مبینہ کرپشن کیخلاف کارروائیوں، کپتان کے کھلاڑی بھی پریشان

کراچی(ہم صفیر نیوز) مبینہ کرپشن،بدانتظامی کیخلاف کارروائیوں سے کپتان کے کھلاڑی بھی پریشان ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ نے صوبے کی اہم ترین انتظامی شخصیت سے ٹیلفونک رابطہ کرکے پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف جاری انکوائریوں کی تفصیلات معلوم کیں۔ذرائع نے بتایاکہ گورنر عمران اسماعیل نے سندھ کی اعلی انتظامی شخصیت سے شکوہ کرتے

Read More

جنرل عمر کی اولاد کیسے غیرت پر لیکچر دے سکتی ہے،بلاول بھٹو

کراچی(ہم صفیر نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنرل عمر کی اولاد کیسے غیرت پر لیکچر دے سکتی ہے،کابینہ خود ایک پیچ پر نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹوئیٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیر خزانہ اسد عمر نے پارلیمنٹ میں میری تقریر

Read More

حکومت نے دو ماہ کے مختصر عرصے میں ادویات کی قیمت دوسری مرتبہ اضافہ کردیا

کراچی(ہم صفیر نیوز )حکومت نے دو ماہ کے مختصر عرصے میں ادویات کی قیمت دوسری مرتبہ اضافہ کردیا، قیمتوں میں 100 فی صد تک اضافے کے سبب ادویات غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ادویہ کی قیمتوں میں 100 فی صد تک اضافہ کر دیا، اضافی قیمتوں کی

Read More

پی آئی اے کا کیبن کریو کے خلاف کارروائی کا آغاز

کراچی(ہم صفیر نیوز) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے بن بتائے چھٹی کرنے والے کیبن کریو کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے، اس سلسلے میں 54 ملازمین کو ایک سے ڈیڑھ سال بعد شو کاز نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔شوکاز نوٹس کراچی، اسلام آباد اور لاہور سمیت دیگر ایئر پورٹس پر بتائے بغیر

Read More

دشمن نے پہل کی تو بھر پور جواب دیں گے، سربراہ پاک بحریہ

کراچی(ہم صفیرنیوز)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہاہے کہ ہم جارحیت نہیں چاہتے لیکن اگر دشمن نے پہل کی تو بھر پور جواب دیں گے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ساحلی تنصیبات اور اگلے مورچوں کا دورہ کیا، نیول چیف نے شمالی بحیرہ عرب میں

Read More

ملک میں حقیقی تبدیلی قلم کارہی لائیں گے،ممنون حسین

کراچی (ہم صفیر نیوز)سابق صدرپاکستان ممنون حسین نے کہاہے کہ نوجوانوں کو آگے لانے کی دعویدار حکومت نے انہیں مایوسی کے دلدل میں دھکیل دیا ہے ۔ملک میں حقیقی تبدیلی قلم کارہی لائیں گے۔،نوجوان موجودہ دورمیں جوکام کررہے ہیں ان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ، افسوس کامقام ہے جس شخص کوجہاں ہوناچاہیے

Read More

کراچی میں ڈیڑھ سالہ بچے کے اغوا کی واردات کا ڈراپ سین

کراچی(ہم صفیر نیوز )کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں بچے کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔ڈیڑھ سالہ عبدالسمیع کا باپ جاوید ہی اغوا کار نکلا ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا جبکہ ساتھی کی تلاش جاری ہے ۔پولیس کے مطابق کراچی کے تھانہ خواجہ اجمیر نگری میں ڈیڑھ سالہ بچے عبدالسمیع کے اغوا کی واردات

Read More

قومی ایکشن پلان کے تحت 121 افراد کو اب تک حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)قومی ایکشن پلان کے تحت 121 افراد کو اب تک حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا۔وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبائی حکومتوں نے 182 مدارس، 34 اسکول و کالجز اور 5 ہسپتالوں کو اپنی تحویل میں لیا اس کے علاوہ صوبائی حکومتوں

Read More

قائمقام ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان تقرری

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے قائمقام ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کی تقرری کے خلاف سماعت کے دوران سیکرٹری اطلاعات اور فریقین کو آئندہ سماعت سے قبل تحریری جواب جمع کرانے کاحکم دیا ہے ۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں قائم مقام ایم ڈی پی ٹی

Read More

ہائیکورٹ کا صنعتکار میاں منشاء کو نیب کی تفتیش میں شامل ہونے کا حکم

لاہور (ہم صفیر نیوز) لاہورہائیکورٹ نے معروف صنعتکار میاں منشاء کو نیب کی تفتیش میں شامل ہونے کا حکم دیدیا ۔ہائیکورٹ میں صنعت کار میاں منشا کو نیب نوٹس طلبی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران وکیل میاں منشاء نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ منی لانڈرنگ کا معاملہ نیب کے دائرہ اختیار

Read More