وزیراعظم کی سربراہی میں اقتصادی صورتحال کی بہتری کیلئے بھرپور اقدامات اٹھا رہے ہیں،عبد الرزاق داؤد

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی سربراہی میں اقتصادی صورتحال کی بہتری کیلئے بھر پور اقدامات اٹھا رہے ہیں،سنگا پور،کوریا، کے لیول تک جا کر ہم ایک دن درآمدات کو لے جائیں گے۔ منگل کو ”میڈ ان پاکستان“ کی تقریب سے خطاب کرتے

Read More

تمام ہموطن خصو صاََ محنت کش خوشحال و بہتر مستقبل کے حامل بنیں،شاہ فرمان

پشاور(ہم صفیر نیوز)گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے اس تمنا کا اظہار کیا ہے کہ تمام ہموطن خصو صا محنت کش خوشحال و بہتر مستقبل کے حامل بنیں اور وہ سب پوری قوم کی خو شحالی کیلئے اور زیادہ کا میاب کردار ادا کر سکیں۔عالمی یوم مزدورکے موقع پر جو آج منایا جا رہا ہے، گورنر نے

Read More

پاکستان پیپلزپارٹی محنت کشوں کی طاقت ہے، آصف علی زر داری

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرنز کے صدر آصف علی زرداری نے محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی محنت کشوں کی طاقت ہے اور محنت کش پیپلزپارٹی کی طاقت ہیں اس لئے پاکستان پیپلزپارٹی محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ

Read More

قراقرم فلو،کرسٹل مایا،الفا،ایکوا آئیولام،پیراڈائز، حبا کا پانی غیر معیاری نکلا

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزارت سائنس ٹیکنالوجی نے غیر معیاری منرل واٹر سے متعلق سینیٹ میں رپورٹ پیش کر دی جس میں بتایاگیاہے کہ قراقرم فلو،کرسٹل مایا،الفا،ایکوا آئیولام،پیراڈائز، حبا کا پانی غیر معیاری نکلا۔ منگل کو وزارت سائنس ٹیکنالوجی نے رپورٹ ایوان میں پیش کی جس میں کہاگیاکہ 78 منرل واٹر کمپنیوں کے پانی کے

Read More

اپنے ایڈمنسٹریٹرز بٹھا کر من مرضی سے فنڈز کی بندر بانٹ کی جائیگی‘حمزہ شہباز

لاہور (ہم صفیرنیوز) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے نئے بلدیاتی بل کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جلد بازی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی،ایوان میں عام آدمی کے مینڈیٹ کا قتل کیا گیا اور اب اپنے ایڈمنسٹریٹرز بٹھا کر من مرضی

Read More

زلمے خلیل زاد کی انٹرا افغان مذاکرات میں تیزی لانے کی حمایت کی درخواست

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے انٹرا افغان مذاکرات میں تیزی لانے کی حمایت کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کا خاتمہ امن و استحکام لائے گا۔ منگل کو امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے دورہ پاکستان پر امریکی سفارتخانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ

Read More

سینٹ میں وزراء کی عدم حاضری کی وجہ سے اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سینٹ میں وزراء کی عدم حاضری کی وجہ سے اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا جس پر ڈپٹی چیئرمین نے اجلاس کی کارروائی پندرہ منٹ کے لئے موخر کر دی۔ منگل کو وفقہ سوالات کے دور ان سینٹ میں وزراء کی عدم حاضری کی وجہ سے اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا جس

Read More

امارات میں دہشت گردی کا مقدمہ، تْرک شہری کی عمر قید کی سزا کی توثیق

ابوظہبی(ہم صفیر نیوز)امارات میں فیڈرل سپریم کورٹ نے دہشت گردی کے مقدمے کے سلسلے میں ترکی کے ایک شہری کے خلاف عمر قید کی سزا کی توثیق کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چارج شیٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ ملزم نے فیس بک پر اپنے نام (علی اوزترک) سے ایک اکاؤنٹ بنایا۔ اوزترک نے اس کے

Read More

دبئی کے ولی عہد ٹوکیو کے ڈیجیٹل آرٹ میوزیم کے اندر،ویڈیو انسٹا گرام پر جاری

دبئی (ہم صفیر نیوز)دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل میتوم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک وڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں ڈیجیٹل آرٹ میوزیم میں نظر آ رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وڈیو میں ٹیم لیب سے حاصل ہونے والی تھری ڈی لائٹوں کے سبب

Read More

رمضان المبارک میں خدمت اپنا فریضہ سمجھ کر ادا کرتے ہیں،میئر کراچی

کراچی (ہم صفیر نیوز)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عبادت کرنے والوں کی خدمت اپنا فریضہ سمجھ کر ادا کرتے ہیں یہ مسلمانوں کے لئے متبرک اور مقدس مہینہ ہے ہماری کوشش ہے کہ ہم اس ماہ میں عبادت گزاروں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کریں، افطار کے اوقات

Read More