پی ٹی سی ایل اور یو فون کا پاکستان کی کنکٹیویٹی صلاحیت بڑھانے کے لئے edotco سے تعاون

کراچی (ہم صفیر نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشنز کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور اس کے ذیلی ادارے ، پاکستان ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ،( یوفون) نے edotco گروپ کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کئے ہیں۔edotco ایک اینڈ ٹو اینڈ انٹیگریٹڈ ٹیلی کمیونیکیشن انفرااسٹرکچر سروس کمپنی ہے ، جو اپنے مقامی آپریشنز edotco

Read More

تحریک انصاف کے دور حکومت میں اقلیتوں کی حفاظت یقینی بنا رہے ہیں‘اعجاز عالم آگسٹین

لاہور(ہم صفیر نیوز) صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے سانحہ یوحنا آباد کی برسی کے موقع پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم بالخصوص مسیحی برادری 15مارچ کا المناک دن نہیں بھلا سکتے ،جب سینٹ جان کیتھولک اور چرسٹ چرچ میں جاری ہفتہ وار

Read More

باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کی آئیس برآمد

پشاور (ہم صفیر نیوز)پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کی آئیس برآمد کرلی گئی۔کسٹم حکام کے مطابق مسافر جمشید نجی پرواز کے ذریعے سعودی عرب جا رہا تھا کہ سامان کی چیکنگ کے دوران بیگ سے 950 گرام آئیس برآمد ہوئی۔کسٹم حکام کے مطابق ملزم

Read More

گجرات میں پولیس نے گھروں میں گھس کر لوٹ مار کرنے والے گینگ کی لیڈی سرغنہ کو گرفتار کر لیا

گجرات (ہم صفیر نیوز)گجرات میں پولیس نے گھروں میں گھس کر لوٹ مار کرنے والے گینگ کی لیڈی سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔حکومت پنجاب نے نعیمہ بی بی کی گرفتاری پر 4 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر رکھا تھا۔ڈی پی او گجرات علی محسن کے مطابق خطرناک گینگ گھروں میں درجنوں وارداتیں کر

Read More

سکھر: میئر، ڈپٹی میئر نااہل ہیں:جاوید میمن

سکھر(ہم صفیر نیوز) پاکستان تحریک انصاف ضلع سکھر کے رہنما حاجی محمد جاوید میمن نے کہا ہے کہ شہر سے منتخب نمائندوں نے انتخابات کے دوران عوام سے زبانی کلامی وعدے، دعوے تو بہت کیے جبکہ عملی اقدامات کہیں پر بھی نظر نہیں آرہے، پینے کے صاف پانی کی فراہمی پر اربوں روپے خرچ کرنے

Read More

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تفتیش کرے گی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تفتیش کرے گی۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تحقیقاتی ٹیم کو نواز شریف سے ماڈل ٹاؤن کیس کی تفتیش کی اجازت دے دی۔پنجاب پولیس کے ڈی

Read More

عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے: منور علی تالپور

میر پورخاص(ہم صفیر نیوز) چیئرمین پروونشل سوشل ویلفیئر کمیٹی و ایم این اے میر منور علی تالپور نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی خدمت پر پورایقین رکھتی ہے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے ان خیالات کااظہار انہوں نے ضلع میرپورخاص میں پٹرولیم وگیس مصنوعات کی تلاش

Read More

ملک کی تعمیرکیلئے نوجوانوں کو جدید تعلیم حاصل کرنے کی اشد ضرورت ہے:امام الدین شوقین

میر پورخاص(ہم صفیر نیوز) سینیٹر امام الدین شوقین نے کہا ہے کہ ملک کی تعمیر وترقی کیلئے نوجوانوں کو جدید اورفنی تعلیم حاصل کرنے کی اشد ضرورت ہے اگر بچوں بالخصوص بچیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جائے تو ہماراملک ترقی یافتہ ملکوں میں شمار ہوسکتا ہے اس لئے اساتذہ ، والدین اور

Read More

خیرپور: پولیس کی کامیاب کاروائی ، کوٹڈیجی میں مسمات شمیم لغاری کے ا ندھے قتل کا معاملہ حل

خیرپور (ہم صفیر نیوز)اے ایس پی سٹی ڈاکٹر محمد عمران خان کی سربراہی میں پولیس کی کامیاب کاروائی ، کوٹڈیجی میں مسمات شمیم لغاری کے ا ندھے قتل کا معاملہ حل ،قتل میں ملوث 3 سرغنہ ملزمان 24 گھنٹے کے اندر گرفتار، گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور قتل میں ملوث دیگر ملزمان

Read More

لاڑکانہ ، بس کی چھت پر بیٹھا نوجوان بجلی کی تاروں کی زد میں آ کر جاں بحق

لاڑکانہ(ہم صفیر نیوز ) غیر محظوظ طریقہ کار سفر نے ایک مسافر کی جان لے لی نؤدیرو سے سیوھن شریف جاتے ہوئے بس کی چھت پر بیٹھا نوجوان بجلی کی تاروں کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نوڈیرو کے نواحی گاؤں راھوجا کے رہائشی منت کے لیے سیوہن شریف

Read More