کراچی، شہری پر تشدد کرنے والا شخص جعلی پولیس اہلکار نکلا، ویڈیو وائرل

کراچی(ہم صفیر نیوز )کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاون میں شہری پر تشدد کرنے والا شخص جعلی پولیس اہلکار نکلا، تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ایس ایس کورنگی سید علی رضا کے مطابق جعلی پولیس اہلکار اسلام خان کاکڑ کراچی میں ایک پولیس افسر کے لیے مخبری کرتا رہا، ایس ایس پی سید

Read More

سپریم کورٹ کا سکھر پریس کلب انتظامیہ میئر اور ڈپٹی کمشنر کو ایک ماہ میں معاملہ حل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز ) سپریم کورٹ نے پریس کلب انتظامیہ میئر سکھر اور ڈپٹی کمشنر سکھر کو ایک ماہ میں معاملہ حل کرنے کی ہدایت کر دی ۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں سکھر پریس کلب سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی ۔میئر

Read More

سلامتی کونسل میں مسعوداظہر کے خلاف قراردادویٹونئی بات نہیں،بھارتی ماہرین

نئی دہلی (ہم صفیر نیوز )سٹریٹجک امور کے بھارتی ماہر کیپٹن اْدے بھاسکر نے کہاہے کہ سلامتی کونسل میں جیش محمد کے سربراہ کے خلاف بھارتی قراردادکوچین کی جانب سے ویٹو کرنا کوئی غیر متوقع پیش رفت نہیں ہے،یہ افسوس ناک ہے لیکن اس میں حیرت کی بات نہیں ہے، یہ پہلے سے ہی بہت

Read More

ترکی میں انقلاب کی حقیقت کا انکشاف کرنے والی دستاویزلیک ہوگئی

نقرہ (ہم صفیر نیوز )ترکی میں 2016 میں انقلاب کی ناکام کوشش کے نتیجے میں صدر رجب طیب ایردوآن ایک مطلق العنان حکمران کے طور پر سامنے آئے تاہم اس واقعے کے ڈھائی برس بعد ایک ایسا ثبوت سامنے آیا ہے جو یورپی یونین کے ان شکوک کی تصدیق کرتا ہے کہ صدر ایردوآن کو

Read More

مسعوداظہر کو عالمی دہشت گردقراردینے کی مودی حکومت کی نئی چال تھی،کانگریس

نئی دہلی(ہم صفیر نیوز ) مودی حکومت دوبارہ اقتدار میں آنے کے لیے بالاکوٹ پر مبینہ فضائی حملہ کے بعد مولانا مسعود اظہر کو عالمی دہشت گر د قراردینے کے معاملے سے سیاسی فائدہ اٹھانے کی ہرممکن کوشش کر رہی تھی لیکن تازہ پیش رفت سے اسے مایوسی ہاتھ لگی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق

Read More

بھارت ثبوت دے ،چین دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لیے تیار ہے، زیوزی لیو

بیجنگ(ہم صفیر نیوز ) ایشیاء پیسیفک انسٹیٹوٹ آف چائینز اکیڈمی آف سوشل سائنسز سے وابستہ ڈاکٹر زیوزی لیو نے کہاہے کہ اگر بھارت جامع ثبوت دے تو چین دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لیے تیار ہے، جرمن ریڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ بات کئی بار کہی جا چکی ہے

Read More

کرائسٹ چرچ کی مسجد نور اور مسجد لنٹن میں فائرنگ کسی پاکستانی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے، پاکستانی ہائی کمیشن

کرائسٹ چرچ/لندن /ڈھاکہ/نئی دہلی (ہم صفیر نیوز )نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں نماز جمعہ میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 49افرادجاں بحق اور48سے زائد زخمی ہوگئے ،تین منٹ تک مسجد میں فائرنگ کرنے کے بعد حملہ آور مرکزی دروازے سے باہر نکلاجہاں اس نے گاڑیوں پر بھی فائرنگ

Read More

نوشہروفیروز: ڈپٹی کمشنر و سیکریٹری سوشل ویلفیر کمیٹی کی زیرصدارت اجلاس منعقد

نوشہروفیروز(ہم صفیر نیوز) ڈپٹی کمشنر و سیکریٹری سوشل ویلفیر کمیٹی گہنور علی لغاری نے آج ضلع سے تیل اور گیس نکالنے والی کمپنیوں او جی ڈی سی ایل اور پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی جانب سے فراہم کی گئی رقم دو کروڑ ستر لاکھ روپے سے ضلع میں ترقیاتی اسکیموں کے سلسلے میں ایک اجلاس کی

Read More

گڈو بیراج سے نکلنے والے تمام کینالز بند رکھنے کا شیڈول جاری

سکھر(ہم صفیر نیوز )چیف انجینئر سکھر بیراج لیفٹ بینک ریجن سکھر ارشاد احمد میمن نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سکھر بیراج کے رائیٹ بینک ریجن لاڑکانہ اور رائیٹ بینک کینال سکھر بیراج کے دادو کینال اور نارتھ ویسٹ کینالزکو ایک ماہ کے لیے یکم اپریل سے 30 اپریل 2019 تک سالانہ انسپکشن

Read More

پنوعاقل اور روہڑی تعلقوں کے متاثرہ اسکولوں کی بحالی کا کام فوری طور پر شروع کیا جائے:ڈپٹی کمشنر سکھر

سکھر (ہم صفیر نیوز ) ڈپٹی کمشنر سکھر غلام مرتضیٰ شیخ نے سی پیک پراجیکٹ کے سکھر -ملتان موٹر وے سیکشن میں حائل پنوعاقل اور روہڑی تعلقوں کے اسکولوں کو نقصان پہنچنے کے سلسلے میں ایک اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر پنوعاقل ، اسسٹنٹ کمشنر روہڑی اور ایجوکیشن ورکس کے افسران نے

Read More