بزنس

عید کے بعد ہماری میزبانی میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوگی،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ عید الفطر کے بعد ہماری میزبانی میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوگی،مشترکہ موقف کے بعد حکمت عملی طے کی جائیگی،کارکنان پر عزم رہیں جلداسلام آباد میں قومی سطح کا مارچ ہوگا،دوسری جماعتیں اگر شرکت کرنا چاہیں تو خیرمقدم کریں

Read More

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری

کراچی (ہم صفیر نیوز)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے پیرکو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں 3.00روپے اورقیمت فروخت میں 3.25روپے اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت خریدمیں 1.00روپے اور قیمت فروخت میں 90پیسے

Read More

گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3ڈالر کی کمی

کراچی (ہم صفیر نیوز)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3ڈالر کی کمی،تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا200روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیر کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3ڈالرکی مزید کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے

Read More

فیڈریشن چیمبر کے انتخابات ی جی ٹی او قوانین کے تحت منعقد ہونگے،ایس ایم منیر

کراچی (ہم صفیر نیوز)یونائیٹڈ بزنس گروپ (یوبی جی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی کے آئندہ انتخابات کسی فرد واحد کی ذاتی خواہش کے مطابق نہیں بلکہ برسوں سے جاری روایات اورڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈی جی ٹی او)قوانین کے تحت فیڈریشن ہاؤس کراچی میں ہی

Read More

پاکستان کا بیرونی قرضہ و واجبات بڑھ کر 105ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل، سینئر نائب صدر رافعت فرید اور نائب صدر افتخار انور سیٹھی نے کہا کہ پاکستان کا بیرونی قرضہ و واجبات ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑھ کر 105ارب ڈالر سے تجاور کر گئے ہیں جو بہت تشویشناک

Read More

تاجروں کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیراعظم عمران خان سے معروف تاجروں کے وفد نے ملاقات کی جس میں مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اتوار کو وزیر اعظم عمران خان سے تاجر وں کے وفد نے ملاقات کی،وفد میں ملک بھر کے ایوان صنعت و تجارت کے نمائندگان اور معاشی ماہرین شامل تھے۔ملاقات میں ملکی اقتصادی

Read More

انفنکس کے نئے ماڈل سمارٹ 3 پلس کی پری بکنگ کی شروعات

اسلام آباد(ہم سفیر نیوز ) انفنکس موبائل نے صارفین کی جانب سے انتظار کئے جانے والے نئے اسمارٹ فون اسمارٹ 3پلس معروف ویب ساءٹ دراز ڈاٹ پی کے پرپری آرڈر کیلئے پیش کر دیا ۔ انفنکس اسمارٹ 3پلس 16,999روپے میں پری بکنگ کیلئے پیش کیا گیا ہے، جسے صارفین دراز ڈاٹ پی کے سے با

Read More

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر 148 روپے ہوگیا

کراچی(ہم صفیر نیوز) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان جمعرات کو بھی جاری رہا،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ٹریڈنگ کے دوران انٹربینک میں دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت 141.50 روپے تھی، جو اب بڑھ کر 148 روپے ہوگئی۔انٹربینک میں ڈالر کی

Read More

ڈالر کا انٹربینک مارکیٹ میں بڑھنا خطرناک ہے، ماہرین معاشیات

کراچی(ہم صفیر نیوز)آئی ایم ایف سے پروگرام کے بعد ڈالر مسلسل بے قابو ہوتا جا رہاہے، معاشی ماہرین نے حکومت کو موجودہ صورتحال پر واضح پالیسی بنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ ڈالر کا انٹربینک مارکیٹ میں بڑھنا خطرناک ہے۔ہرمعاشیات ذیشان مرچنٹ نے کہا کہ ڈالر کا انٹر بینک مارکیٹ میں بڑھ جانا الارمنگ

Read More

سرمایہ کاروں کے 57ارب38کروڑروپے سے زائدڈوب گئے

کراچی (ہم صفیر نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کواتارچڑھاؤ کے بعدمندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی34200،34100اور34000کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 57ارب38کروڑروپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت2.08فیصدکم جبکہ83.12فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔حکومتی

Read More