پی آئی اے نے حج آپریشن کی تیاری شروع کردی، مزید طیارے شامل

کراچی(ہم صفیر نیوز) قومی ایئرلائن نے حج آپریشن کی تیاری شروع کردی ہیں، بیڑے میں عارضی طور پر مزید طیارے شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چھ نیرو باڈی طیارے حج آپریشن میں استعمال ہوں گے، پی آئی اے چھ ماہ کے لیے ویٹ لیز پر طیارے حاصل کرے گی۔پی آئی اے

Read More

وزیراعظم نے سرکاری افسران کے غیر ملکی دوروں کی مانیٹرنگ شروع کردی

کراچی(ہم صفیر نیوز)وزیراعظم عمران خان نے سرکاری افسران کے غیر ملکی دوروں کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ شروع کردی ہے،3 سے زائد افسران پر مشتمل وفد کے غیرملکی دورں پر روانگی وزیر اعظم عمران خان کی اجازت سے مشروط کر دی گئی۔3سے زائد افسران پر مشتمل سرکاری وسائل پر غیرملکی دورہ کرنے والے وفد کی

Read More

ایک بیمار شخص کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا صرف کم ظرفی ہے‘ شہباز شریف

لاہور( ہم صفیر نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف نے سابق وزیر عظم محمد نوازشریف کی صحت پر سخت تشویش اور فکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی تاخیر، غفلت اور مجرمانہ لاپرواہی کے ذمہ دار عمران نیازی اور ان کی حکومت ہوگی۔ اپنے

Read More

پنجاب کے نئے وزیر اطلاعات و ثقافت صمصام علی بخاری نے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور (ہم صفیر نیوز )پنجاب کے نئے وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام علی شاہ بخاری نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔انہیں فیاض الحسن چوہان کے مستعفی ہونے کے بعد نامزد کیا گیا تھا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد کی گئی جہاں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے صمصام بخاری سے وزیر اطلاعات

Read More

فرانسیسی صدر کا یورپی یونین میں اصلاحات کے لیے منصوبہ پیش

پیرس (ہم صفیر نیوز)فرانسیسی سربراہ مملکت ایمانوئل ماکروں نے یورپی یونین میں اصلاحات کے لیے ایک منصوبہ پیش کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق ماکروں نے اپنے ایک ادارئیے میں دیگر امور کے علاوہ یورپی سطح پر جمہوریت کے تحفظ کی ایک ایجنسی قائم کرنے کی تجویز بھی دی ہے۔ ان کا لکھا

Read More

سپریم کورٹ:سکھر پریس کلب معاملہ، آئندہ سماعت پر مئیر اور ڈپٹی کمشنر طلب

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز )سپریم کورٹ آف پاکستان نے سکھر پریس کلب کی متنازعہ جگہ کے معاملہ کی سماعت کے دور ان آئندہ سماعت پر مئیر سکھر اور ڈپٹی کمشنر سکھر کو طلب کر لیا جبکہ جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ایک بات واضح ہے کہ اداروں کی آپس میں ہم آہنگی

Read More

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

نئی دہلی(ہم صفیر نیوز) ماحول کی نگرانی کرنے والی 2 بین الاقوامی تنظیموں نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کو دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دے دیا۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ بات فضا میں موجود مادے کے ذرات یا پی ایم 2.5 کے حوالے سے دنیا کے 61 دارالحکومتوں پر کی

Read More

الجزائری حکومت شہریوں کے پرامن احتجاج کا حق تسلیم کرے،امریکا

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز)امریکا نے الجزائرمیں صدرعبدالعزیز بوتفلیقہ کی پانچویں بار صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے خلاف ہونے والے احتجاج روکنے کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور ساتھ الجزائرکی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ عوام کے پرامن احتجاج کے حق کو تسلیم کرے اور مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال

Read More

امریکا کی ترکی کو روسی دفاعی نظام ایس 400 کی خریداری پر وارننگ

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز)امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس نے ترکی کوخبردار کیا ہے کہ اگر اس نے روس سے فضائی دفاعی نظام ایس 400 خریدنے کی پیش رفت کی تو امریکاایف 35جنگی طیاروں کی تیاری کے مشترکہ معاہدے پر نظر ثانی پر مجبور ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان رابرٹ پالاڈینون

Read More

سعودی عرب اور امارات کا حوثیوں پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

نیویارک /ریاض(ہم صفیر نیوز)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے یمن کے ایران نوازحوثیوں پر دو ہفتے قبل الحدیدہ بندرگاہ پر سرکاری فوج کی تعیناتی سے متعلق معاہدے کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کیا ہے۔دھر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اسٹیفن ڈوگریک نے کہاہے کہ حوثیوں کو جنگ بندی معاہدے اور بندرگاہوں سے اپنی

Read More