دھابیجی میں مٹی کے تودے تلے دب کرباپ، بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق

کراچی(ہم صفیر نیوز) مٹی کے تودے تلے دب کر باپ اور بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق دھابیجی میں مٹی کے تودے تلے دب کرایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مرنے والوں میں گلبہارمری، بیٹا دوست محمد مری اوربھتیجا عابد علی مری شامل ہیں۔ تینوں افراد ٹریکٹرپرمٹی بھرنے گئے

Read More

سندھی ہمارے بھائی ہیں، بطور مہاجر ہم انہیں انصار کا درجہ دیتے ہیں: مصطفی کمال

کراچی (ہم صفیر نیوز) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سندھی ہمارے بھائی ہیں، بطور مہاجر ہم انہیں انصار کا درجہ دیتے ہیں، جیسے مکہ سے مدینہ ہجرت کر کے آنے والوں کو اس وقت انصار نے گلے لگایا، سندھ میں سندھیوں نے اسلام کے نام پر بننے والی

Read More

پاک سرزمین پارٹی نے مرکزی سائبر میڈیا سیل قائم کردیا

کراچی (ہم صفیر نیوز) پاک سرزمین پارٹی نے مرکزی سائبر میڈیا سیل قائم کردیا، مرکزی سیکرٹیریٹ پاکستان ہاؤس میں گزشتہ شام مرکزی شعبہ نشر و اشاعت کے تحت اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے کی، اس موقع پر مرکزی سائبر میڈیا سیل کے عہدے داران کے ناموں

Read More

وفاقی و صوبائی حکومتیں قانون اور آئین سے کھلواڑ بند کریں، مفتی قاسم فخری

کراچی (ہم صفیر نیوز)تحریک لبیک پاکستان کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں قانون اور آئین سے کھلواڑ کی روش کو ترک کریں اور یہ کہہ کر کہ ہم عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں اور اقدام عدلیہ کے فیصلوں کے خلاف کرتے

Read More

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گلشن معمار کے علاقے آدم ماروی گوٹھ کے ہندو محلہ میں فائرنگ سے 55سالہ جان بادشاہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی،ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق واقعہ زاتی رنجش کا

Read More

کراچی، ایکسائز پولیس کی کارروائی،25کلو گرام چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار

کرا چی(ہم صفیر نیوز) ایکسائز پولیس اباڑو نے 25 کلو گرام چرس کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق اباڑو چیک پوسٹ پر ایکسائز انسپکٹر قمر سیال کی قیادت میں مزدا نمبر ایس ای بی 125 کی تلاشی کے دوران اس میں سے 25 کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم محمد نسیم

Read More

کچرے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کو جلد از جلد قابل عمل بنایا جائے،: امتیاز شیخ

کرا چی(ہم صفیر نیوز) وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں کچرے سے پچاس میگاواٹ بجلی کے منصوبے کی فزیبلٹی کو جلد از جلد مکمل کر کے پروجیکٹ پر کام شروع کیا جائے تاکہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے اس منصوبے کی کامیابی کے بعد نئے سرمایہ کار آگے آئیں اور

Read More

عہدہ نہ ملنے پر شہید ہارون بلور کے بیٹے نے عوامی نیشنل پارٹی چھوڑدی

پشاور (ہم صفیر نیوز)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے شہید رہنما ہارون بلور کے بیٹے دانیال بلور نے عہدے نہ ملنے پر پارٹی چھوڑدی۔دانیال بلور انٹرا پارٹی انتخابات میں سیکریٹری اطلاعات کے لیے نامزد امیدوار تھے تاہم قیادت کی جانب سے انتخابات سے دستبردار کرانے کی کوشش کی وجہ سے انہوں نے پارٹی چھوڑ

Read More

سڑک کی تعمیر میں کسی قسم کے میٹریل میں کوئی کوتاہی نہ بڑتی جائے،سعید غنی

کراچی(ہم صفیر نیوز) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے منگل کے روز گورنگی انڈسٹریل ایریا، لانڈھی داؤد چورنگی، بھینس کالونی، لانڈھی، ملیر سمیت مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا اچانک دورہ کیا اور جاری کاموں کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر نے لانڈھی میں قائم این آئی سی وی ڈی کا دورہ کیا اور وہاں

Read More

کراچی،پولیس کے چھاپے کے دوران نوجوان چوتھی منزل سے گر کر ہلاک

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی کے علاقے لانڈھی میں پولیس کے چھاپے کے دوران نوجوان چوتھی منزل سے گر کر ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق لانڈھی کے علاقے قذافی ٹاؤن میں 19سالہ بلال عمارت کی چوتھی منزل سے گر کر ہلاک ہوگیا جس کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے جناح اسپتال منتقل کی گئی،متوفی کے بھائی نے صحافیوں کو

Read More