جیکب آباد:اسسٹنٹ سیشن جج نے اجرم ثابت نہ ہونے پر تین افراد کو باعزت بری کردیا

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز) اسسٹنٹ سیشن جج نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کاجرم ثابت نہ ہونے پر تین افراد کو باعزت بری کردیا تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ سیشن جج ٹو عبدالکلیم میمن کی عدالت نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے تین مختلف مقدمات میں محمد ارسلان رند،ریاض احمدچاچڑ اورسکندر تھیم کو جرم ثابت نہ ہونے

Read More

رؤف صدیقی اور عادل صدیقی بھی نیب کے ریڈار پر آگئے

کراچی (ہم صفیر نیوز)متحدہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے 2 سابق وزرا رؤف صدیقی اور عادل صدیقی نیب کے ریڈار پر آگئے ہیں۔ ان کے خلاف نیب ریفرنس کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ اس ریفرنس میں ان کی گرفتاری کا بھی امکان ہے کیونکہ انہوں نے غیر قانونی طور پر 460 افراد کو

Read More

خیرپور :اسٹریٹ کرائم سمیت دیگر جرائم میں تشویشناک حد تک اصافہ

خیرپور (ہم صفیر نیوز )اے سیکشن تھانے کی حد میں ڈکیتی،لوٹ مار،موٹرسائیکل چھننے و چوری،اسٹریٹ کرائم سمیت دیگر جرائم میں تشویشناک حد تک اصافہ،عوام عدم تحفظ کاشکا ر ، اے سیکشن پولیس وارداتوں میں قابو پانے اور ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام ، شہریوں کا اعلی حکام سے شہر کی امن و امان کی

Read More

زائد قیمت پر تازہ دودھ فروخت کرنے والوں کیخلاف انتظامیہ حرکت میں آگئی

کراچی(ہم صفیر نیوز)زائد قیمت پر تازہ دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کمشنر کراچی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی، منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیاگیا، چھاپوں کے دوران ایک دودھ فروش کو حراست میں لیا گیاہے۔کمشنر کراچی نے کہاکہ کسی کو تازہ دودھ زائد قیمت پر فروخت کرنے کی اجازت

Read More

کراچی: سرچ آپریشن، 2 ملزم گرفتار، اسمگل شدہ اشیا برآمد

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی میں پولیس نے سائٹ، سپر ہائی وے اور گلشن معمار میں سرچ آپریشن کیا ہے، ملیر، کھوکھرا پار سے 2ملزمان کو گرفتار کیا ہے، کینٹ اسٹیشن پر گاڑی سے اسمگل شدہ اشیا برآمد ہوئی ہیں۔ملیر، کھوکراپار میں پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران 2 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر کے ان کے

Read More

دودھ کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کا نوٹس لیا جائے،پاسبان

کراچی (ہم صفیر نیوز ) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدر طارق چاندی والا نے ادویات کی قیمتوں پر وزیر اعظم کی جانب سے ایکشن کو خوش آئند قرار دیا ہے اور کراچی میں ڈیری فارمز کی جانب سے دودھ کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے

Read More

ڈی سی سکھر12اپریل کو رمضان المبارک کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرینگے

سکھر (ہم صفیر نیوز ) ڈپٹی کمشنر سکھر غلام مرتضیٰ شیخ آج(جمعہ) دوپہر 12بجے اپنے دفترکے کانفرنس ہال میں رمضان المبارک کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرینگے۔

Read More

دریائے سندھ میں نایاب نسل کی ڈولفن کے حوالے سے کیا گیا سروے مکمل

سکھر(ہم صفیر نیوز )دریائے سندھ میں نایاب نسل کی ڈولفن کے حوالے سے کیا گیا سروے مکمل، ڈولفن کی تعدادمیں سات سالوں کے دوران 508 ڈولفنز کا اضافہ، سندھ حکومت نایاب نسل کی ڈولفنز کے حوالے سے اقدامات کررہی ہے، صوبائی وزیر ناصر شاہ کی سروے ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس، تفصیلات کے مطابق حکومت

Read More

بھارت عالمی دنیا کے منہ پر ایک طمانچہ ہے‘مہتاب شامی

سکھر(ہم صفیر نیوز)سکھرسائیٹ ایریا انڈسٹری ایسوسی ایشن کے صدر میر مہتاب شامی نے کہا کہ بھارت عالمی دنیا کے منہ پر ایک طمانچہ ہے ،الیکشن مہم کے دوران مقبوضہ وادی میں حریت رہنماؤں کی گرفتاری جبکہ چیئرمین جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ یاسین ملک کی دیہاڑ جیل منتقلی ،مقبوضہ وادی کو ایک فوجی چھاؤنی میں

Read More

سکھر ڈسٹرکٹ گیمز 2019کے دوران کھیلوں کے شاندار مقابلے جاری

سکھر (ہم صفیر نیوز )سکھرڈسٹرکٹ گیمز 2019 کے شاندار مقابلے جاری ہیں 12اپریل کو مختلف کھیلوں کے فائنل مقابلے منعقد کئے جائیں ہیں ۔ضلعی انتظامیہ سکھر کی جانب سے ڈسٹرکٹ گیمز 2019کے دوران مختلف کھیلوں کے مقابلے مرتب کئے گئے ہیں ، ضلعی انتظامیہ سکھر کی جانب سے ڈسٹرکٹ گیمز2019کے دوران مختلف کھیلوں کے مقابلے

Read More