بھارتی پائلٹ کی رہائی کا معاملہ پہلے پارلیمنٹ میں آجاتا تو بہتر ہوتا ، رحمن ملک

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سینیٹر عبدالرحمن نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جوائنٹ سیشن جو ہوا اس میں پاکستان کی پارلیمنٹ اور ہر طبقے نے اتحاد کا مظاہرہ کیا ۔انہوں نے کہ اکہ مودی کو بتایا کہ ہمم سب ایک ہیں ،جب بھی

Read More

کراچی ، پولیس نے آئس ڈیلر گروہ گرفتار کرلیا

کراچی(ہم صفیرنیوز )کراچی میں پولیس نے آئس ڈیلر گروہ خواتین ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا گیا،ملزموں کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔شاہراہ فیصل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پوش علاقوں میں نوجوانوں کو آئس فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کیا۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گروہ میں خواتین بھی شامل ہیں۔گرفتار ملزموں

Read More

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان نے 2018 کے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا

کراچی(ہم صفیر نیوز ) اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک (پاکستان ) لمیٹڈ نے سال 2018 کے لئے اپنے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ گذشتہ سال کے دوران بینک نے نہایت اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، جس کے باعث 18.5 ارب روپے کا منافع (قبل از ٹیکس) حاصل ہوا۔ یہ منافع گزشتہ سال کے متوازی

Read More

حکومت کا 200 ارب روپے مالیت کے اسکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

کراچی(ہم صفیر نیوز )حکومت نے پاکستان پاور ہولڈنگ کمپنی کے ذریعے 200 ارب روپے مالیت کے اسکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ وزرت خزانہ ذرائع کے مطابق اسکوک بانڈز گردشی قرض کو بتدریج ختم کرنے کے لیے جاری کئے جائیں گے۔ اگلے 12 مہینے میں 600 ارب روپے مالیت کے اسکوک بانڈز جاری کئے

Read More

خیرپور:یونیورسٹی کی وائس چانسلر اور ایس ایس پی کیخلاف بھوک ہڑتال

خیرپور(ہم صفیر)شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی وائس چانسلر اور ایس ایس پی خیرپور کے خلاف دوسرے روز بھی سول سوسائیٹی ،سماجی تنظیموں کی جانب سے کورٹ روڈ پر بھوک ہڑتال کی گئی اس موقع پر ایڈوکیٹ علی احمد میمن ،فیاض خمیسانی ،میڈم شہناز شیخ ،سلیم منگی ،زبیر دل اور دیگر نے صحافیوں کو بتایا کہ فارمیسی

Read More

کوٹری:ملکی صورتال کے پیش نظر ایک اعلی سطح کا اجلاس منعقد

کوٹری (ہم صفیر)ملکی صورتال کے پیش نظر ایک اعلی سطح کا اجلاس ڈپٹی کمشنر جامشورو کپٹن(ر) فرید الدین مصطفی کی زیر صدارت دربال ہال میں منعقد ہوا جس میں ایس اس پی جامشورو توقیر احمد نعیم۔ڈی ایس آر رینجرز محمدشاہد ۔قانون نافذ کرنے والے ادروں اورضلعی افسران نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی

Read More

دادو ؛گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں5 سے زائدافراد شدید زخمی

دادو( ہم صفیر )گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں5 سے زائدافراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیاگیا،پولیس کے مطابق دادو کے علاقے فرید آباد لنک روڈ پر گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق

Read More

نوشہروفیروز:ملک کے دفاع کے لئے ہم ایک ہیں، ڈپٹی کمشنر

نوشہروفیروز ( ہم صفیر ) 28 فروری 2019:۔ ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز گہنور علی لغاری نے کہا ہے کہ ملک کے دفاع کے لئے ہم ایک ہیں۔ اللہ نے کرے کوئی بھی ایسی صورتحال ہوئی تو ہمیں دشمن کو بتانا ہوگا کہ ہم ایک قوم ہیں او روطن کے دفاع کے لئے تیار ہیں وہ آج

Read More

جارحیت کے مقابلے پاک فوج کا دفاع قابل ستائش ہے ،مہتاب شامی

سکھر(ہم صفیر) پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو رہنماء میر مہتاب شامی نے کہاہے کہ ہندوستانی جارحیت کے مقابلے میں پوری قوم اورفوج متحد ہے ہندوستان کی بزدلانہ کاروائی کے بعد پاک فوج کی جانب سے بروقت اوربہترین دفاع نے 22کروڑعوام کے مورال کو مزید بلند کیا ،اسکورڈرن لیڈرمحمدحسن صدیقی ،غازی ایم ایم عالم اور البدروالشمس

Read More

بلاول بھٹو نے بھارت سے مذاکرات کی پیش کش کی حمایت کردی

کراچی(ہم صفیر )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارت کومذاکرات کی پیشکش کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے

Read More