ڈومیسٹک کرکٹ کو مشکل صورتحال سے نکالنے کے لئے بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں ‘احسان مانی

لاہور(ہمصفیر نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ آ ج کل پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ مشکل صورتحال کا شکار ہے اورہماری کوشش ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ کو دوبارہ پوری آب وتاب سے بحال کریں ،پاکستان کے 90ء کی دہائی میں اور96ء کے ورلڈکپ سے پہلے بھارتی بورڈ کے ساتھ دوستانہ

Read More

اگر کوئی جج کسی مقدمہ میں انصاف نہیں کرتا تو دنیا و آخرت میں جوابدہ ہوگا‘چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( ہم صفیر نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سردار محمد شمیم خان نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل پنجاب جوڈیشل اکیڈمی اور انکی ٹیم کی کارکردگی قابل ستائش ہے کہ وہ صوبہ بھر کے ججز اور لاء افسران کو بہترین تربیت فراہم کر رہے ہیں،ججز کی کارکردگی اور استعدادکار میں اضافہ وقت کا

Read More

جب سیاستدان کے پاس حرام کی کمائی آ جاتی ہے تو وہ بزدل ہو جاتا ہے‘ شیخ رشید

لاہور( ہم صفیر نیوز)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب سیاستدان کے پاس حرام کی کمائی آ جاتی ہے تو وہ بزدل ہو جاتا ہے،حمزہ شہباز کے گھر کے باہر 20کارکن بیٹھے ہیں ،کرپشن کرنے والوں کی کوشش ہوتی ہے کہ انہیں کوئی این آر او مل جائے ،رحیم یار خان

Read More

جرم کو سیاست کی ڈھال نہیں بنانے دینی چاہیے،فواد چوہدری

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے شریف فیملی اور آصف علی زر داری پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدعنوانوں پر ہاتھ ڈالا جائے تو پارلیمنٹ اور جمہوریت کے پیچھے چھپتے ہیں،جرم کو سیاست کی ڈھال نہیں بنانے دینی چاہیے، جب تک سیاست اور جرم

Read More

ملائیشیا بین الاقوامی فوجداری عدالت کا حصہ نہیں بنے گا،مہاتیر محمد

کوالالمپور (ہم صفیر نیوز)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اْن کا ملک انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کا حصہ بننے کے لیے روم معاہدے کی توثیق نہیں کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مہاتیر محمدنے کہاکہ فوجداری عدالت کے معاہدے کی دوبارہ توثیق نہ کرنے کا فیصلہ ملکی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔

Read More

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر آئی پی یو کے اجلاس میں شرکت کے لیے دوہا پہنچ گئے

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں پاکستان کا پارلیمانی وفد بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس میں شرکت کیلئے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گیا ہے۔یہ پہلا موقع ہوگا کہ پاکستان اجلاس میں ایشیا بحرالکاہل کے 35 رکنی پارلیمانی گروپ کی سربراہی کرے گا۔ چین سمیت جنوبی اور جنوبی

Read More

برطانوی پاسپورٹ کی نئی پرنٹنگ آگئی،یورپی یونین کے الفاظ حذف کر دئیے گئے

لندن(ہم صفیر نیوز)بریگزٹ معاہدے میں تاخیر کے باوجودیورپی یونین کے الفاظ کے بغیر برطانوی پاسپورٹ جاری کردئیے گئے ،میڈیارپورٹس کے نطابق ارغوانی رنگ کے نئے پاسپورٹس 30 مارچ سے متعارف کرائے گئے تھے کیونکہ اس دن برطانیہ کو یورپی یونین کو چھوڑنا تھا تاہم پرانا سٹاک ختم نہ ہونے کی وجہ سے کچھ لوگوں کو

Read More

شمالی وزیرستان میں آئی ای ڈی بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا

بنوں(ہم صفیر نیوز) شمالی وزیرستان میں آئی ای ڈی بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا تحصیل دتہ خیل کے علاقہ ممہ زیارت میں کچے راستہ میں آ ئی ای ڈی پڑی تھی جسے سکیورٹی فورسز کی بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا کر تحویل میں لیا فورسز نے سراغ رساں کتے کی مدد کی

Read More

شریف خاندان ،انکی اولادوں کو ملک کی لوٹی دولت کا حساب دینا پڑے گا ‘اعجاز احمد چوہدری

لاہور ( ہم صفیر نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل انجینئر اعجاز احمد چوہدری نے کہاہے کہ نیب ٹیم آمد پر ہی شریف برادران اور ان کی اولادوں کی چیخیں نکل گئی ہیںیہ جھوٹ بول کر عوام کو بیوقوف نہیں بناسکتے،شریف خاندان اور ان کی اولادوں کو ملک کی لوٹی ہوئی دولت

Read More

مزدور رہنماؤں کی صوبائی وزیر لیبرمرتضی بلوچ سے ملاقات

گھوٹکی(ہم صفیر نیوز)سندھ کے وزیر برائے لیبر مرتضی بلوچ سے میرپور ماتھیلو میں ڈپٹی کمشنر گھوٹکی آفس میں نجی صنعتی اداروں میں کام کرنے والے مزدور رہنماؤ ں نے ملاقات کی،ملاقات میں مزدور یونین کے رہنماؤں نے صنعتی اداروں میں مزدوروں کے ساتھ ھونے والی ذیادتیو ں کے حوالے سے شکایات کے انبار لگا دیئے،مزدورو

Read More