پنجاب یونیورسٹی لاہور کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

لاہور (ہم صفیر نیوز ) پنجاب یونیورسٹی لاہور کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی ، ہیکرز نے یونیورسٹی کی ویب سائٹ ہیک کر کے ہزاروں طالبات کی معلومات چوری کر لیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہیکرز نے طالبات کی تصاویر، نام، فون نمبرز، گھروں کے پتے اور وڈیوز مختلف ویب سائٹس اور وٹس ایپ

Read More

اگرمشرف سے شریف فیملی کو این آر او نہ ملتا تو منی لانڈرنگ کا خاتمہ چکا ہوتا،وزیر اعظم

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگرجنرل مشرف کی جانب سے حدیبیہ کیس میں شریف فیملی کو این آر او نہ ملتا اور فیصلہ میرٹ پر ہوتا تو پاکستان منی لانڈرنگ کا خاتمہ چکا ہوتا، شریف اور زر داری فیملی نے اپنے فرنٹ مینوں کے ذریعے پیسہ ملک

Read More

افغانستان نے طالبان سے مذاکرات کیلئے 22 رکنی ٹیم تشکیل دے دی

کابل(ہم صفیر نیوز)افغانستان نے طالبان سے مذاکرات کیلئے 22 رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے جو 14 اور 15 اپریل کو قطر میں ہونے والے امن مذاکرات میں حصہ لے گی۔ عالمی میڈیا کے مطابق افغان حکومت نے امن مذاکرات کے لیے عبدالسلام رحیمی کی سربراہی میں 22 اراکین پر مشتمل مذاکراتی ٹیم تشکیل دیدی

Read More

شریف خاندان میں پھوٹ پڑ چکی ہے، شیخ رشید کا دعویٰ

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان میں پھوٹ پڑ چکی ہے ،مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی نے ملک کو لوٹاہے، ملکی معیشت کی بحالی کے لیے موجودہ حکومت کو آئی ایم ایف سے مالی امداد حاصل کرنی چاہیے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ

Read More

پنجاب میں تمام لوگوں کی شکایات سننا آسان کام نہیں،نعیم الحق

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ پنجاب میں تمام لوگوں کی شکایات سننا آسان کام نہیں، بلدیاتی نمائندے مسائل حل کریں گے ، جس نے بھی قوم کی دولت لوٹی ہے وہ واپس کرنی پڑے گی ،بلاول ابھی نا سمجھ ہے ،بلاول کے بیانات کو سنجیدہ

Read More

پاکستان اورترکی کے درمیان دوستی کے دائمی تعلقات ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی

دو حہ(ہم صفیر نیوز)قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہاہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان دوستی کے دائمی تعلقات ہیں،یہ اٹوٹ دوستی دونوں جانب عوام کے دلوں اور دماغوں میں سرایت کر چکی ہے۔ دوحہ سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سپیکر اسد قیصر نے ان خیالات کا اظہار اپنے ترک ہم

Read More

وزیراعظم عمرا ن خان کا ایران میں بدترین سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسو س کا اظہار

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم عمرا ن خان نے ایران میں بدترین سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسو س کا اظہار کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پاکستان اس مشکل کی گھڑی میں ایران کی مدد کے لئے تیار ہے۔اتوار کو وزیر اعظم عمران خان نے ایران میں بدترین سیلاب کے حوالے سے

Read More

اپریل کے پہلے ہی ہفتے میں سورج نے آگ برسانا شروع کر دی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)ملک بھر میں اپریل کے پہلے ہی ہفتے میں سورج نے آگ برسانا شروع کر دی ،دادو ، جیکب آباد اور نوابشاہ میں درجہ حرار ت 43سینٹی گریڈ پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے ،ملک بھر میں سورج

Read More

ٹنڈومحمدخان میں 2 مختلف حادثات میں 2افراد جاں بحق اور ایک شخص شدید زخمی

ٹنڈومحمدخان (ہم صفیرنیوز )ٹنڈومحمدخان میں 2 مختلف حادثات میں 2افراد جاں بحق اور ایک شخص شدید زخمی ہوا، ٹنڈومحمدخان روڈ پر بجر خان ٹالپور کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل اور رکشہ میں تصادم ہو گیا ،جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار سترہ سالہ نوجوان مزمل تالپور موقع پر ہی جاں بحق ہو

Read More

وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کو ہوگا ،اہم تعیناتیوں کی منظوری دی جائیگی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کو ہوگا ،اہم تعیناتیوں کی منظوری دی جائیگی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہوگا ،اجلاس میں 19نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا، متروکہ وقف املاک بورڈ کے

Read More