دلچسپ و عجیب

پالک کا استعمال جسمانی طاقت کو بڑھا دیتا ہے، جرمن سائنسدانوں کی تحقیق

کراچی(ہم صفیر نیوز)جرمن طبی ماہرین کی ٹیم شبانہ روز کی تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ پالک کے استعمال سے جسمانی کارکردگی پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔جرمن خبر رساں ادارے میں چھپنے والی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پالک بظاہر تو ایک عام سی سبزی ہے لیکن اس میں طاقت بڑھا دینے

Read More

امریکا مذاکرات میں مخلص ہواورہماری تجاویز کو قبو ل کرے،طالبان

کابل(ہم صفیر نیوز)افغان طالبان کے امیر مولوی ہبت اللہ اخندزادہ نے عیدالفطر کی مبارکبادپیش کرتے ہوئے امریکا کو دعوت دی ہے کہ عقل مندی اور افہام و تفہیم کا راستہ اپنایا جائے،مذاکراتی سلسلے میں مخلصانہ طور پر سرگرمی دکھائی جائے، اس حوالے سے امارت اسلامیہ جس معقول لائحہ عمل کو پیش کر رہی ہے، اسے

Read More

نئی کاروں کی رجسٹریشن،ودہولڈنگ ٹیکس میں 10.2فیصد کمی

کراچی(ہم صفیر نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے رواں مالی سال نئی کاروں کی رجسٹریشن سے ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کی نسبت10.2فیصد کمی سے 8ارب20کروڑ روپے وصول کئے ہیں۔ گزشتہ مالی سال ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں 9ارب23کروڑ روپے وصول کئے گئے تھے۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر

Read More

میئر سکھر کی سیپکو افسران سے ملاقات

سکھر(ہم صفیر نیوز) میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی سیپکو افسران سے میٹنگ‘ سیپکو کی جانب سے منقطع کی گئی اسٹریٹ لائٹس کی بحالی کا فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے سیپکو کی جانب سے اسٹریٹ لائٹس منقطع کئے جانے پر میئر ہاؤس میں چیف

Read More

حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے باز رہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (ہم صفیر نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اقتصادی رابطہ کمیٹی(ECC) کی جانب سے پیٹرول 9روپے اور ڈیزل 5روپے مزید مہنگا کر نے کی منظوری دینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے باز رہے۔ وزیر اعظم عمران خان اور وفاقی کابینہ رمضان

Read More

سابق حکمرانوں کو معلوم ہی نہیں پاکستان میں کیسے شاندار مقامات ہیں‘ عمران خان

لاہور(ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق حکمران گرمیوں کی چھٹیاں لندن اور امریکہ میں گزارتے تھے اس لئے انہیں معلوم ہی نہیں کہ پاکستان میں کیسے شاندار مقامات ہیں، ماضی کے حکمرانوں کو احساس ہی نہیں تھا کہ ہم اپنی تاریخ اور ثقافت کو محفوظ بنانا ہے لیکن اب موجودہ

Read More

سپریم کورٹ، بنی گالا تجاوزات ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بنی گالا تجاوزات ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کردیا،جسٹس عمرعطاء بندیال کی سربراہی میں بینچ سماعت کریگا۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کو سپریم کورٹ میں بنی گالاتجاوزات ازخودنوٹس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا،جسٹس عمرعطاء بندیال کی سربراہی میں 3رکنی بینچ منگل کوسماعت کریگااس حوالے سے سپریم کورٹ نے

Read More

مردان، مریضہ کیساتھ آئے شخص کی فائرنگ سے ہسپتال کا ملازم جاں بحق

مردان (ہم صفیر نیوز)مردان کے ٹائپ ڈی کاٹلنگ اسپتال میں مریضہ کے ساتھ آئے شخص کی فائرنگ سے ہسپتال کا ملازم جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق مریضہ کے ساتھ آئے شخص نے ایمبولینس ڈرائیور سے پہلے نہ لے جانے پر جھگڑا کرتے ہوئے فائرنگ کر دی جس سے وسپتال کا ڈینٹل ٹیکنیشن گل بہادر جاں

Read More

الٹا چور کتوال کو ڈانٹے، افغانستان میں پاکستانی ڈپٹی سفیر شہباز حسین کی طلبی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)افغانستان نے الٹا چور کتوال کو ڈانٹے کی پالیسی پر گامزن رہتے ہوئے افغانستان میں پاکستان کے ڈپٹی سفیر شہباز حسین کو طلب کر کے احتجاج کیا تاہم پاکستانی ڈپٹی سفیر نے دو ٹوک الفاظ میں جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی افواج انتہائی پیشہ ورانہ افواج ہیں، پاک فوج نہ

Read More

امریکہ میں طیارہ پھسل کر دریا میں جاگرا،تمام سوار136افراد محفوظ

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز)امریکہ میں ایک مسافر طیارہ پھسل کردریا میں چلاگیا۔ طیارے میں سوار 136افراد محفوظ رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بوئنگ 737کمرشل پرواز امریکی ریاست فلوریڈا میں اس وقت رن وے سے پھسل کر دریا میں چلی گئی جب وہ 136مسافروں کو گوانتاناموبے نیول اسٹیشن سے لیکر جیکسن ویل کے قریب دریائے سینٹ جانز کے

Read More