پاکستان اسٹیل نے اپنی 80ایکڑ زمین قبضہ مافیا کے کارندوں سے واگزار کرا لی

کراچی (ہم صفیر نیوز)پاکستان اسٹیل نے بن قاسم کے علاقے میں اپنی زمین کے 80 ایکڑ حصہ پر قائم پیر سرہندی گوٹھ کے ناجائز مکینوں سے زمین واگزار کرا لی۔پاکستان اسٹیل کے انچارج سیکیورٹی علی حسن ہکڑواور انچارج لینڈ منیر انڑ کی سربراہی میں یہ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن صبح 9بجے شروع ہوا جو کہ

Read More

جامشورو پولیس میں سیاسی بنیادوں پرہونے والی تقرریوں نے رنگ دکھانا شروع کردیا

کوٹری (ہم صفیر نیوز)جامشورو پولیس میں سیاسی بنیادوں پرہونے والی تقرریوں نے رنگ دکھانا شروع کردیا۔ سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کے رہنماء ممتاز گورڑ کا بیٹا مضر صحت 85سپاری رکھنے میں چالان۔ جامشورو پولیس پر پی پی مخالف جماعتوں کیخلاف کاروائیاں کرنے کا الزام۔ ڈی ایس پی کوٹری اور ایس ایچ او سائٹ کو فوری ہٹاکر

Read More

سکول ،کالجزکا امتحانی نظام وفاق المدارس کے حوالے کیاجائے ، مفتی محمدنعیم

کراچی (ہم صفیر نیوز)وفاق المدارس العربیہ مجلس عاملہ کے اہم رکن وجامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ اسکول کالجز کا امتحانی نظام وفاق المدارس کے حوالے کیاجائے ، مدارس کے امتحان دینے والے لاکھوں طلباء میں نقل جیسی لعنت کا رجحان ہی نہیں ہوتا، طلباء میں استعداد پیدا کرنے کیلئے

Read More

کے ایم سی کو اپنے حصے کی رقم نہیں مل رہی،میئرکراچی

کراچی (ہم صفیر نیوز) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ چڑیا گھر کے اطراف تجاوزات کو ہٹانے سے اربوں روپے مالیت کی زمین کو چڑیا گھر کی حدود میں شامل کیا گیا ہے، چڑیا گھر سمیت ایمپریس مارکیٹ پارک کی چار دیواری کا کام جاری ہے، چڑیا گھر جو پہلے بیٹری کی دکانیں

Read More

وفاق شہر قائد سمیت پورے سندھ کا پانی روک کر بیٹھا ہے،اویس قادر شاہ

کراچی (ہم صفیر نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ وفاق شہر قائد سمیت پورے سندھ کا پانی روک کر بیٹھا ہے ۔ایم کیو ایم کے رہنما سید فیصل سبزواری کے بیان پر ردعمل میں اویس قادر شاہ نے کہا کہ ایم کیوایم شہرقائد کا پانی روکنے والی وفاقی حکومت کا

Read More

بڑے دعوؤں کے ساتھ چلائی گئی دھابیجی ایکسپریس محض 5 ماہ بعد بند

کراچی(ہم صفیر نیوز)پاکستان ریلوے نے کراچی اور دھابیجی درمیان چلائی جانے والی دھابیجی ایکسپریس افتتاح کے محض 5ماہ بعدبند کردی ہے۔ اس ٹرین کا افتتاح صدر مملکت عارف علوی نے کیا تھا جبکہ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اسے کراچی کے عوام کیلئے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تحفہ قرار دیا تھا۔ریلوے انتظامیہ

Read More

محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے حب ڈیم میں نہا نے پر پا بندی عا ئد کر دی

کراچی(ہم صفیر نیوز)محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے انسا نی جا ن کے بچاؤاور آبی انفرا اسٹریکچر کے بچاؤ کیلئے دفعہ 144(6) سی آر پی سی کے تحت حب کینا ل میں نہا نے ،تیر نے اور حب پمپنگ اسٹیشن کے ارد گر د صنعتی فضلہ پھینکنے پر 90دن کیلئے پا بندی عا ئد کر دی

Read More

وزیر اعظم عمران خان 27اپریل کو تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

لاہور (ہم صفیر نیوز) وزیر اعظم عمران خان 27اپریل بروز ہفتہ کو تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے جہاں وہ چین کے صدر ، وزیر اعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقاتوں کے ساتھ دوسرے ون بیلٹ ون روڈ فورم میں شرکت بھی کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو

Read More

حکومت میں ایک گروپ این آر او کا حامی ہے، عمران خان دینگے نہیں، شیخ رشید

حسن ابدال (ہم صفیر نیوز)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت میں ایک گروپ این آر او کا حامی ہے، عمران خان دینگے نہیں ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر ر یلوے نے کہاکہ حکومت میں بھی ایک گروپ این آر او کا حامی ہے تاہم وزیر اعظم عمران

Read More

شیخ رشید سے استعفیٰ لیکرپارلیمنٹ کو پاک کیا جائے ،تیمور مہر

کراچی(ہم صفیر نیوز)پیپلزیوتھ آگنائزیشن سندھ کے ترجمان تیمورعلی مہر نے کہاہے کہ عمران خان شیخ رشیدکو پیپلزپارٹی کی قیادت پر تنقید کرنے کے لیے استعمال کررہے ہیں ،شیخ رشید جیسے سیاستدانوں کو پارلیمنٹ میں اپنے ساتھ ملاکر لیڈروں کی تضحیک کروائی جارہی ہے جو کہ کسی بھی کارکن کے لیے ناقابل برادشت عمل بن چکاہے

Read More