فساد چودھری کے پاس ثبوت ہیں تو عدلیہ میں پیش کریں، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (این این آئی) مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے فواد چودھری کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری نے اپنے عمل سے ثابت کردیا کہ وہ کبھی سیاستدان نہیں بن سکتے۔آمروں کے کاسہ لیس پیپلزپارٹی کی قیادت کے خلاف من گھڑت الزمات عائد

Read More

ریلوے ٹریک کی حفاظت اللہ تعالی کر رہا ہے، شیخ رشید احمد

کراچی (ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریلوے ٹریک کی حفاظت اللہ تعالی کر رہا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو انتخابات میں ہیر پھیر نظر آئی تو وہ پاکستان میں دہشت گردی کرے گا۔ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملکی مسائل کو حل کریں

Read More

آیت اللہ خامنہ ای نے احتجاج کے دوران سر عام اسکارف اتارنے والی خاتون کی سزا معاف کردی

تہران(ہم صفیر نیوز)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے احتجاج کے دوران سر عام اسکارف اتارنے والی خاتون کی سزا معاف کردی۔عالمی میڈیا کے مطابق ایران میں عوامی مقام پر احتجاجاً اسکارف اتارنے والی خاتون کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی تھی جسے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے معاف

Read More

نیپال میں طیارہ اڑان بھرنے کے دوران 2 ہیلی کاپٹروں سے ٹکرا گیا، 3 افراد ہلاک، تین زخمی

کھٹمنڈو(ہم صفیر نیوز) نیپال کے ایئرپورٹ پر چھوٹا طیارہ اڑان بھرنے کے دوران رن وے کے قریب کھڑے دو ہیلی کاپٹروں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔طیارے کا حادثہ نیپال کے ماؤنٹ ایورسٹ پہاڑی سلسلے میں واقع لکلا ایئرپورٹ پر پیش آیا جسے طیاروں کے اڑان بھرنے

Read More

(پی ٹی آئی)مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے ،غریب کو مزید غربت میں دھکیل دیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

سیہون (ہم صفیر نیوز) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نااہل وفاقی حکومت (پی ٹی آئی)مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے اور مہنگائی، قیمتوں میں اضافہ اور بدامنی کا سونامی لائی ہے اور غریب لوگوں کو مزید غربت میں دھکیل دیا گیا ہے اور روزگار کے مواقعوں میں بھی کمی کردی

Read More

پنجاب بھرمیں1005ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1132زخمی ہوئے

لاہور(ہم صفیر نیوز) پنجاب ایمرجنسی سروس نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں1005روڈ ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق جبکہ1132افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔438معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیمز کی جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر

Read More

ہم سر کٹوا لیں گے کسی کی ڈکٹیشن نہیں لینگے، شہر یار آفریدی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی نے واضح کیا ہے کہ ہم سر کٹوا لیں گے کسی کی ڈکٹیشن نہیں لینگے ،پاکستان کے فیصلے اب ملک میں ہی ہونگے ،چندہ اکھٹا کرنا مدارس کا کام نہیں ہے ریاست کاکام ہے ، ہمیں اپنے کردار ،عمل کو اپنے رب کے احکامات کے مطابق

Read More

سیالکوٹ،اہلیہ کا سر مونڈنے، تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

سیالکوٹ (ہم صفیر نیوز)سیالکوٹ پولیس نے گھریلوں ناچاکی پر اہلیہ کا سر مونڈنے اور اس پر جسمانی تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔یہ واقعہ سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے ایک گاؤں میں پیش آیا۔پولیس نے واقعہ کی ایف آئی آر درج کرلی، جس کے مطابق خاتون کی 3 سال قبل علی رضا سے شادی

Read More

پسند کی شادی کرنے والی نومسلم بہنیں شازیہ اور آسیہ واپس اپنے گا ؤ ں پہنچ گئیں ،سندھ اور پنجاب بارڈر پر والہانہ استقبال

گھوٹکی (این این آئی)پسند کی شادی کرنے والی نومسلم بہنیں شازیہ اور آسیہ واپس اپنے گا ؤ ں پہنچ گئیں،سندھ پنجاب بارڈ پر دونوں کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ مطابق پسند کی شادی کرنے والی نومسلم بہنیں شازیہ اور آسیہ واپس اپنے گا ؤ ں پہنچ گئیں،سندھ اور پنجاب کے بارڈر پر جمع

Read More

بین الاقوامی اسلامی کانفرنس برائے انسداد پولیو کا مسقط میں آغاز

مسقط(ہم صفیر نیوز)بین الاقوامی اسلامی کانفرنس برائے انسداد پولیو کا مسقط میں آغاز کردیا گیا ۔کانفرنس میں پاکستان اور افغانستان کے 30 علماء کرام شامل ہیں۔ اس میں مذہبی حمایت کیلئے پولیو سے بچاؤ کی حکمت عملی بنائی جائے گی۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر المندھیری نے علماء کرام کو پولیو کے خاتمے کے

Read More