سپریم کورٹ نے ریلوے گالف کلب اراضی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز )سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریلوے گالف کلب اراضی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جبکہ عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دیئے کہ معاہدے کودرست قرار دینے پر ملزموں کو فائدہ ،غلط قرار دینے میں ملزمان کو مشکلات ہوں گی ۔ جمعرات کو جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی

Read More

عمران خان میری کتاب کا مطالعہ کریں ، رحمن ملک

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نریندری بارے لکھی گئی میری کتاب کا مطالعہ کریں ، نریندر مودی نے بنگلہ دیش میں پاکستان بارے میں بیانات دیئے اور نریندر مودی نے پاکستان کو دو لخت کرنے کے لئے کیا کردار

Read More

سندھ ہائی کورٹ کا 17 لاپتہ بچوں کو بازیاب کرانے کا حکم

کراچی(ہم صفیر نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد اور بچوں کی بازیابی سے متعلق کیس میں متعلقہ حکام کو شہری سمیت 17 لاپتہ بچوں کو بازیاب کرانے کا حکم دے دیاہے۔جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ میں 50 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران لاپتہ شہری کی ماں اور اہلیہ

Read More

کراچی میں کروڑوں روپے کے ایک اور بے نامی اکانٹ کا سراغ مل گیا

کراچی(ہم صفیر نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے 36 کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن کے ایک اور بے نامی اکاؤنٹ کا سراغ لگا لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔نصرت بھٹو کالونی کے رہائشی محمد ابراہیم کے اکاؤنٹ میں 36 کروڑ روپے کا انکشاف ہوا ہے جس سے متعلق مقدمے کی نقول عدالت

Read More

کراچی سے کالعدم تنظیم جنداللہ کا دہشت گرد گرفتار

کراچی(ہم صفیر نیوز)کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے کالعدم تنظیم جنداللہ کے اہم دہشت گرد کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے خود کش جیکٹ اور 2 دستی بم برآمد کرلیے ہیں،دہشت گرد محمد اسحاق عرف گل کانام ریڈبک میں شامل ہے، ملزم افغانستان کے راستے بلوچستان اور اندرون سندھ آیا، ملزم کراچی میں بڑی دہشت گردی

Read More

حضرت عباس علمدارکی شجاعت و وفا رہتی دنیا تک یاد رہے گی، ڈاکٹر غضنفر مہدی

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) سالار کربلااور حضرت امام حسین ؑ کے بھائی حضرت غازی عباس علمدارؑ کے یوم ولادت کے سلسلے میں آل پاکستان شیعہ کانفرنس کے زیر اہتمام خصوصی تقریب ہوئی جس کی صدارت آل پاکستان شیعہ کانفرنس کے چیئرمین ڈاکٹر غضنفر مہدی نے کی۔ انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا

Read More

نیلور فیکٹری ایریا میں زمین ایکوائرکرنے سے متعلق کیس

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) نیلور فیکٹری ایریا میں زمین ایکوائرکرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دور ان سپریم کورٹ نے سی ڈی اے اور اسلام آباد انتظامیہ سے عدالتی حکم پر عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ جمعرات کو جسٹس گلزار احمد کی بسربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

Read More

ا سٹاک ایکسچینج کا کریش ہونا باعث تشویش ہے،نفیسہ شاہ

کراچی (ہم صفیر نیوز)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ ا سٹاک ایکسچینج کا کریش ہونا باعث تشویش ہے،سرمایہ کاروں کے 6 کھرب روپے کے نقصان کا ازالہ کون کریگا،عمران خان کا خودکشی کرنے کا دعویٰ بھی فراڈ تھا،عوام مہنگائی سے رو رہی ہے وزیر مسخرہ ن کر رہے ہیں۔ جمعرات کو

Read More

مولانا فضل الرحمان کی فلم اب مزید چلنے والی نہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی فلم اب مزید چلنے والی نہیں، یہ نہ اب چل رہی ہے،نہ ہی ہمیں آگے چلتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ایک انٹرویو میں وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے مولانا فضل الرحمن اور آصف علی زر داری

Read More

سپریم کورٹ میں ریلوے گالف کلب اراضی کیس

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سپریم کورٹ میں ریلوے گالف کلب اراضی کیس کی سماعت کے دور ان پانامہ کیس کا تذکرہ ہوا ۔ جمعرات کو سماعت کے دور ان وکیل ریلوے سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ عدالت معاہدے سے متعلق فیصلہ دیکر مزید تحقیقات کیلئے نیب کو بھجوا دے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ آپ چاہتے

Read More