لیاقت آباد میں ای نادرہ سہولت کا افتتاح افتتاح

کراچی (ہم صفیر نیوز)لیاقت آباد میں ای نادرہ سہولت کا افتتاح اہل علاقہ بڑی تعداد اس سہولت استفادہ حاصل کر سکے گی۔تفصلات کے مطابق گدشتہ شب راجپوت انٹر پرائز نادرہ ای سہولت دفتر کا افتتاح بلدیہ وسطی کے چیئرمین ریحان ہاشمی۔لیاقت آباد بی ون ایریا کی یوسی41 کے چیئرمین معیز الدین۔جلیس احمد خان۔عادل حسین۔ رئیس

Read More

سعودی عرب نے ایمازون کے سربراہ کا فون ہیک کیا تھا،کمپنی عہدیدارکا الزام

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز)امریکی کمپنی ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کے لیے تفتیش کا کام کرنے والے ایک اہلکار نے الزام عائد کیا ہے کہ جیف بیزوس کا فون سعودی عرب نے ہیک کیا اور ان کے فون میں موجود ڈیٹا تک رسائی بھی حاصل کی تھی۔ایمازون کے سربراہ بیزوس نے گیون دی بیکر نامی اس

Read More

گرین لائن کے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ

لاہور(ہم صفیر نیوز)پاکستان ریلوے نے رالپنڈی سے براستہ لاہور کراچی چلنے والی گرین لائن کے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیاجس کا اطلاق 15اپریل سے کیا جائے گا۔ نئے کرایوں کے مطابق لاہور سے گرین لائن کا کرایہ5700روپے سے بڑھا کر 6500روپے، راولپنڈی سے کرایہ 5900سے بڑھا کر 7ہزار روپے ، بچوں کا لاہور

Read More

ملتان میں دن دیہاڑے ڈاکو میاں بیوی سے گیارہ لاکھ روپے لوٹ کر فرار

ملتان (ہم صفیر نیوز)ملتان میں دن دیہاڑے ڈاکو میاں بیوی سے گیارہ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملتان کے علاقے چونگی نمبر 8 کے قریب میاں بیوی اپنے چھوٹے بچے کیساتھ بنک سے گیارہ لاکھ روپے نکلوا کر گھر واپس جا رہے تھے کہ موٹر سائیکل پر پیچھا کرنے والے

Read More

بینظیر انکم پروگرام کا نام بدلنے کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)بینظیر انکم پروگرام کا نام بدلنے کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنا حکومت کے لیے ایک مشکل امتحان ثابت ہو گا کیونکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ایکٹ آف پارلیمنٹ کے

Read More

پابندی ختم ،اسلام آباد میں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیر ممکن ہوگی،سی ڈی اے

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)اسلام آباد میں کثیر المنزلہ عمارتوں پر لگنے والی پابندی ختم کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سی ڈی اے نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیر پر پابندی ختم کردی ۔چیئرمین سی ڈی اے کے مطابق آبادی کے

Read More

سجاد نے 12 قومی ٹین پن باؤلنگ چمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

راولپنڈی (ہم صفیر نیوز)راولپنڈی میں کھیلی گئی 12 قومی ٹین پن باؤلنگ چمپئن شپ کا ٹائٹل سجاد نے اپنے نام کر لیا جبکہ اعجاز الرحمن نے دوسرے نمبر پر رہے، مینز ڈبلز کا ایونٹ احمر اور علی سوریا،ایمجور ایونٹ میں فہد،ڈیف ایونٹ میں خرم،ویمنز ایونٹ میں روشی اور انڈر12۔ ایونٹ میں دنیال اعجاز نے کامیابی

Read More

رحیم یار خان :کھانا دیر سے پکانے پر ساس نے بہو کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

رحیم یار خان (ہم صفیر نیوز) کھانا دیر سے پکانے پر ساس نے بہو پر مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کے نواحی علاقے سلطان پور ساس نے بہوکو کھانا دیر سے پکانے پر پٹرول چھڑک پر آگ لگادی جس سے خاتون بری طرح جھلس گء

Read More

انڈس ہائی وے پر تین بھاری گاڑیوں میں خوفناک تصادم ‘ دو افراد جاں بحق ‘تین زخمی

کوہاٹ(ہم صفیر نیوز) تحصیل بانڈہ داودشاہ کے علاقے سپینہ کے قریب انڈس ہائی وے پر تین بھاری گاڑیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم دو افراد جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ ٹرالر، کنٹینر اور ٹرک ایک دوسرے میں گھس گئے جنہیں کرین کے ذریعے ایک

Read More

موسم کی تبدیلی کے باعث عدلیہ کے نئے اوقات کار تبدیل

لاہور(ہم صفیر نیوز) موسم کی تبدیلی کے باعث عدلیہ کے نئے اوقات کار بروز ( پیر ) سے نافذ العمل ہونگے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کی ماتحت عدلیہ میں عدالتی اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ۔ماتحت عدالتیں بروز ( پیر ) سے صبح 8 بجے سے سہپہر ساڑھے 3 بجے تک

Read More