سائنس اور ٹیکنالوجی

پالک کا استعمال جسمانی طاقت کو بڑھا دیتا ہے، جرمن سائنسدانوں کی تحقیق

کراچی(ہم صفیر نیوز)جرمن طبی ماہرین کی ٹیم شبانہ روز کی تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ پالک کے استعمال سے جسمانی کارکردگی پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔جرمن خبر رساں ادارے میں چھپنے والی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پالک بظاہر تو ایک عام سی سبزی ہے لیکن اس میں طاقت بڑھا دینے

Read More

ہم ہر ہفتے ایک اے ٹی ایم کارڈ کے برابر پلاسٹک کھا رہے ہیں ، تحقیق

کراچی (ہم صفر نیوز )پلاسٹک کا استعمال نہ صرف ہماری روزمرہ زندگی میں بڑھ رہا ہے بلکہ اس کے ذرات ہماری خوراک میں بھی شامل ہو رہے ہیں ۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق ہم سات دن میں ایک اے ٹی ایم کارڈ کے برابر پلاسٹک ہضم کر رہے ہیں جس کا وزن پانچ گرام

Read More

نئی کاروں کی رجسٹریشن،ودہولڈنگ ٹیکس میں 10.2فیصد کمی

کراچی(ہم صفیر نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے رواں مالی سال نئی کاروں کی رجسٹریشن سے ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کی نسبت10.2فیصد کمی سے 8ارب20کروڑ روپے وصول کئے ہیں۔ گزشتہ مالی سال ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں 9ارب23کروڑ روپے وصول کئے گئے تھے۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر

Read More

فائیو جی انٹرنیٹ کی دنگ کردینے والی رفتار سامنے آگئی

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز)جدید ترین فائیو جی ٹیکنالوجی اس وقت جنوبی کوریا، امریکا اور چین کے مختلف حصوں میں صارفین کو دستیاب ہے مگر کیا اس کی رفتار واقعی موجودہ موبائل انٹرنیٹ کنکشن سے سوگنا جبکہ گھروں کے براڈ بینڈ کنکشن سے 10 گنا تیز ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق ویسے تو دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو

Read More

مستقبل میں دبئی کے ہوٹل روبوٹ چلائیں گے،اماراتی کمپنیوں کا اعلان

دبئی(ہم صفیر نیوز)روبوٹ بڑی تیزی سے افرادی قوت کے نعم البدل کے طور پر سامنے آ رہے ہیں اورماہرین نے کہاہے کہ ایک وقت آئے گا جب روز مرہ زندگی کے سارے کام روبوٹ کیا کریں گے۔ کچھ ایسا ہی دبئی میں بھی ہونے جا رہا ہے جہاں اماراتی کمپنیوں نے اعلان کیا ہے کہ

Read More

ہواوے پاکستان میں فائیو جی موبائل ٹیکنالوجی لانے کی خواہشمند

بیجنگ(ہم صفیر نیوز)چین کی کمپنی ہواوے جو جنوبی ایشیائی ممالک میں کم قیمت 5 جی ٹیکنالوجی کو متعارف کرانا چاہتی ہے جس کو امریکا اور یورپ میں اس ٹیکنالوجی کے نیٹ ورک قائم کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔امریکا کی جانب سے ہواوے کو چینی حکومت کا جاسوس قرار دے کر اس کے فائیو جی

Read More

جنوبی کوریا میں فورجی سے بیس گنا تیز رفتارفائیو جی کا آغازہوگا

سیول(ہم صفیر نیوز)جنوبی کوریا میں جمعہ سے فائیوجی سروس کا آغاز ہورہا ہے جس کے بعد جنوبی کوریا فائیو جی نیٹ ورک استعمال کرنے والا دنیا کا اولین ملک بن جائے گا۔جمعہ پانچ اپریل کو سمارٹ فون بنانے والے بڑے جنوبی کوریائی ادارے سام سنگ نے اپنا نیا ٹیلی فون گلیکسی ایس ٹین فائیو جی

Read More

روزہ ناصرف دل کی بیماریوں بلکہ کینسر کے خطرات کو کم کرتا ہے، ملکی و غیر ملکی ماہرین

کراچی (ہم صفیر نیوز ) جدید طبی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ روزہ ناصرف دل کی بیماریوں اور کینسر کے خطرات کو کم کرتا ہے بلکہ روزہ داروں کے وزن کو کم کرکے ، ان کے بلڈ پریشر میں کمی لانے ، دماغی صحت کو بہتر کرنے اور انسانوں کو نفسیاتی طور پر صحت

Read More

بھارت میں موبائل ڈیٹا دنیا میں سب سے سستا ، پاکستان 33ویں نمبر پر

نیویارک(ہم صفیر نیوز )ایک تازہ تحقیق میں بتایاگیا ہے کہ دنیا بھر میں سب سے سستا موبائل ڈیٹا بھارت میں دستیاب ہے جبکہ 230 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر 33 واں ہے۔اس تحقیق میں دنیا کے 230 ممالک میں موبائل ڈیٹا کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قیمتوں کا موازنہ

Read More

بجلی کھانے والے بیکٹیریا دریافت

فطرت کے کارخانے میں جراثیم اور بیکٹیریا بہت ساری غذاؤں پر زندہ رہتے ہیں لیکن بعض خردنامئے براہ راست دھاتوں اور چٹانوں وغیرہ سے الیکٹران حاصل کرکے انہیں اپنی غذا کا حصہ بناتے ہیں۔ اگرچہ ہم شیوانیلا اور جیوبیکٹر اقسام کے بیکٹیریا سے تو واقف ہیں لیکن اب ان کے بارے میں معلوم ہوا ہے

Read More