کوکاکولا فوڈ اینڈ میوزک فیسٹول عوامی توجہ کا مرکز بن گیا

کراچی(ہم صفیر نیوز) کوکاکولا فوڈ اینڈ میوزک فیسٹول عوامی توجہ کا مرکز بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق بیچ پارک کلفٹن میں منعقدہ 3 روزہ کوک نیٹ میں 62 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی اور دیسی، کانٹیننٹل، ایشین، چائنیز، جاپانی، تھائی، ترکش ، لبنانیز فوڈ ڈشز اور میوزک سے لطف اندوز ہوئے۔ ممتاز گلوکاروں

Read More

پاکستانی اسکالر جاوید بھٹو امریکا میں قتل

واشنگٹن (ہم صفیر نیوز)امریکا میں جنوب مشرقی واشنگٹن میں اسٹور کے باہر فائرنگ سے اسکالر اور فلسفی 64 سالہ جاوید بھٹو ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے جاوید بھٹو کے قتل کے الزام میں 45 سالہ شخص ہلمین جورڈن کو حراست میں لے لیا۔ادارے کے مطابق جاوید بھٹو کو تقریباً صبح 11 بجے

Read More

فروری میں مہنگائی کی شرح میں 8.2 فیصد اضافہ

اسلام آباد (ہم صفیرنیوز)سالانہ کے اعتبار سے روپے کی قدر میں کمی اور طلب میں اضافے کے باعث رواں سال فروری میں مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد تک پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر کے مقابلے میں مہنگائی

Read More

امریکہ کا بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی کے پاکستانی فیصلے کا خیر مقدم

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) امریکہ نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی کے پاکستانی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی پائلٹ کی بحفاظت واپسی خوش آئند ہے۔ ہفتہ کو ترجمان امریکی سفارتخانے کے مطابق پاکستان کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ ترجمان نے کہاکہ بھارتی پائلٹ کی بحفاظت واپسی

Read More

مہنگائی میں اضافے کی شرح 56 ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی

کراچی (ہم صفیر نیوز) مہنگائی میں اضافے کی شرح چھپن ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی، اضافے کی بڑی وجہ روپے کی قدرمیں کمی ہے، گزشتہ سال فروری میں مہنگائی 3 اعشاریہ 8 فیصد تھی۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی کی شرح چار سال چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی۔ فروری میں افراط زر

Read More

کراچی میں پی ایس ایل سیزن فورکے پانچ میچزکے لیے ٹریفک پلان مرتب کرلیاگیا

کراچی (ہم صفیر نیوز)کراچی میں پی ایس ایل سیزن فورکے پانچ میچزکے لیے ٹریفک پلان مرتب کرلیاگیا ہے ۔شائقین کے لیے پانچ پارکنگ پوئنٹ کاانتظام ہوگا۔اسٹیڈیم آنے والے شہریوں کواصل شناختی کارڈ اورٹکٹ اپنے ہمراہ رکھنالازم ہوگا۔شٹل سروس کے ذریعے شہریوں کوپارکنگ پوائنٹ سے اسٹیڈیم تک پہنچایاجائے گاجبکہ دوہزارٹریفک پولیس کی نفری مامورہوگی۔تفصیلات کے مطابق

Read More

اسٹیج ڈرامہ اسٹیشن کا بے چینی سے انتظار ہے ،سنگیتا

کراچی(ہم صفیر نیوز)معروف فلم ایکٹر و ہدایت کارہ سنگیتا نے کہاہے کہپیاری ماں میری زندگی کا یاد گار ڈرامہ ہے جسے دیکھ کر لوگوں کے آنسو نکل آئے تھیپاکستان میں اسٹیج ڈرامے ایک بار پھر سے عروج کی جانب آرہے ہیں،اس بار کراچی آرٹس کونسل میں پانچ اپریل کو آنے والے اسٹیج ڈرامہ اسٹیشن کا

Read More

شہرت سے مطالق پاکستانی اراکین پارلیمنٹ کی معلومات فراہم کی جائیں: مالٹا کے سفیر کوخط

لاہور ( ہم صفیر نیوز) مالٹا کی شہریت لینے والے پاکستانی اراکین پارلیمنٹ کی معلومات کے لئے پاکستان میں مالٹا کے سفیر کوخط لکھ دیا گیا۔یہ خط جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لکھا گیا ہے جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی اراکین پارلیمنٹ نے غیر قانونی

Read More

پلاٹوں پر قبضہ کے مختلف مقدمات میں منشا بم ،اسکے بیٹے کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 مارچ تک توسیع

لاہور ( ہم صفیر نیوز)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جوہر ٹاؤن اور ٹاؤن شپ میں پلاٹوں پر قبضہ کے مختلف مقدمات میں قبضہ مافیا کے سرغنہ منشا بم اور اسکے بیٹے عاصم منشا کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 مارچ تک توسیع کردی ۔ملزمان منشا بم اور عاصم منشا کو جیل سے لا کر

Read More

تلور کے شکار پر پابندی کیلئے ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

لاہور (ہم صفیر نیوز) تلور کے شکار پر پابندی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر تلور کے شکار کے خلاف کمشن تشکیل دیا گیا مگر کمشن کی جانب سے ابھی تک رپورٹ عدالت عالیہ پیش نہیں کی گئی

Read More