جو اہلکار میچ دیکھنا چاہتے ہیں انھیں ٹکٹس فراہم کیے جائیں گے، کراچی پولیس چیف

کراچی (ہم صفیر نیوز ) اب کراچی پولیس کے اہلکار بھی پی ایس ایل میچ اسٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے۔ کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ نے اعلان کیا ہے کہ جو اہلکار میچ دیکھنا چاہتے ہیں انھیں ٹکٹس فراہم کیے جائیں گے ۔ ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کی سیکیورٹی پر

Read More

جسم کو ہر قسم کی غذا یعنی نشاستہ، لحمیات اور چکنائی کی ضرورت رہتی ہے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈسک) سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ عصر حاضر میں وزن کم کرنے کے لیے سب سے مقبول ڈائٹ ’کم نشاستہ والی غذاؤں‘ سے دل کی دھڑکن کے عارضے میں مبتلا ہونے کے قوی امکانات ہیں۔چین کی یونیورسٹی سن یاٹ-سین کے ماہرین امراض قلب نے دن بھر میں نشاستہ کی نہایت کم مقدار

Read More

بارش برسانے والی مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ایران سے بلوچستان میں داخل

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز )محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والی مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ایران سے بلوچستان میں داخل ہوچکا ہے اور سرحدی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو رہی ہے۔چمن کے علاقے کوڑک ٹاپ، شیلاباغ، قلعہ عبداللہ، گلستان، خانوزئی، برشور، بوستان اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش ہورہی

Read More

محکمہ تعلیم سندھ اساتذہ کومستقل کرنے کے اپنے وعدوں سے مکرگئے

پنگریو(ہم صفیر نیوز )محکمہ تعلیم سندھ کے حکام صوبے میں گزشتہ کئی سالوں سے کنٹریکٹ پرملازمت کرنے والے سیکڑوں اساتذہ کومستقل کرنے کے اپنے وعدوں سے مکرگئے عدالتوں کے احکامات اورسندھ اسمبلی کی جانب سے دوباربل پاس کرنے کے باوجودسندھ یونیورسٹی.اقراء یونیورسٹی کے علاوہ این ٹی ایس کے باقی کنٹریکٹ اساتذہ کومستقل کرنے کے وعدوں

Read More

خیرپور لاڑکانہ پل پر باراتیوں سے بھری سوزوکی کوآتش زدگی

خیرپور (ہم صفیر نیوز )خیرپور لاڑکانہ پل پر باراتیوں سے بھری سوزوکی کوآتش زدگی،معصوم بچہ جاں بحق،سوزوکی ڈرائیور ممتاز علی کورائی سمیت 7 افراد جھلس کر زخمی ریسکیو ذرائع کے مطابق لاڑکانہ سے خیرپور آنے والے باراتیوں سے بھری سوزوکی ستابو کے قریب آگ کی لپیٹ میں اس وقت آگئی جب سوزوکی ڈرائیور کی جانب

Read More

نواب علی وسان کا پیر جو گوٹھ اور دیگر مقامات پر طوفانی دورے

خیرپور(ہم صفیر نیوز) وزیر اعلی کے معاون خصوصی کا پیر جو گوٹھ شہر اور دیگر مقامات پر طوفانی دورے کارکنوں سے تعزیتیں کی اس موقع پر نواب علی وسان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بے ساکھیوں پر حکومت کرنے والی وفاقی حکومت سندھ فتح کرنے کے خواب دیکھ رہی ہے عمران خان

Read More

کراچی:سرمایہ کاروں کے 98ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی(ہم صفیر نیوز )پاکستان اسٹاک ایکس مارکیٹ گذشتہ ہفتے بھی مندی کی لپیٹ میں رہی اور کے ایس ای100انڈیکس500پوائنٹس کی کمی کے بعد39ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی گرگیا،اسی عرصے کے دوران سرمایہ کاروں کے 98ارب روپے سے زائد ڈوب گئے جبکہ سرمائے کا مجموعی حجم 80کھرب روپے سے گھٹ کر79کھرب روپے کی کم سطح

Read More

انٹرنیشنل وومن ڈے باکسنگ مقابلے ینگ لیاری کلب نے جیت لیا

کراچی(ہم صفیر نیوز )سندھ اولمپک ایسو سی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت نے کہا ہے کہ خواتین معاشرے کے دیگر شعبوں کی طرح کھیل کے شعبہ میں بھی اہم مقام رکھتی ہیں جس کے بغیر دنیا نا مکمل ہے اور خوشحال معاشرے کے لئے عورت مردوں کے شانہ بشانہ سرگرم ہیں وہ سندھ باکسنگ

Read More

الیکشن سے قبل مودی ایک اور پلوامہ جیسا حملہ کروا سکتے ہیں، راج ٹھاکرے

نئی دہلی(ہم صفیر نیوز ) ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل مودی ایک اور پلوامہ جیسا حملہ کروا سکتے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے پٹھان کوٹ اور پلوامہ حملوں کو الیکشن سے جوڑتے ہوئے کہا کہ انتخابات جیتنے کی

Read More

بی جے پی کی زیرو ابھی نندن کو ہیرو بنانے کی کوشش

نئی دہلی (ہم صفیر نیوز ) سیاست میں فوج کو گھسیٹنے پر بھارتی الیکشن کمیشن نے بی جے پی سمیت تمام سیاسی جماعتوں پر انتخابی مہم میں فوج کی تصاویر استعمال پر پابندی لگا دی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق انتخابات سے پہلے مودی سرکار کا پلواما اور بالا کوٹ ڈرامہ، اب انتخابی مہم میں

Read More