تھرپارکر میں امدادی سرگرمیوں کی متعلق رپورٹ وزیراعلٰی سندھ ارسال

مٹھی (ہم صفیر نیوز)ڈپٹی کمشنر تھرپارکر محمد آصف جمیل کی جانب سے تھرپارکر میں قحط متاثرین میں جاری امدادی سرگرمیوں صحت کی سہولیات اور بچوں کی اموات کے متعلق وزیراعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ کو ارسال کردہ رپورٹ میں کہا ہے کہ مٹھی سمیت ضلع کے تمام تعلقہ اسپتالوں میں144پانچ سال سے کم عمربچے

Read More

جیکب آباد:پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد

جیکب آباد (ہم صفیر نیوز) پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی جانب سے کارکنان کی غیرقانونی گرفتاری اور مقدمات کے اندراج کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مظاہرے بھی کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں گذشتہ روز ضلعی دفتر سے پریس کلب تک ایک احتجاجی ریلی صدر ندیم قریشی، نور محمد منجھو، عبدالسمیع

Read More

جیکب آباد:گسٹا کی جانب سے مطالبات کے حصول کے لیے احتجاجی ریلی نکالی

جیکب آباد (ہم صفیر نیوز) گسٹا کی جانب سے مطالبات کے حصول کے لیے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مظاہرہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں گذشتہ روزگسٹا کی جانب سے ضلعی دفتر سے ایک احتجاجی ریلی علی حسن دستی، محمد عالم کھوسہ، نظیر احمد نوناری اور دیگر کی قیادت میں نکالی گئی۔ شرکاء

Read More

پہلے انسان بنو پھر سیاستدان بنو،بلاول کا فواد چوہدری کو جواب

کراچی(ہم صفیر نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کے بعد وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری کی جانب سے یوٹرن کے طعنے پرسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپراپنے پیغام میں کہا ہے کہ پہلے انسان بنو پھر سیاستدان بنو انسانیت سیاست سے بالاتر ہے، کسی کی تیمارداری

Read More

شکارپور: تنخواہوں سے محروم میونسپل کمیٹی کا عملہ سراپا احتجاج

شکارپور (ہم صفیر نیوز) گزشتہ پندرہ روز سے بلدیہ شکارپور اور شکارپور پریس کلب کے سامنے چار ماہ کی تنخواہوں سے محروم میونسپل کمیٹی کا صفائی عملہ سراپا احتجاج جس کے باعث ان کے گھروں میں فاقہ کشی کا عالم ہے۔ دوران احتجاج میونسپل کمیٹی شکارپور کا ملازم مکیش کمار اچانک حرکتِ قلب بند ہوجانے

Read More

شکارپور میں یخ بستہ ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش

شکارپور (ہم صفیر نیوز) شکارپور سمیت گردونواح کے علاقوں میں یخ بستہ ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش نے ایک بار پھر سردی کی شدت میں اضافہ کردیا۔ بارش شروع ہوتے ہی شہر میں بجلی اور گیس کے تعطل نے خاتونِ خانہ داری کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔ جبکہ گزشتہ پندرہ روز سیصفائی عملے کی کام

Read More

ہائپر ایکٹیو بچے خاص توجہ کے مستحق ہیں، قاسم نوید قمر

کراچی(ہم صفیر نیوز) وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے بحالی خصوصی افراد سید قاسم نوید قمر نے کہا ہے ہائپر ایکٹیو بچے خاص توجہ کے مستحق ہیں اور بہتر توجہ، علاج اور سہولیات کی فراہمی سے یہ بچے ایک بہتر اور نارمل زندگی گزارنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے بدھ

Read More

کراچی، ورکشاپ میں آتشزدگی، 2پولیس موبائلیں، رکشہ جل گیا

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی کے علاقے گارڈن میں واقع ورکشاپ میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 2پولیس موبائلیں اور ایک رکشہ مکمل طور پر جل گیا۔گارڈن کے علاقے میں واقع گاڑیوں کی ورکشاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے اس نے ورکشاپ میں موجود گاڑیوں

Read More

خیرپور: عدالت کا رانی پور ڈگری کالج کے کمپیوٹر آپریٹر کی تنخواہ بند کرنے کا حکم

خیرپور (ہم صفیر نیوز)خیرپور کی عدالت نے رانی پور ڈگری کالج کے کمپیوٹر آپریٹر کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔ضلع خزانہ آفس۔ایس ایس پی اور پرنسپل کو لیٹر جاری۔تفصیلات کے مطابق سیکنڈ سول جج اینڈ جڈیشل مئجسٹریٹ خیرپور کی عدالت نے اے سیکشن تھانہ خیرپور میں درج جعلی چیک دینے کے مقدمہ میں

Read More

ٹنڈومحمد خان : کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد زخمی

ٹنڈومحمدخان(ہم صفیر نیوز )ٹنڈومحمدخان روڈ پر ڈوڈو واہ کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد پپو ملاح، عاشق ملاح، اوررامو باگڑی شدید زخمی ہوئے، جبکہ لاکھاٹ پھاٹک کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل سلپ ہو جانے کے باعث میر مگسی شدید زخمی ہوئے، تمام زخمیوں کو طبی امدا دفراہم کرنے کے

Read More