کراچی: میٹرک کے امتحانات میں نقل عروج پر،عملہ روک تھام میں ناکام

کراچی (ہم صفیر نیوز)کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات کا دوسرا دن ہے جبکہ نقل مافیا سرگرم ہے، نقل کی روک تھام میں عملہ ناکام ہوگیا۔کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں نقل عروج پرہے، گورنمنٹ بوائز اسکول نیو کراچی سیکٹر فائیو ای میں طلبہ پیسے دے کر نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔میٹرک امتحانات

Read More

میرپور خاص :کاپی کلچر کے خاتمہ کے لیے پولیس کارروائی

میر پور خاص ( ہم صفیرنیوز ) ایس ،ایس، پی میر پور خاص عابد علی بلوچ کی ہدایات پر میر پور خاص پولیس کی فوٹو اسٹیٹ کی دکانوں پر کارروائی۔ سندھ حکومت کی جانب سے کاپی کلچر کے خاتمے کے لئے نویں ،دسویں جماعت کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 لگائی گئی ہے جس پر

Read More

ہنگو،دوبچے کنویں میں گر کر جاں بحق

ہنگو ( ہم صفیرنیوز )ہنگوعلاقہ قاضی پمپ میں دوبچے کنویں میں گرگ کر جاں بحق ہو گئے ۔دونوں بچے گھر میں کنویں کے قریب کھیل رہے تھے.تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ہنگو کے نواحی علاقے قاضی پمپ میں دو بچے محمد آصف اور محمد عاصم کنویں کے قریب کھیل رہے تھے کہ اسی

Read More

خیرپور:سول جج کے اسکول اور ہسپتالوں پر چھاپے

خیرپور( ہم صفیرنیوز )چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر سول جج کے اسکول اور ہسپتالوں پر چھاپے،متعدد ملازمین غیر حاضر،پینے کے پانی اور فرنیچرکی قلت۔غیر حاضر ملازمین کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش کرتے ہوئے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ کو تحریری رپورٹ بھیج دی ۔تفصیلات کے

Read More

سردار علی محمد مہر گھر میں ڈکیتی کی مزاحمت پر زخمی ہو گئے

کراچی(ہم صفیر نیوز)سابق وزیراعلیٰ سندھ اوروفاقی وزیر نارکوٹکس کنٹرول سردار علی محمد مہر گھر میں ڈکیتی کی مزاحمت پر زخمی ہو گئے ہیں،آئی جی سندھ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے جامع انکوائری رپورٹ طلب کر لی ہے۔۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ ڈیفنس میں اپنے گھر میں ڈکیتی کی مزاحمت کے دوران وفاقی وزیر

Read More

ہنگو، محکمہ فوڈ اور ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ کاروائیاں

ہنگو ( ہم صفیرنیوز ) اشیا ضرورہ میں ملاوٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی، محکمہ فوڈ اور ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ کاروائیاں،12 دکانداروں کے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر شاہد رفیق گنڈا پور اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر صلاح الدین نے بازاروں میں چھاپوں کے بعد میڈ سے بات

Read More

جسٹس (ر)وجیح الدین کے ٹوئٹرزپرجعلی اکاؤنٹس کی بھرمار

کراچی(ہم صفیر نیوز)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عام لوگ اتحادکے چیئرمین جسٹس(ر)وجیح الدین احمد کے جعلی اکاؤنٹس کی بھرمار ہے۔جسٹس (ر)وجیح الدین کی شکایت پر چند اکاؤنٹس بندکردیئے گئے ہیں، مگراب بھی سوشل میڈیا پر چیئرمین عام لوگ اتحاد کے نام سے منسوب پیغامات اورپوسٹس بدستور موجود ہیں۔ اس حوالے سے جسٹس (ر)

Read More

کراچی کے شہری کی شیر کی ساتھ سیر کی ویڈیو وائرل

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی میں دو بھائیوں نے ایک افریقی شیر پال رکھا ہے جس کو ساتھ لیکر وہ اکثر گھومتے ہیں، ان کی شیر کے ساتھ سیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے ایک نجی ریسٹورنٹ کے مالک حمزہ اور حسن نامی 2 بھائیوں نے گزشتہ 2ماہ سے

Read More

وزیر اطلاعات کا ائیر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، ائیر چیف مارشل سے ملاقات

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر خطے کی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اطلاعات نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کرتے ہوئے

Read More

سندھ ہائی کورٹ، انورمجید کی ایف آئی اے کیخلاف ہراسگی کی درخواست مسترد

کراچی(ہم صفیر نیوز)سندھ ہائی کورٹ میں اومنی گروپ کے سربراہ انورمجید کی ایف آئی اے کیخلاف درخواست مسترد کر دی گئی۔ انورمجید نے ایف آئی اے حکام کی جانب سے ہراساں کرنے کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔میگا منی لانڈرنگ سکینڈل میں زیرتفتیش اومنی گروپ کے سربراہ انورمجید کی ایف آئی اے حکام کی جانب

Read More