پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کو تمباکو فری زون بنانے کی تیاری مکمل

لاہور(ہم صفیر نیوز ) ”سگریٹ نوشی انسانی صحت کے لیے مضر ہے”۔پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کو تمباکو فری زون بنانے کے حوالے سے منسٹری آف نیشنل ہیلتھ سروس ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں گورنمنٹ آف پنجاب کے پروچیکٹ ’’تمباکو سموک فری سٹیز‘‘ بارے تفصیلی

Read More

فیصل آباد : سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا ،2 بچوں سمیت 6 افراد زخمی

فیصل آباد (ہم صفیر نیوزش)فیصل آباد کے علاقے گلبرگ میں غباروں میں ہوا بھرنے والا سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس سے 2 بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ جناح کالونی کے علاقے میں قائم ایک معروف بیکری کے باہر پیش آیا جہاں ایک شخص غباروں میں ہوا بھرنے میں مصروف

Read More

حب میں گاڑی کی ٹکرسے شہر کے بیشتر علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل

حب (ہم صفیر نیوز )حب میں گاڑی کی ٹکرسے گیس کی پائپ لائن پھٹنے سے شہر کے بیشتر علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔حب میں پاکستان کوسٹ گارڈہیڈکواٹرکے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے سوئی گیس کی پائپ لائن پھٹ گئی،گیس لائن پھٹنے سے شہرکے متعددعلاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے جس

Read More

منڈی بہاؤالدین، 17 سالہ لڑکے کا ریپ اور فلم بنانے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج

منڈی بہاؤ الدین (ہم صفیر نیوز )منڈی بہاالدین پولیس نے 17 سالہ لڑکے کا ریپ اور واقعہ کی فلم بنانے کے الزام میں گروہ کے خلاف فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرلی۔موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق واقعہ گزشتہ سال فروری کے مہینے میں پیش آیا تھا تاہم لڑکے یا اس کے اہل

Read More

جیکب آباد میں پولیس کی کارروائی، 50کلو بھنگ برآمد

جیکب آباد( ہم صفیر نیوز ) جیکب آباد میں پولیس کی کارروائی، 50کلو بھنگ برآمد، ملزمان فرار، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں مولاداد تھانہ کی پولیس کے ایس ایچ او لیاقت علی لاشاری نے عبدالحمید جکھرانی کی بھنگ کی فصل پر چھاپہ مارکر 50کلو سے زائد بھنگ برآمد کرلی ہے جبکہ پولیس

Read More

میر پورخاص: مختلف تھا نوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصِر کےخلاف کریک ڈاؤن

میرپورخاص(ہم صفیر نیوز ) سینیئر سپریڈینٹ آ ف پو لیس ضلع میر پورخاص عا بد علی بلوچ کے احکا مات و ہدا یا ت پر ضلعی پو لیس میر پورخاص کی ضلعے کے مختلف تھا نوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصِر، اشتہاری و روپوش ملز ما ن، منشیات ،دیسی شراب، گٹکے فروشوں، نا جائز

Read More

تھرپارکرمیں مزید 5 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر( ہم صفی نیوز )تھرپارکرمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 5بچے انتقال کرگئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق تھرپارکرکے سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور دیگر امراض کے سبب 5 بچوں کا انتقال ہو گیااور یہ اموات گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہوئیں ہیں۔انتقال کرنے والے بچوں میں 2نومولود بچے جبکہ باقی3 روز، 7

Read More

شکارپور میں غیرت کے نام پر لڑکی سمیت2 افراد قتل

شکارپور(ہم صفیر نیوز )سندھ کے شہر شکار پور کے گاؤں محمد چھٹل پریو میں ایک باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ملزم قتل کی واردات کو انجام دینے کے بعد باآسانی فرار ہو گیا، علاقہ پولیس ملزم کو تلاش کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق

Read More

وفاق سندھ کو فنڈز نہیں دے رہی ہے : نعمان شیخ

سکھر (ہم صفیر نیوز ) رکن قومی اسمبلی نعمان اسلام شیخ نے کہا ہے کہ وفاق سندھ کو فنڈز نہیں دے رہی جسکے باعث ترقیاتی کام متاثر ہورہے ہیں بیورو کریٹ سندھ میں روزگار کی فراہمی میں روڑے اٹکا رہے ہیں تاخیری حربوں کے باجود روزگار کے مواقع فراہم کرینگے سکھر پریس کلب کے لیے

Read More

خیرپور میں امیر بخش بھٹو کے استیفے کے خلاف ہنگامی پریس کانفرنس

خیرپو ر(ہم صفیر نیوز)نے تحریک انصاف سندھ کے صدارتی عہدے سے امیر بخش بھٹو کے استیفے کے خلاف ہنگامی پریس کانفرنس میں وزیر اعظم عمران خان سے امیر بخش بھٹوکے استیفے کو مسترد کرنے اور انہیں با اختیار صوبائی صدر کے عہدہ پر قائم رکھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیر بخش بھٹو

Read More