شوبز

معاشرے میں خاتون کے حق میں آواز اٹھانے والوں کی قدر نہیں کی جاتی، ثنا جاوید

اسلام آباد ( ہم صفیر نیوز)اداکارہ ثنا جاوید نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں خواتیں کے حق میں آواز اٹھانے والوں کی قدر نہیں کی جاتی۔ایک انڑویو کے دروان ثنا جاوید کا بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر ایک خاتون اپنے حق کے لئے بولتی ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بری

Read More

نعمان اعجاز، صبا قمر کے ساتھ ویب سیریز میں مرکزی کردار ادا کریں گے

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز )ٹی وی اداکار نعمان اعجاز،اداکارہ صبا قمر کے ساتھ نئی ویب سیزیر میں نظر آئیں گے۔نعمان اعجاز نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ اداکار صبا قمر کے ساتھ ایک ویب سیریز میں مرکزی کردار ادا کریں گے تاہم ابھی اس سیریز کے

Read More

پاکستان کے کلچر کو پوری دنیا میں پسند کیا جاتا ہے صائمہ نور

لاہور(ہم صفیر نیوز )نامور اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ کلچر کبھی تبدیل نہیں ہوتا،پاکستان کا کلچر بہت خوبصورت ہے جسے پوری دنیا میں پسند کیا جاتا ہے۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلموں میں اپنے ملک کے کلچر کا رنگ نمایاں ہوتا ہے اور یہ بہت اچھی بات ہے۔

Read More

اداکار احسن خان اور صبا قمر نے رابی پیرزادہ کی حمایت کر دی

لاہور( ہم صفیر نیوز )اداکاراحسن خان اور صبا قمرنے رابی پیرزادہ کے موقف کی حمایت کر دی۔ دونوں اداکاروں کا کہنا ہے کہ رابی پیرزادہ کا یہ موقف درست ہے کہ وہ کئی سالوں سے ان جانوروں کے ساتھ شوز میں شرکت کرتی رہی ہیں او رانہیں پوچھا نہیں گیا لیکن آج انہوں نے ویڈیو

Read More

پٹیالہ گھرانے کے لیجنڈ استاد امانت علی خان کی 45برسی منائی گئی

لاہور(ہم صفیرنیوز )نا مور کلاسیکل و غزل گائیک اور پٹیالہ گھرانے کے لیجنڈ استاد امانت علی خان کی 45برسی منائی گئی۔شام چوراسی ہوشیار پورپنجاب کے پٹیالہ گھرانہ سے تعلق رکھنے والے لیجنڈ استاد امانت علی نے 1922 میں بھارت کے صوبہ پنجاب کے علاقہ شام چوراسی ہوشیار پور میں اختر حسین خان کے ہاں جنم

Read More

اداکارہ میرا کی طبیعت زیادہ ناساز ہونے پر دبئی ہسپتال میں داخل

دبئی( ہم صفیر نیوز )رواں برس ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم باجی کی اداکارہ میرا کو طبیعت ناساز ہونے پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔اداکارہ میرا کے حوالے سے گزشتہ چند دنوں سے یہ اطلاعات تھیں کہ ان کی طبعیت ناساز ہے۔حال ہی میں

Read More

معیاری پروجیکٹس میں ہی کام کرونگی،ثناء

لاہور(ہم صفیر نیوز)پاکستان کی معروف ماڈل،اداکارہ ثنا ء نور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری نے تیزی سے تر قی کی ہے،فیشن انڈسٹری کے لوگو ں کی وجہ سے فلم کا معیار بھی بہت بہتر ہوا ہے،کیونکہ اب فلم انڈسٹری میں فیشن انڈسٹری کے معروف فنکار کام کر رہے ہیں، ثنا ء نور

Read More

دیدار ملتانی جمعہ 20دسمبر سے لاہور میں پرفارم کرینگی

لاہور(ہم صفیر نیوز) دیدار ملتانی جمعہ 20دسمبر سے لاہور میں پرفارم کرینگی۔تفصیلات کے مطابق سٹیج کی نامور اداکارہ دیدار ملتانی جمعہ 20دسمبر سے شالیمارتھیٹر لاہور میں پرفارم کرینگی جس کیلئے اداکارہ کی معروف رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک سے ڈیل فائنل ہوگئی ہے،اداکارہ دیدار ملتانی پہلی بار لاہور میں جلوے بکھیرے گی جب کہ

Read More

صوفی ازم ہماری ثقافت کی میراث ہے، ایم اے تبسم

لاہور(ہم صفیر نیوز)صوفیاء کرام نے ہمیشہ انسانوں کو پیار محبت کی ڈور میں باندھے رکھا تا کہ سب انسان پر امن ماحول میں زندگی بسر کر سکیں۔ صوفیاء کرام نے شریعت پر عمل کرتے ہوئے انسانیت، برداشت، رواداری کو فروغ دیا۔آج کے پر تشدد دور میں ایک بار پھر صوفیاء کرام کی راہ پر چلنے

Read More

کشمیر میں مسلسل کرفیو امن کے علمبرداروں کے منہ پر طمانچہ ہے، لائبہ خان

لاہور(ہم صفیر نیوز) معروف اداکارہ لائبہ خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو امن کے علمبرداروں کے منہ پر طمانچہ اور عالم اسلام کے لئے لمحہ فکریہ ہے، ہندو بنئے نے کشمیر میں ظلم و جبر کی بدترین مثال قائم کردی ہے، انہوں نے کہا کہ کشمیر میں مسلمانوں پرہونیوالے ظلم پر

Read More