ای سی ایل میں مزید ایک ہزار افراد کے نام شامل

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز )حکومت نے گزشہ 3 سال کے دوران ایگزیٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں مزید ایک ہزار 82 افراد کے نام شامل کرلیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس دوران 3 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے تاہم اب بھی فہرست میں شامل افراد کی

Read More

عمران خان کے تبدیلی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

جھنگ ( مانیٹرنگ ڈسک )تمام تر کوششوں اور بیوروکریٹک سسٹم میں تبدیلی لانے کیلئے بظاہر ۱ٓئے روز جاری کردہ ہدایات کے باوجود وزیراعظم عمران خان کے تبدیلی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے جبکہ پی ٹی ۱ٓئی کی عوامی حکومت کو ناکام بنانے کیلئے نیچے سے اوپر تک پوری پنجاب حکومت گریڈ 18 کے

Read More

سابق بھارتی جج ایک بار پھر مودی سرکار پر برس پڑے

نئی دہلی(ہم صفیر نیوز )سابق بھارتی جج جسٹس مرکنڈے کاٹجو ایک بار پھر مودی سرکار پر برس پڑے اورکہاہے کہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان نے سنجیدگی دکھائی ہے، اس سارے معاملے میں ہمارے سیاستدانوں کا غیر سنجیدہ رویہ دیکھ کر دکھ ہوا، انہیں صرف الیکشن جیتنے کی فکر ہے۔ ،بھارتی ٹی وی کے مطابق

Read More

حزب اللہ کے میزائلوں کو جدید بنانے کے لیے ایران کے خفیہ منصوبے کا انکشاف

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز )امریکی جریدے نے ایران کے ایک نئے منصوبے کے بارے میں تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔ یہ منصوبہ لبنان میں حزب اللہ کے میزائلوں کو ترقی دینے پر کام کر رہا ہے۔ مذکورہ میزائلوں کو جدید بنانے کے حوالے سے حزب اللہ کے سیکڑوں جنگجوؤں کو ایران میں تربیت بھی فراہم کی

Read More

ایک اور کشمیری بھارتی یونیورسٹی سے بے دخل

نئی دہلی (ہم صفیر نیوز )ایک اور کشمیری طالب علم کو بھارتی یونیورسٹی سے نکال دیا گیا۔کشمیری طالب علم احتشام الحق الہ آباد کی یونیورسٹی میں بی ایس سی بائیو ٹیکنالوجی کے آخری سال کا طالب علم ہے۔میڈیارپورٹس کے طابق کشمیری طالب علم کو سوشل میڈیا پر بھارت مخالف پوسٹ کرنے کے الزام میں یونیورسٹی

Read More

ریلوے کے ڈرائیور نے خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھاکر سینکڑوں مسافروں کی جانیں دا ؤپر لگادیں

لاہور( ہم صفیر نیوز )ریلوے کے ڈرائیور نے خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھاکر سینکڑوں مسافروں کی جانیں دا ؤپر لگادیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انجن نمبر 4919 میں ڈرائیور نے خواتین کوڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا رکھا ہے اور انہیں مزید رفتار بڑھانے

Read More

شاکر اللہ کی موت سر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے ہوئی ‘ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ

سیالکوٹ(ہم صفیر نیوز ) بھارت کی جے پور جیل میں قیدیوں کے تشدد سے شہید ہونے والے پاکستانی شہری شاکر اللہ کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق مقتول کی موت سر پر لگنے والی چوٹ سے ہوئی۔میڈیکل سپریٹنڈنٹ کی سربراہی میں 6 رکنی ڈاکٹروں کی ٹیم نے شاکر اللہ کا پوسٹ

Read More

کے ڈی اے ملازمین کے لیئے حج قرعہ اندازی سوک سینٹر میں آج ہوگی

کراچی (ہم صفیر نیوز )کے ڈی اے انتظامیہ اور سی بی اے مزدور یونین کے اشتراک سے ادارہ ترقیات کراچی کے ملازمین کے لیے حج قرعہ اندازی برائے سال 2019 آج(پیر)دو بجے دن سیمینار ہال پہلی منزل سوک سینٹر میں ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سیدمنصورعباس کی سربراہی میں منعقد ہوگی۔مزدور یونین (سی بی اے

Read More

نواز شریف کو سیاسی ذلت میں بنیادی کردار مریم صفدر اور پرویز رشید کا ہے‘فیاض الحسن چوہان

لاہور(ہم صفیر نیوز ) صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سیاسی ذلت اور تنہائی کا شکار کرنے میں بنیادی کردار پرویز رشید اور مریم صفدر کا ہے- ان کے مشوروں پر عمل کر کے ہی نواز شریف اس حال کو پہنچے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ

Read More

سپیکر قومی اسمبلی نے لائن آف کنٹرول اور عالمی سرحدی خلاف ورزیوں پر دنیا کی 178پارلیمان کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے دنیا بھر کی 178 پارلیمان کے سر براہان اور اسپیکرزکوخط ارسال کیے ہیں جس میں 26اور 27فروری کوبھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحدی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا گیا ہے۔انہوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران متفقہ طور

Read More