صحت

والدین کتے کے کاٹنے کا انجیکشن لگوا لیتے تو بچے کی جان بچائی جاسکتی تھی. سعید غنی

کراچی (ہم صفیر نیوز)صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے سے 12 سالہ بچے کی ہلاکت کی ابتدائی رپورٹ موصول ہوگئی ہے. کمشنر لاڑکانہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ سندھ حکومت کو جمع کرادی گئی ہے. میڈیا کو جاری بیان میں سعید غنی کا کہنا تھاکہ

Read More

جیکب آباد: جمس ہسپتال مریضوں کو ریلیف دینے میں ناکام

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز)جیکب آباد جمس ہسپتال میں ایمرجنسی وارڈ تاحال شروع نہ ہوا 68کروڑکی بجٹ رکھنے والی جمس ہسپتال مریضوں کو مکمل ریلیف دینے میں ناکام کرپشن کی شکایات تفصیلات کے مطابق جیکب آباد انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائینسزز (جمس)ہسپتال میں تاحال مکمل فعال نہیں ہو سکی ہے ایمرجنسی وارڈ تک جمس میں شروع نہیں

Read More

خیبرپختونخوا میں مزید 2 بچے پولیو کا شکار

پشاور(ہم صفیر نیوز) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مزید 2 پولیو کے کیس رپورٹ ہو گئے۔قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے بچوں کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے، پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق لکی مروت کے علاقہ سرائے نورنگ سے اڑھائی سالہ بچی کے نمونے قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو

Read More

سندھ بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 1841 ہوگئی

کراچی (ہم صفیر نیوز)کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال اب تک ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1841 ہوگئی ہے۔ترجمان انسداد ڈینگی سیل کے مطابق ان کیسز میں سے 1760 کا تعلق صرف کراچی سے ہے۔ترجمان کے مطابق رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوچکی ہے۔ماہرین طب کا کہنا ہے کہ

Read More

یورپ میں خسرہ تیزی سے پھیل رہا ہے، ڈبلیو ایچ اوکا انتباہ

نیویارک(ہم صفیر نیوز)عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے انتباہ جاری کیا ہے کہ یورپ میں خسرے کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ اونے کہاکہ اس سال کی پہلی ششماہی کے دوران یورپی براعظم میں خسرے کے تقریباً نوے ہزار واقعات سامنے

Read More

پنجاب بھر میں ڈینگی تیزی سے پھیلنا شروع ہوگیا

لاہور(ہم صفیر نیوز)مون سون کی بارشوں کے بعد جڑواں شہروں سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی تیزی سے پھیلنا شروع ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران 67 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جن میں سے 47 کا تعلق راولپنڈی جبکہ 17 مریض اسلام آباد سے رپورٹ ہوئے ہیں۔بتایا گیا

Read More

وزیراعلیٰ خیبرپختونخو نے انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا

پشاور(ہم صفیر نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا جس کے تحت صوبہ کے 29 اضلاع میں لاکھوں بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔وزیراعلیٰ نے پولیس سروسز ہسپتال پشاور میں وزیراطلاعات شوکت علی یوسفزئی کی صاحبزادی نمرہ یوسفزئی اور دیگر بچوں کو قطرے پلاتے ہوئے

Read More

کراچی میں مزید 2 افراد میں کانگو وائرس کی تشخیص

کراچی (ہم صفیر نیوز)کراچی میں مزید دو افراد میں مویشیوں سے پھیلنے والے جان لیوا کانگو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔کراچی میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہیں، جن کے باعث وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا خدشہ ہے، کانگو جیسا خطرناک وائرس بھی بڑی تعداد میں لوگوں کو اپنا نشانہ بنا رہا ہے۔محکمہ صحت

Read More

جیکب آباد: زیادہ گوشت کھانے والوں کی بڑی تعداد اسپتالوں میں پہنچ گئی

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز) جیکب آباد میں زیادہ گوشت کھانے والوں کی بڑی تعداد اسپتالوں میں پہنچ گئی، سرکاری اور پرائیوٹ اسپتالوں میں مریضوں کا رش،زیادہ گوشت کھانے سے لوگ کولیسٹرول، ہیضے اور بلڈ پریشرمیں مبتلا ہوگئے ہیں:ڈاکٹر۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں عید قربان پر زیادہ گوشت کھانے کی وجہ سے لوگوں کی

Read More

ہیپاٹائٹس کا بر وقت علاج ضروری ورنہ جگر کا کینسر ہو جائے گا‘عالمی ادارہ صحت

لاہور(ہم صفیر نیوز) ہیپاٹائٹس کے مرض کی کل پانچ اقسام ہیں جو ہیپاٹائٹس اے،بی،سی،ڈی اور ای کہلاتی ہیں،سب سے زیادہ عام اور خطرناک اقسام ہیپاٹائٹس بی اور سی ہیں،عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہیپاٹائٹس اے زیادہ خطرناک نہیں ہے اور یرقان کی اس قسم میں مبتلا مریض بہت سے کیسز میں اکثر بغیر علاج معالجہ

Read More