رمضان شوگر ملز کیس ،نیب کا جعلی سروے کو تحقیقاتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کا فیصلہ

لاہور (ہم صفیر نیوز) قومی احتساب بیور و(نیب ) لاہور نے رمضان شوگر ملز کیس میں جعلی عوامی سروے کرنے کے معاملے پر محمد رمضان کی گرفتاری کے بعد جعلی سروے کو تحقیقاتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیب کی قانونی ٹیم نے رمضان شوگر ملز کے لئے جعلی عوام

Read More

بھینسوں کی چوری کے دوران مزاحمت پر گولیاں اور لاٹھیاں لگنے سے 45 سالہ شخص زخمی

لاڑکانہ(ہم صفیر نیوز) خیرپور ضلع کی تحصیل گمبٹ کے گاؤں پنہل گولو میں بھینسوں کی چوری کے دوران مزاحمت پر گولیاں اور لاٹھیاں لگنے سے 45 سالہ شہزور گولو شدید زخمی ہوگیا جبکہ چور دو بھینسیں چوری کرکے فرار ہوگئے، اطلاع پر حد کے تھانہ کی پولیس نے پہنچ کر تفصیلات معلوم کیں بعد ازاں

Read More

رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورزپر اشیائے خورونوش کی قلت کا خدشہ

کراچی (ہم صفیر نیوز) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان مالی بحران کا شکارہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورزپر اشیائے خور ونوش کی قلت کا خدشہ ہے جس کی وجہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کا مالی بحران بتایا جارہا ہے، کارپوریشن نجی کمپنیوں کی 8 ارب سے زائد کی نادہندہ ہے۔ذرائع کا

Read More

حنیف عباسی کیمپ جیل سے رہا، کارکنوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا

لاہور (ہم صفیر نیوز)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کیس میں سزا کی معطلی کے بعد کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا ،رہائی کے موقع پر کارکنوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا اور حنیف عباسی اور لیگی قیادت کے حق میں نعرے لگائے ،حنیف عباسی

Read More

واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے ایک شخص کی خود سوزی کی کوشش

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز ) واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی۔ اس موقع پر صدارتی محافظین کی فورس کے اہل کاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ کو بجھایا۔مذکورہ شخص کو حراست میں لے کر فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اس شخص کا علاج ہو

Read More

سعودی عر ب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش،نشیبی علاقے زیر آب

ریاض(ہم صفیر نیوز)ریاض سمیت سعودی عرب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش اورڑالہ باری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں بڑی تعداد میں پانی جمع ہوگیا۔محکمہ شہری دفاع اور ٹریفک پولیس کاعملہ حرکت میں آگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گرج چمک کیساتھ بارش اور ڑالہ باری کے بعد کئی شاہراہیں ٹریفک کیلئے

Read More

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان مالی بحران میں پھنس گئی

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان مالی بحران میں پھنس گئی میڈیارپورٹ کے مطابق رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورزپر اشیاء خوردونوش کی قلت کا خدشہ ہے جس کی وجہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کا مالی بحران ہے، کارپوریشن نجی کمپنیوں کی 8 ارب سے زائد کی نادہندہ ہے۔ذرائع کے مطابق 100 سے زائد

Read More

نیب کے ترجمان فواد چودھری نے بالآخر تسلیم کرلیا کہ نیب آزادانہ کام نہیں کررہا، مریم او رنگزیب

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ نیب کے ترجمان فواد چودھری نے بالآخر تسلیم کرلیا کہ نیب آزادانہ کام نہیں کررہا، فواد چوہدری صاحب آپ کے بقول ’’سارا پاکستان چورہے‘‘ مگر بتائیں صرف 9 مہینوں میں ملک کی ترقی کی شرح آدھی کیسے ہو گئی

Read More

خیرپور پولیس نے کارروائی کرکے اشتہاری ملزم نسیم علی کلہوڑو کو گرفتار کر لیا

خیرپور(ہم صفیر نیوز)خیرپور پولیس نے کارروائی کرکے اشتہاری ملزم نسیم علی کلہوڑو کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ایس ایس پی خیرپورعمر طفیل خان کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ گمبٹ عبدالجبار میمن نے دوران گشت خفیہ اطلاع ملنے کے بعد کارروائی کرکہ اشتہاری ملزم نسیم علی کلہوڑوکو گرفتار کر لیا،

Read More

پاکستان رینجرز سندھ کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،9ملزمان گرفتار

کراچی(ہم صفیر نیوز)پاکستان رینجرزسندھ نے کراچی کے علاقوں سعود آباد، عوامی کالونی اور کورنگی انڈسٹریل ایریا کے میں کارروائی کرتے ہوئے 9ملزمان طارق عرف بولو، ثاقب عرف چِیکو، اسد اللہ عرف اسد پٹھان، بلال احمد عرف بلال مرغی، ارسلان اجمل آفریدی عرف علی، سراج خان، قمر ریاض، کامران خان اور نعیم خان کو گرفتار کرلیاہے۔ترجمان

Read More