنازعہ سکیورٹی کریک ڈاؤن کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ2014 کے بعد سے تقریبا تیرہ ہزار دہشت گرد گرفتار کیے جا چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کے روز چین کی اسٹیٹ کونسل اور چینی کابینہ نے ایک مرتبہ پھر حکومتی

Read More

انڈونیشیا: سیلابی ریلوں سے ہلاک افراد کی تعداد77ہوگئی

جکارتہ (ہم صفیر نیوز)انڈونیشیا کے جزیرے پاپوا پر سیلابی ریلوں کی تباہ کاریوں سے ہلاکتوں کی تعداد 77 ہو گئی۔تین درجن سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں، سینکڑوں زخمی افراد کو طبی امداد دی جارہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشن ڈیزاسٹر ایجنسی نے ایک بیان میں کہاکہ جزیرے پاپوا میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی

Read More