کر اچی : دس سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کیس کے ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع

کراچی (ہم صفیر نیوز )انسداد دہشت گردی عدالت منتظم عدالت نے دس سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کیس کے ملزمان کے ریمانڈ میں4 دن کی توسیع کردی ہے ۔جمعہ کو بن قاسم کے علاقے میں دس سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے تین ملزمان فرحان،شان اور جنید کو پہلا ریمانڈ مکمل

Read More

جام خان شورو کے خلاف نیب انکوائریز کا معاملہ،عدالت نے مکمل ریکارڈ طلب کرلیا

کراچی (ہم صفیر نیوز )سندھ ہائیکورٹ میں سابق وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو کے خلاف نیب انکوائریز کا معاملہ،عدالت نے ڈی جی کے ڈی اے سے 14 مارچ کو مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں جام خان شورو اور دیگر کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی جہاں زمینوں کی غیر قانونی

Read More

ریلوے ایک منعظم ادارہ ہے ،بہتری کی گنجائش ہمہ وقت رہتی ہے‘سکندر سلطان راجہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈسک )چیئرمین ریلویز سکندرسلطان راجہ نے کہا ہے کہ ریلوے ایک منعظم ادارہ ہے جس میں بہتری کی گنجائش ہمہ وقت رہتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان کی تمام ڈویژنوں سے آئے ہوئے ڈویژنل سپرنٹنڈ نٹس کی دوروزہ کانفرنس کے پہلے روز خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ

Read More

ملک میں کسی عسکری جماعت کو نہیں چلنے دیں گے،عمران خان

تھرپارکر (ہم صفیر نیوز ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک ہماری حکومت ہے ملک میں کسی عسکری جماعت کو نہیں چلنے دیں گے، ہمیں لڑنا پڑا تو ہماری فوج بھی تیار ہے اور عوام بھی، کوئی اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ پاکستانیوں کا خون بہا کر الیکشن جیت لے

Read More

معاشرتی ترقی میں خواتین کا کردار کلید ی حیثیت کا حامل ہے: محمد نعیم سندھو

خیرپور(ہم صفیر نیوز )ڈپٹی کمشنر خیرپور محمد نعیم سندھو نے کہاے کہ معاشرتی ترقی میں خواتین کا کردار کلید ی حیثیت کا حامل ہے خواتین ملکی ترقی میں لازم و ملزوم ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواتین جیم خانہ کلب خیرپور میں عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے

Read More

خیرپو: بااثر افراد کا سرکاری اسکول پر قبضہ کی کوشش

خیرپور(ہم صفیر نیوز )خیرپور بااثر افراد کا سرکاری اسکول پر قبضہ کی کوشش اساتذہ اور طلبا کو اسکول سے باہر نکال دیا طلبا واستاتذہ کا احتجاج ضلعی انتظامیہ کی مداخلت پر قبضہ ختم مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق خیرپور کی تحصیل کنگری کے گاؤں ٹنڈو پھلائی میتلہ میں گورنمنٹ الخیر ایلیمنٹری اسکول میں علاقے کے

Read More

خیرپور: سیاسی ہاؤس کی مداخلت پر غیر قانونی سیل سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے افسران معطل کے بعد بحال

خیرپور(ہم صفیر نیوز )خیرپور غیر قانونی سیل سرٹیفکیٹ جاری کرنے پر معطل مختیار کار سمیت ریونیو کے 5اہلکار بحال ،سب رجسٹرار بحال نا ہو سکا جاری سیل سرٹیفکیٹ کینسل، سیاسی ہاؤس کی مداخلت اورقرض کی رقم بینک میں جمع کرانے پر سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے بحال کردیانجی بینک کا موقف دینے سے انکار

Read More

بلدیہ کوٹری حکام کی مبینہ غفلت کے سبب سیوریج نظام درہم برہم ہوگیا

کوٹری(ہم صفیر نیوز )بلدیہ کوٹری حکام کی مبینہ غفلت و لاپروائی کے سبب سیوریج نظام درہم برہم ہوگیا۔کوٹری کی مرکزی شاہراہ سیوریج کے پانی میں ڈوب گئی،شہریوں اور طالبات کو آمدورفت میں پریشانی کا سامنا ۔صحت وصفائی پر مامور 50سے زائد عارضی ملازمین غائب ۔تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی کوٹری میں مستقل چیف میونسپل آفیسر

Read More

جیکب آباد:مسلح افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والی خدیجہ سولنگی کا کیس پولیس نے چچاپر داخل کردیا

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز )جیکب آبادتین ماہ قبل مسلح افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والی خدیجہ سولنگی کا کیس پولیس نے چچاپر داخل کردیا ،مقتولہ کے والدین کا رشتے داروں کے ساتھ کلام پاک اٹھاکر ایس ایس پی ہاؤس اورآفس سمیت پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ آباد کے علاقے گڑہی

Read More

جیکب آباد: بارش نے محکمہ بلدیہ کی نااہلی ظاہر کردی

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز ) جیکب آباد میں بارش نے محکمہ بلدیہ کی نااہلی ظاہر کردی، شہر کی گلیوں، محلوں اور شاہراہوں پر بارش کا پانی تالاب کی صورت اختیار کرگیا، شہری مشکلات میں مبتلا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں جمعرات کی شب ہونے والی بارش نے محکمہ بلدیہ کی نااہلی کو ظاہر کردیا

Read More