دل میں اب کوئی خواہش نہیں ، دعا ہے خدا آخرت اچھی کرے ‘بشریٰ انصاری

لاہور (ہم صفیر نیوز ) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ میں خدا کا شکر ادا کرتی ہوں کہ میں نے مطمئن اور پرسکون زندگی گزاری ہے ،دل میں اب کوئی خواہش باقی نہیں ،بس خدا سے یہی دعا ہے کہ وہ میری دنیا اور آخرت اچھی کرے۔ انہوں نے ’’این این آئی‘‘

Read More

جیکب آباد:سیشن جج کی سول کورٹ آمد پر گارڈ آف آنر پیش

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز )سیشن جج کی سول کورٹ آمد گارڈ آف آنر دیاگیا سیشن جج نے پودالگاکر موسم بہار کا استقبال کیاتفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جیکب آباد منور لودھی ماتحت عدالتوں کی سالانہ انسپکشن کے لیے سول کورٹ پہنچے اس موقع پر سیشن جج کو گارڈ آف آنردیاگیا سیشن جج نے

Read More

میرپورخاص :ایڈز کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے:اسسٹنٹ کمشنر

میر پور خاص(رپورٹ: شہزادخان صابری)اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص غلام حسین کانہیو اور ایڈز کنٹرول پروگرام میرپورخاص کے فوکل پرسن عبدالواحد خاصخیلی نے کہا ہے کہ زندگی قدرت کی طرف سے دیا ہوا انمول تحفہ ہے اس لئے ہم سب کو اس کی حفاظت کرنا چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایڈز سے بچاؤ کے متعلق

Read More

ٰجیکب آباد کے نمائندے توتبدیل ہوئے پر شہر کے حالات تبدیل نہ ہوئے

جیکب آباد(نمائیدہ ہم صفیر )ٰجیکب آباد کے نمائندے توتبدیل ہوئے پر شہر کے حالات تبدیل نہ ہوئے چارروزگزرنے کے باوجود شہرکے گلی محلوں اوربازاروں سے بارش کاپانی نہیں نکالاگیا کاروبار متاثر شہری پریشان بلدیہ عملہ غائب تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے بعد جیکب آبادکے نمائندے تو تبدیل ہوگئے ہیں پر شہرکے حالات تبدیل نہیں

Read More

پی ایس ایل: غیر ملکی کھلاڑی ایونٹ کو پاکستان میں کامیاب بنانے کیلئے پرامید

لاہور (ہم صفیر نیوز )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن میں کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑی ایونٹ کو پاکستان میں کامیاب بنانے کے لیے بھی پرامید ہیں۔پی ایس ایل کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے ڈیرن سیمی، ڈیوین براوو، ویوین رچرڈز کراچی

Read More

کراچی والو پاکستان کرکٹ کیلئے نیشنل اسٹیڈیم بھر دو، سرفراز احمد

دبئی (ہم صفیر نیوز )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے شہرقائد کے باسیوں سے اسٹیڈیم بھرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔پاکستان ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان وکٹ کیپر سرفراز احمد نے ایک انٹرویو میں کہاکہ’پی ایس ایل‘ کے میچ کراچی میں منعقد ہونا اچھی خبر ہے لہٰذا وہ

Read More

ملک میں معاشی ایمرجنسی کے نفاذ کی ضرورت ہے، مصطفی کمال

کراچی (ہم صفیر نیوز )تمام سیاسی جماعتوں کو اس وقت سیاسی مفادات سے بالا تر ہو کر ملک کے لیے کام کرنا ہوگا۔ تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی نے ناصرف معیشت کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے بلکہ معاشی پہیہ بھی جام ہو کر رہ گیا ہے، بنیادی ضروریات زندگی کی اشیاء لوگوں کی

Read More

حج پالیسی 2019 ء اور حج کوٹہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز ) حج پالیسی 2019 ء اور حج کوٹہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ نجی ٹور آپریٹرز نے حج پالیسی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی نئی حج پالیسی کو نجی ٹور آپریٹرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں

Read More

کراچی: بچہ جیل میں پولیس اہلکار کا کم عمر ملزم کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ

کراچی(ہم صفیر نیوز )کراچی کی بچہ جیل میں پولیس اہلکار کا کم عمر ملزم کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ سامنے آگیا۔جیل ذرائع کے مطابق بچہ جیل میں قید لڑکے کو شہزاد نامی اہلکار نے بدفعلی کا نشانہ بنایا، ملزم سمیر کو مومن آباد تھانے کی پولیس نے موٹر سائیکل چوری کے الزام میں گرفتار کیا

Read More

ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ ہوئے جوہری معاہدے کی تعمیل کررہا ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(ہم صفیر نیوز )اقوام متحدہ کے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے ادارے نے کہا ہے کہ ایران 2015 میں عالمی طاقتوں کے ساتھ ہوئے جوہری معاہدے کی تعمیل کررہا ہے اور مزید ہتھیاروں کی تیاری سے گریز کرنے پر کاربند ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے

Read More