نیب کا شہبازشریف کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور (ہم صفیر نیوز )اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی آشیانہ ہاوسنگ سکینڈل میں ضمانت کے خلاف قومی احتساب بیورو نے سپریم کورٹ میں اپیل کا فیصلہ کیا ہے ،جو رواں ہفتے عدالت عظمیٰ میں دائر کیے جانے کا امکان ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے (ن )لیگ کے صدر شہباز شریف کو آشیانہ سکینڈل میں ضمانت

Read More

دینی مدارس پر کوئی پابندی و دباؤ قبول نہیں کرینگے ، عبدالغفور حیدری

کراچی (ہم صفیر نیوز)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ دینی مدارس پر کوئی پابندی و دباو قبول نہیں کرینگے ، دینی مدارس ہمارے عقائد ونظریات کے تحفظ کرنے والے ادارے ہیں، مغربی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے دینی مدارس پر دباو ڈالا جارہا ہے ، وفاق المدارس

Read More

خیرپور:میں نے سیاست کو عبادت سمجھ کر کیا : قائم علی شاہ

خیرپور (ہم صفیر نیوز)سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ جیلانی نے کہا ہے کہ خیرپور میرا آبائی اور علاقہ انتخاب ہے میں نے سیاست کو عبادت سمجھ کر کیا ،میر ی پوری کوشش رہی ہے کہ خیرپو رکو سندھ کا مثالی شہر بناؤں یہاں تمام بنیادی سہولیات کی موجود ہوں اور عوام کو

Read More

جیکب آباد:سوئی گیس کے صارفین کو ہزاروں روپے کے اضافی بل جاری

جیکب آباد( ہم صفیرنیوز )سوئی گیس کی جانب سے بھی جیکب آبادمیں صارفین کو ہزاروں روپے کے اضافی بل جاری صارفین کااحتجاج گیس نہیں تو اضافی بل کیسے تفصیلات کے مطابق جیکب آبادمیں محکمہ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین کو اضافی بل جاری کیے گئے ہیں جس پر صارفین سخت پریشان ہیں

Read More

میرپورخاص: شہر کے علاقے بھینسوں کے با ڑوں میں تبدیل

میرپورخاص(ہم صفیر نیوز) شہر کے متعدد علاقوں سمیت گلشن ابرا ہیم و اس کے اطراف کے رہائشی علاقے بھینسوں کے با ڑوں میں تبدیل،متعلقہ علاقوں میں جا بجا جانوروں کی غلاظت،فضلے کے ڈھیر لگ گئے،مکینوں کو اذیت نا ک صورتحال کا سا منا۔ متعلقہ سر کاری ذمہ داران کی چشم پو شی بر قرار، اطلا

Read More

کلفٹن میں عمارت سے گرکر مزدوروں کی ہلاکت کا واقعہ،انکوائری کمیٹی قائم

کراچی(ہم صفیر نیوز)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر کمشنر کراچی افتخارشالوانی نے کلفٹن میں زیر تعمیر عمارت سے گر کر ہلاک ہونے کے واقعہ کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیٹی قائم کر دی ہے۔ پیر کو انھوں نے اپنے دفتر میں ایک اعلی سطحی اجلاس طلب کیا ۔ جس میں ڈائریکٹر

Read More

پاکستان میں رواں برس مہنگائی کی شرح بلند رہے گی، دی اکانومسٹ

کراچی(ہم صفیر نیوز)دی اکانومسٹ کی اکانومک انٹیلی جنس جائزہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2019 کے دوران مہنگائی میں اضافہ ہواہے اور رواں برس مہنگائی کی شرح بلند رہے گی، گیس اور بجلی کی اضافی قیمتیں مہنگائی کا سبب ہوں گی۔دی اکانومسٹ نے اکانومک انٹیلی جنس یونٹ کی جائزہ رپورٹ جاری کردی جس میں کہا

Read More

کراچی: میمن گوٹھ میں ایک گھر سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمد

کراچی (ہم صفیر نیوز)کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں ایک گھر سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق میمن گوٹھ، نیو سموں گوٹھ میں ایک گھر سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔مبینہ طور پر شوہرعجب گل نے گھریلو رنجش پر بیوی اور بیٹی کو فائرنگ

Read More

لاڑکانہ :ریلوے ٹریک کے قریب 55 سالہ شخص کی لاش برآمد

لاڑکانہ( ہم صفیرنیوز ) لاڑکانہ شہر کے پیر سرکٹیو ریلوے ٹریک کے قریب 55 سالہ ہیروئن کے عادی شخص کی لاش دیکھ کر علاقہ مکینوں نے حد کے تھانہ سول لائین کی پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے پہنچ کر لاش ایدھی انتظامیہ کے حوالے کی جبکہ متوفی کے ورثا کو تلاش کرنے

Read More

لاڑکانہ : ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 60سالہ شخص انتقال کرگیا

لاڑکانہ( ہم صفیرنیوز ) چانڈکا سول اسپتال سٹی او پی ڈی میں تحصیل میہڑ کے گاؤں دھنی بخش کا رہائشی شگر کے مرض میں مبتلا 60 سالہ ضعیف شخص محمد سچل جتوئی دم توڑگیا جبکہ ورثہ نے ڈاکٹروں پر غفلت برتنے کا الزام لگاتے ہوئے سٹی او پی ڈی کے سامنے لاش رکھ کھر دھرنا

Read More