کھیل

ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا حصہ بننے کا خواب آیا ‘ وہاب ریاض

لاہور(ہم صفیر نیوز)فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ کچھ روز پہلے خواب آیا کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق فون کر کے ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا حصہ ہونے سے آگاہ کر رہے ہیں اور اگلے ہی روز یہ خواب سچ ثابت ہوگیا،دو سال قومی ٹیم سے باہر رہ کر بہت کچھ سیکھا ہے،

Read More

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں بیٹسمینوں کیلئے مشکلات پیدا کرنے والے خطرناک فاسٹ بولرز کی فہرست تیار

دبئی (ہم صفیر نیوز)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں بیٹسمینوں کے لیئے مشکلات پیدا کرنے والے خطرناک فاسٹ بولرز کی فہرست تیار کر لی گئی ہے اس لسٹ میں پاکستان کے حسن علی بھی شامل ہیں۔کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے میں اب کچھ ہی دن باقی ہیں، ایسے میں ان فاسٹ بولرزکی ایک فہرست

Read More

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا میچ (آج)لیڈز میں کھیلا جائیگا

لیڈز(ہم صفیر نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ (آج)17مئی جمعہ کو لیڈز میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ 17مئی کو ٹرینٹ برج میں اڑھائی بجے دوپہر اور پانچواں ون ڈے میچ 19مئی کو لیڈز کرکٹ گراؤنڈ میں تین بجے دوپہر ہوگا۔ پاکستان

Read More

انگلینڈ کے خلاف بڑا اسکور کرنے پر خوشی ہے، فخر زمان

لندن (ہم صفیر نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخرزمان نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف بڑا اسکور کرنے پر خوشی ہے لیکن اس وقت زیادہ خوشی ہوتی اگرٹیم بھی کامیاب ہوتی۔ایک انٹرویو میں فخر زمان نے کہا کہ ہمارے بیٹسمینوں نے اچھا کھیلا، 47 ویں اوور تک گیم ہمارے ہاتھ میں تھا، آخری

Read More

سری لنکا نے ورلڈ کپ کیلئے اپنی ٹیم کی سیکیورٹی سخت کردی

کولمبو /لندن(ہم صفیر نیوز)انگلینڈ اور ویلز میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے سری لنکا کے وزارت سیکیورٹی ڈویڑن (ایم ایس ڈی) کے 3 افسران سری لنکا کے ٹیم کے ساتھ جائیں گے۔خیال رہے کہ 22 اپریل کو ایسٹر کے موقع پر سری لنکا میں دہشت گردی کا واقعہ رونما ہوا تھا جس کے بعد

Read More

ایک لڑکی سے کئی ماہ تک ٹیلیفون پر باتیں ہوئیں، ملاقات میں لڑکا نکلا‘ شاہد آفریدی

لاہور(ہم صفیر نیوز)سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنی آپ بیتی ”گیم چینجر“ میں ذاتی زندگی سے متعلق بھی دلچسپ واقعات بیان کیے ہیں جس میں ان کی جوانی کے دور کے قصے بھی شامل ہیں۔کرکٹ کے نئے دنوں کا ذکر کرتے ہوئے آفریدی نے کتاب میں لکھا ہے کہ شروع سے ہی پارٹی کرنے

Read More

حفیظ پانچ مئی کو انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں حصہ نہیں لینگے

انگلینڈ(ہم صفیر نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ پانچ مئی کو انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں حصہ نہیں لینگے،ورلڈ اسکواڈ میں شامل آل راؤنڈر کی ورلڈ کپ میں شرکت فٹنس سے مشروط ہے۔تفصیلات کے مطابق آل راؤنڈر محمد حفیظ 23 اپریل کو قومی ٹیم کے ہمراہ

Read More

نجی مسائل، شعیب ملک دورہ انگلینڈ سے چھٹی لے کر دبئی پہنچ گئے

دبئی (ہم صفیر نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اپنی والدہ کی عیادت کیلئے سیالکوٹ آنے کی بجائے فیملی مسئلے کے حل کیلئے دبئی پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق شعیب ملک ایک بار پھر افواہوں کی زد میں آگئے، شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے حوالے سے مختلف خبریں گردش کرنے لگیں۔گزشتہ روز

Read More

ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر دکھ ہوتا ہے، وہاب ریاض کا شکوہ

لاہور (ہم صفیر نیوز)فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے کہاہے کہ ہر کھلاڑی پورا سال محنت کرتا ہے اور پھر ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر دکھ ہوتا ہے۔گزشتہ روز فاسٹ بولر وہاب ریاض نے پی سی بی سے شکوہ کیا کہ ہر کھلاڑی پورا سال محنت کرتا ہے اور پھر ورلڈ کپ اسکواڈ

Read More

پی سی بی کو سلیکٹرز اور کوچز سے جواب مانگنا چاہیے، کامران اکمل

لاہور(ہم صفیر نیوز)ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہ ہونے والے بلے باز کامران اکمل نے کہا ہے کہ سلیکٹرز اور کوچز سے جواب مانگیں کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا۔گزشتہ روز تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہاکہ فواد عالم، وہاب ریاض اور

Read More