برطانیہ میں مسلمان بچوں کو ہم جنس پرستی کی تعلیم دینے پر احتجاج

لندن (ہم صفیر نیوز )برطانیہ کے شہر برمنگھم کے ایک پرائمری اسکول میں زیر تعلیم مسلمان بچوں کو ہم جنس پرستی سے متعلق آگاہی دینے پر والدین نے ہفتہ وار احتجاج شروع کر دیا۔برطانوی اخبار کے مطابق پارک فیلڈ کمیونٹی اسکول میں 99 فیصد بچے مسلمان ہیں جنہیں نو آؤٹ سائڈر پروگرام کے تحت کہانیوں

Read More

21لاکھ پونڈ کی اسمگلنگ پر سعودی خاتون مصر میں گرفتار

قاہرہ(ہم صفیر نیوز ) قاہرہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ حکام نے ایک سعودی مسافر خاتون کو 20لاکھ سے زیادہ مصری پونڈ اسمگل کرنے کی کوشش پر گرفتار کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسافر خاتون السعودیہ کی پرواز سے سفر کرنے کیلئے امیگریشن کی کارروائی کرا رہی تھیں۔ متعلقہ حکام نے شبے کی بنیاد پر اسکے بیگ کی

Read More

سعودی عرب،گاڑیوں کے درمیان فاصلہ نہ رکھنے پر 500 ریال جرمانہ

ریاض(ہم صفیر نیوز ) محکمہ ٹریفک نے بتایا ہے کہ اگر ایک ڈرائیور دوسری گاڑی سے مقررہ فاصلے کا اہتمام نہیں کریگا تو اس پر جرمانہ ہوگا۔معیاری فاصلہ برقرار رکھنے کی صورت میں ٹریفک حادثے سے بچنا ممکن ہوتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 300تا 500ریال جرمانہ

Read More

مارچ میں بارشوں کے باعث پولن سیزن میں تاخیر

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مارچ میں بارشوں کے باعث پولن سیزن میں تاخیر ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق پولن الرجی سیزن عمومی طور پر مارچ کے پہلے ہفتے سے شروع ہوتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سردیاں طویل ہونے کے باعث پولن سیزن دیر سے شروع ہوگا۔محکمہ موسمیات کے

Read More

سپریم کورٹ نے بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کی واپسی سے متعلق رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز )سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کی واپسی سے متعلق رپورٹ طلب کر لی جبکہ ججز نے سیکرٹری داخلہ کی سزنش کرتے ہوئے کہاہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کی جیل میں ہلاکتوں کی ذمہ دار وزارت داخلہ ہے، توہین عدالت میں سزا ہوئی تو سیکرٹری داخلہ نوکری

Read More

کراچی کی میڈیسن تاجر برادری محکمہ صحت کے اقدام کے خلاف سراپا احتجاج

کراچی(ہم صفیر نیوز )وزارت صحت سندھ کی جانب سے ڈرگ لائسنس کے اجرا پر تاحکم ثانی پابندی اور ڈرگ سیل لائسنس ڈپارٹمنٹ کراچی سے حیدرآباد منتقل کر نے کے اقدام کے خلاف کراچی میڈیسن مارکیٹ کے تاجروں اور میڈیکل اسٹوروں سے وابسطہ میڈیسن کاروباری حلقے نے وزارت صحت کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے

Read More

پنجاب میں ڈاکٹروں کا سروس سٹرکچر تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور (ہم صفیر نیوز )پنجاب میں ڈاکٹروں کا سروس سٹرکچر تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے مطابق بھرتی والے اضلاع میں 5 سال سروس لازمی کرنا ہو گی،تبدیلی کو قانونی شکل دینے کیلئے اسمبلی سیشن میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔سروس سٹرکچر کے مطابق جس اضلاع سے ڈاکٹر بھرتی ہونگے وہاں

Read More

کورنگی قیوم آباد روڈ کی مرمت کا حکم دیدیا گیا ہے ، سعید غنی

کراچی (ہم صفیر نیوز ) سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ کورنگی قیوم آباد روڈ کی مرمت کا حکم دیدیا گیا ہے اس روڈ کی خستہ حالی کی وجہ سے لوگوں کو جو پریشانی ہورہی ہے اس کا حکومت کو احساس ہے جلد یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔ انہوں نے یہ

Read More

40سال میں ایک ڈیم بھی نہ بن سکا جو ملک کے ایگزیکٹوز کی ذمہ داری ہے ثاقب نثار

لاہور (ہم صفیر نیوز ) سابق چیف آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ 40سال سے پانی کا مسئلہ حل نہیں ہوا، ایک ڈیم بھی نہ بن سکا جو ملک کے ایگزیکٹوز کی ذمہ داری ہے،ڈیمز کی تعمیر کے لئے واپڈا کی مدد کرنے کی ضرورت ہے،ڈیم مہم کو عوام کی مدد سے

Read More

خارجہ پالیسی میں تبدیلی کے ثمرات نہیں ملے، ازسرنوجائزہ لیا جائے، رضاربانی

ا سلام آباد (ہم صفیر نیوز )پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ایوان کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرکے خارجہ پالیسی کا ازسر نو جائزہ لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی میں تبدیلی کے ثمرات سامنے نہیں آرہے ہیں۔ پیر کو سینیٹ اجلاس میں

Read More