وزیر اعلی سندھ کا کراچی میں مختلف علاقوں کا دورہ

کراچی(ہم صفیر نیوز)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے طارق روڈ اور خالد بن ولید روڈ کا دورہ کیا اور غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کریک ڈاون کرنے اور شہر میں جاری ترقیاتی کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے طارق روڈ، خالد بن ولید روڈ اور

Read More

کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں

کراچی(ہم صفیر نیوز)رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں سے 5ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز نے زمان ٹاؤن میں چھاپہ مار کر دو ملزمان شفیق الرحمان اور عمیر کو گرفتار کرلیا ،رینجرز ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں،ایک اور کارروائی میں رینجرز نے سرسید ٹاؤن تھانے کی

Read More

سچل کے علاقے دھنی بخش گوٹھ میں خاتون کا قتل

کراچی(ہم صفیر نیوز)سچل کے علاقے دھنی بخش گوٹھ میں گھر سے خاتون کی لاش ملی۔تفصیلات کے مطابق سچل تھانے کی حدود دھنی بخش گوٹھ میں پیر کی صبح گھر سے 44سالہ نسرین زوجہ طاہر کی گلا کٹی لاش ملی،پولیس نے اطلاع ملنے پر لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی،پولیس کے

Read More

کراچی:ابراہیم حیدری میں فیڈ کمپنی کے گڑھے میں گرکر تین مزدور جاں بحق

کراچی(ہم صفیر نیوز)ابراہیم حیدری میں فیڈکمپنی کے گڑھے میں گرکر تین مزدور جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ابراہیم حیدری میں واقع امین فیڈ کمپنی میں پیر کے روز کام کے دوران ایک مزدور گڑھے میں جاگراجسے بچنے کیلئے اس کے تین ساتھی بھی گڑھے میں کود گئے ، گڑھے میں دم گھٹنے سے تین افراد

Read More

خواتین کے ڈانس کو آئٹم سونگ کہا جاتا ہے ،مرد کے ڈانس کو کیوں نہیں ؟حریم فاروق

کراچی (ہم صفیر نیوز)اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ جب خواتین کسی فلم میں گانے پر ڈانس کرتی ہے تو ان کی پرفارمنس کو آئٹم سانگ کہا جاتا ہے جب کوئی مرد اس طرح کی پرفارمنس کرتا ہے تو اسے آئٹم سانگ نہیں کہا جاتا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک پروگرام میں حریم

Read More

احتساب عدالت سے وہیں جائیں گے جہاں پہلے گئے تھے، آصف زر داری

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری نے احتساب عدالت میں صحافی سے دلچسپ مکالمہ کرتے ہوئے کہاہے کہ احتساب عدالت سے وہیں جائیں گے جہاں پہلے گئے تھے۔ پیر کو سابق صدر پیپلز پارٹی آصف علی زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس میں پیشی کیلئے احتساب عدالت نمبر دوکے جج ارشد ملک کے روبرو پیش

Read More

صادق سنجرانی سے جاپان کے سفیر کونینورو مٹسوداکی ملاقات

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان جاپان کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ،ہماری خواہش ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان دوستانہ تعلقات کو کثیر جہتی شعبوں میں وسعت دی جائے۔ چیئرمین سینیٹ نے ان خیالات کا اظہار جاپان کے

Read More

کراچی،گڈاپ میں فائرنگ سے دو افراد زخمی

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی کے علاقے گڈاپ میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی تھانے کی حدود ملیر کے علاقے کنڈ جنگ میں پیر کی شام فائرنگ سے دو افراد عمران رضا اور ارشد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا،ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق واقعہ

Read More

پولیس افسر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی(ہم صفیر نیوز)محکمہ اینٹی کرپشن نے شارع فیصل تھانے کے پولیس افسر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق شارع فیصل تھانے کے تفتیشی افسر سب انسپکٹر اختیار بلو نے شہری نے مال مقدمہ چھوڑنے کیلئے 50ہزار روپے رشوت کا مطالبہ کیا جس کی شکایت پر اینٹی کرپشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شکیل

Read More

تمام فریقین سے مشاورت کے بعد اسکواڈ منتخب کیا جائیگا،سرفراز احمد

کراچی(ہم صفیر نیوز)کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد نے کہا ہے کہ تمام فریقین سے مشاورت کے بعد ورلڈکپ 2019ء کیلئے اسکواڈ منتخب کیا جائیگا،آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں ورلڈکپ میں سب سے اوپر ابھر کر سامنے آئیں گی، ٹیم میچ میں آرمی کیپ پہن سکتی ہے،امام الحق اور فخر زمان ورلڈکپ

Read More