سندھ اسمبلی کے اجلاس پر لاکھوں روپے یومیہ خرچ ہونے کا انکشاف

کراچی (ہم صفیر نیوز )سندھ اسمبلی جہاں عوام کے نمائندوں کے ایوان جہاں مفاد عامہ میں قانون سازی کی جاتی ہے اور عوامی مسائل کے حل کی جانب حکومت کی توجہ دلائی جاتی ہے وہاں آئے روز مختلف اسباب اور وجوہات کے سبب اجلاس ہنگامہ آرائی واک اوٹ اور احتجاج کی نذر ہورہے ہیں سندھ

Read More

پی ایس ایل کیلئے شہریوں کا جذبہ قابل ستائش ہے، سعید غنی

کراچی (ہم صفیرنیوز) ڈی کے ایونٹ مینجمنٹ کے زیر اہتمام پی ایس ایل سیزن فور کے سلسلے میں 2تلوار چورنگی کلفٹن کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا پی ایس ایل کھلاڑیوں کے مجسمے ، تصاویر اور پورٹریٹ شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ، بڑی بڑی اسکرینیں میچز دکھانے کیلئے لگائی گئی ہیں

Read More

جلد سیاسی تاریخ کا بہت بڑا عوامی دھرنے دینے جا رہے ہیں: فضل الرحمن

روہڑی( ہم صفیرنیوز )جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک کے تحفظ اور یہودی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے جعلی مینڈیٹ دیکر عمران خان کی صور ت میں مشرف ملک پر مسلط کیا گیا ہے، وہ اپنے آقاؤں کے ایجنڈے کی تکمیل کرتے ہوئے مدارس اور اسلامی تشخص

Read More

ایم کیو ایم پاکستان ٹاون روہڑی کی جانب سے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد

روہڑی( ہم صفیرنیوز ) متحدہ قومی مومنٹ پاکستان ٹاون روہڑی کی جانب سے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے کندھرا سے پریس کلب روہڑی تک پاکستان زندہ باد موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت ٹاون آر گنائزر عاشق علی عباسی و اراکین ٹاون کمیٹی محمد اسلم ،یاسر علی نیکی ریلی کے شرکاء

Read More

بلاول بھٹو کی تقریر پر عمران خان کی تنقید چھوٹا پن ہے، خورشید شاہ

سکھر (ہم صفیر نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمااور سابق قائد حزب اختلاف سید خورشیداحمد شاہ نے وزیر اعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ بلاول کی تقریر پر عمران کی تنقید چھوٹا پن ہے، بد قسمتی سے ابھی انہیں قومی سیاست کرنا نہیں آئی۔ہفتہ کوسکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں

Read More

بھارتی ٹیم کے فوجی کیپ پہننے پر پاکستان کا آئی سی سی سے نوٹس لینے کا مطالبہ

سکھر(سٹی رپورٹر)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے آرمی کیپ پہننے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشیدگی برقرار رکھنا مودی کی مجبوری ہے ،مودی کے بیانیے کو تسلیم نہیں کیا جارہاہے ،سیاسی مصلحتوں کو سمجھنا ہوتاہے ہمیں مودی کی مجبوری کا ادراک ہے،

Read More

کراچی : کلفٹن میں زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرگئی 5مزدور جاں بحق

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی کے علاقے کلفٹن میں زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرگئی ، جس کے نتیجے میں 5 مزدور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا،وزیراعلیٰ سندھ نے زیرِ تعمیر عمارت کی لفٹ گرنے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن میں

Read More

بلوچستان حکومت قدیم قیمتی نوادرات کو واپس لینے میں کامیاب ہوگئی

کوئٹہ (ہم صفیر نیوز)حکومت بلوچستان چالیس برس قبل سندھ منتقل کئے گئے قدیم قیمتی نوادرات کو واپس لینے کامیاب ہوگئی۔بلوچستان میں 1960 سے 1970 کی دھائی میں نوادرات کی تلاش میں فرانسیسی، جرمنی، اطالوی اور امریکی مشن بلوچستان آئے جنہوں نے میری قلات، نال اور کوئٹہ کے علاقے کلی گل محمد سے بڑی تعداد میں

Read More

پنجاب حکومت کا مسلم ٹاؤن لاہور پر سرکاری رہائش گاہیں ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور ( ہم صفیر نیوز) پنجاب حکومت نے لاہور کے علاقہ مسلم ٹاؤن پر سرکاری رہائش گاہیں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ،دو ہزار کنال زمین پر فلیٹس، کمرشل ملٹی سٹوریز بلڈنگیں تعمیر ہونگی، رہائشی افسران اور ملازمین سے مذاکرات شروع کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم ٹاؤن سے وحدت روڈ زمین

Read More

سوئی میں گیس پلانٹ کے انہتائی قریب پائپ لائن کو آگ لگ گئی

ڈیرہ بگٹی(ہم صفیر نیوز)سوئی میں گیس پلانٹ کے انہتائی قریب پائپ لائن کو آگ لگ گئی جس کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ ذرائع کے مطابق آگ کی وجہ ابھی تک معلوم نہ ھوسکی۔پلانٹ کے ایریا کے لوگ گاڑیوں کے ذریعے تیزی سے باہر نکل گئے ، آگ لگنے کے بعد شعلے

Read More