NICVD ایشیا کا سب سے بڑا دل کا ہسپتال ہے:، مرتضیٰ وہاب

کراچی (ہم صفیر نیوز ) مشیر اطلاعات قانون اور اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نئے این آئی سی وی ڈی کمپلیکس کا افتتاح کیا جہاں دل کے مریضوں کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس مفت علاج کی تمام سہولتیں موجود ہیں انہوں نے کہا کہ آج

Read More

شہید بھٹو آج بھی پاکستانیوں کے دلوں کا حکمران ہے: ناصر شاہ

سکھر (ہم صفیر نیوز ) صوبائی وزیر برائے ورکس اینڈ سروسز، مذہبی امور، جیل خانہ جات و جنگلات و جنگلی حیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پیپلز پارٹی کے بانی، سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی40 ویں برسی سے متعلق اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ شہید بھٹو امید کا منارہ نور

Read More

بے گھر ،بے سہارا افراد کی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے عمران خان

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بے گھر اور بے سہارا افراد کی کفالت ریاست کی ذمہ داری اور پی ٹی آئی حکومت کے ایجنڈے کا بنیادی جزو ہے،نادار افراد کی کفالت کے حوالے سے حکومت ہر ممکن کوشش کر گی۔بد ھ کو وزیر اعظم عمران خان نے

Read More

ایڈیشنل سیکریٹری تعلیم کا جیکب آباد کے امتحانی سینٹر پر اچانک چھاپہ

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز)ایڈیشنل سیکریٹری تعلیم کا حمیدیہ ہائی اسکول کے امتحانی سینٹر پر اچانک چھاپہ نقل کراتے ہوئے تین اساتذہ پکڑے گئے معطل تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری تعلیم منصوراحمد راجپوت نے نہم اور دہم جماعت کے جاری امتحانات کے دوران گزرشتہ روز حمیدیہ ہائی اسکول کے امتحانی سینٹر پر اچانک چھاپہ مارا تو

Read More

جعلی اکاؤنٹس کیس کا پہلا نیب ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا گیا

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)جعلی اکاؤنٹس کیس کا پہلا نیب ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا گیا ۔ نیب کی جانب سے سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسیں سید سمیت کے ایم سی کے 9 افسران کو ملزم نامزد کیا گیا ۔ریفرنس میں آصف زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی بھی ملزم نامزد کئے گئے ہیں

Read More

حکومتی رویہ سے فوجی عدالتوں کا معاملہ سرد خانہ کی نذر ہوگیا ، مسلم لیگ (ن)

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ عمران خان کے رویہ کی وجہ سے فوجی عدالتوں کا معاملہ بھی سرد خانہ کی نذر ہوگیا ، وزیر اعظم کو فوجی عدالتوں پر مشاورت نہ کرنے کے محرکات سے قوم کو آگاہ کرنا چاہیے،اس وقت شہنشاہنیت کانظام چل رہا ہے ،الیکشن

Read More

کراچی، جعلی ڈگری کیس ،مکیش کمار چاولہ کے وکیل نے وکالت نامہ جمع کرادیا

کراچی (ہم صفیر نیوز)سندھ ہائیکورٹ میں پیپلز پارٹی رہنماصوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ کی جعلی ڈگری کے خلاف درخواست کی سماعت،مکیش کمار چاولہ کے وکیل نے وکالت نامہ جمع کرادیا۔مکیش کمار چاولہ، الیکشن کمیشن، تعلیمی بورڈ اور دیگر فریقین نے جواب کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے مہلت طلب کی جس پر عدالت نے 8

Read More

سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو محمد حسین سید کو گرفتار کرنے سے روک دیا

کراچی (ہم صفیر نیوز)ریفرنس میں نام شامل ہونے کی خبر نے سینئرممبر بورڈ آف ریونیو محمد حسین کو عدالت پہنچا دیا سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو محمد حسین سید کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔بدھ کو سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو محمد حسین گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت پہنچے اوردرخواست میں موقف اختیار کیا

Read More

سندھ ہائیکورٹ نے سابق اے آئی جی فنانس فدا حسین کی ضمانت منظور کرلی

کراچی (ہم صفیر نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے سابق اے آئی جی فنانس فدا حسین کی ضمانت منظور کرلی ہے ۔عدالت نے فدا حسین کو ایک لاکھ روپے ذر ضمانت جمع کرانے کا حکم دے دیا ۔عدالت کی جانب سے ملزم کو ہر سماعت پر پیش ہونے کا حکم بھی سنایا گیا، فدا حسین کی جانب سے

Read More

حکومت سندھ کے ساتھ مل کر وفاق سندھ کے پانی کے مسائل حل کریں گے،فیصل واوڈا

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان کے استعمال کے چارجز ایک روپے دس پیسے آزاد کشمیر کو ملیں گے ،11 ارب روپے کی سالانہ آمدن ہو گی،حکومت سندھ کے ساتھ مل کر وفاق سندھ کے پانی کے مسائل حل کریں گے،18ویں ترمیم میں کئی چیزیں اچھی

Read More