پیپلز پارٹی محض بھٹو سے رشتے داری اور بے نظیر کا نام کب تک بیچ کر کھاتے رہیں گے؟فواد چوہدری

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فوادحسین نے کہاہے کہ بہتر ہوگا پیپلز پارٹی اپنی کرپشن کے خلاف احتجاج کرے ، محض بھٹو سے رشتے داری اور بے نظیر بھٹو کا نام کب تک بیچ کر کھاتے رہیں گے؟۔ جمعرات کو وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے بلاول بھٹو زر داری کے

Read More

بھٹو شہید نے نہ ہمیں ڈرنا سکھایا ہے نہ جھکنا،آصف علی زرداری

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھٹو شہید نے نہ ہمیں ڈرنا سکھایا ہے نہ جھکنا،ملک کو غربت، اور شدت پسندی سے پاک کریں گے۔ جمعرات کو سابق صدر آصف علی زرداری نے قائد عوام کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں کہاکہ شہید بھٹو نے، آزاد، خود

Read More

منگھوپیر نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش کو نکال لیاگیا

کراچی (ہم صفیر نیوز)منگھوپیر نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش کوجمعرات کی صبح نکال لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیر کے علاقے ناردرن بائی پاس کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے 18سالہ عدنان ولد ایوب ڈوب گیا اس اطلاع پر پولیس اور ایدھی کے غوطہ خور موقع پرپہنچ گئے اور لاش کی تلاش کرتے رہے

Read More

جامعہ بنوریہ عالمیہ غیر وفاقی طلبہ وطالبات کے سالانہ امتحانات اختتام پذیر

کراچی (ہم صفیر نیوز)بین الاقوامی شہرت یافتہ دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے غیر وفاقی طلبہ وطالبات کے سالانہ امتحانات اختتام پزیر ہوگئے،ہفتہ 6اپریل سے مدارس دینہ کے سب سے بڑے تعلیمی بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگا، جس کے تحت جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مختلف شعبہ جات کے 1900

Read More

اسلامی نظریاتی کونسل نے ملزموں کو ہتھکڑیاں پہنانے کو اسلامی شریعت کی خلاف ورزی قرار دیدیا

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب کی جانب سے ملزموں کو ہتھکڑیاں پہنانے کو اسلامی شریعت اور پاکستان کے قانون کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ جرم ثابت ہونے سے قبل ملزم کی میڈیا میں ہتک اسلام اور تکریم انسانیت کے منافی ہے،نیب آرڈیننس کو جانچنے کیلئے جسٹس ریٹائر

Read More

ماہرہ خان کا اداکاری کے بعد ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھنے کا اعلان

لاہور ( ہم صفیر نیوز ) معروف اداکارہ ماہرہ خان نے لالی ووڈ اور بالی ووڈ میں اداکاری کے بعد اب ہدایت کاری میں بھی قدم رکھنے کا اعلان کردیا۔گزشتہ روز ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ آسک ماہرہ خان سیشن کے دوران ماہرہ کے چاہنے والوں نے ان سے دلچسپ سوالات کیے۔ ماہرہ خان نے ناصرف

Read More

ضلع ملتان کیلئے صحت انصاف کارڈ کا اجرا کردیا گیا

لاہور ( ہم صفیر نیوز)ضلع ملتان کیلئے صحت انصاف کارڈ کا اجرا کردیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں نے قرضے لے لے کرملک کوان حالات تک پہنچایا، سابقہ حکومت نے حکومتی پیسوں کا جوضیاع کیا اس کی مثال نہیں ملتی، عمران خان جلد قوم

Read More

ذوالفقار علی بھٹو استحصالی نظام کے خلاف مزاحمت کی علامت ہیں،نیربخاری

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی نیئر بخاری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو استحصالی نظام کے خلاف مزاحمت کی علامت ہیں، بلاول بھٹو کی قیادت میں آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی یقینی بنائیں گے۔سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے پارٹی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ذوالفقار علی

Read More

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ ، اپوزیشن نے خطوط کے ذریعے معا ملہ آگے بڑہانے سے انکار کردیا

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن نے خطوط کے ذریعے معا ملہ آگے بڑہانے سے انکار کردیا۔ ایک بیان میں سید خورشید شاہ نے کہاکہ عمران خان مودی کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں تو اپوزیشن لیڈر کے ساتھ کیوں نہیں؟ ۔خورشید شاہ نے کہاکہ وزیراعظم اختلافات کو دور

Read More

پولیس نے رائیونڈ سے تاوان کیلئے اغوا ہونے والے پراپرٹی ڈیلر کو بازیاب کر والیا

لاہور(ہم صفیر نیوز) لاہور پولیس نے رائیونڈ سے تاوان کے لئے اغوا ہونے والے پراپرٹی ڈیلر کو باحفاظت بازیاب کر والیا۔ترجما ن پولیس کے مطابق ایس پی صدر ڈویژن سید علی نے اغوا کاروں کی گرفتاری کے لئے چوہنگ ، مانگا منڈی ، رائیونڈ اور ستوکتلہ پولیس کو مشترکہ آپریشن کا ٹاسک دیا تھا۔انویسٹی گیشن

Read More