اللہ سے باغی اور حرام خور قیادت سے کسی خیر کی امید عبس ہے، حسین محنتی

سکھر (ہم صفیر نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ اللہ سے باغی اور حرام خور قیادت سے کسی خیر کی امید عبس ہے۔ حکومت ادھر ادھر کی باتیں کر کے وقت گذاری کرنے کی بجائے مہنگائی، بجلی بحران کے خاتمے سمیت قوم سے کئے

Read More

1972میں بھٹو دور میں سندھی پڑھانے کا بل آیاتھا جس پر اختلافات بھی سامنے آئے، وزیر تعلیم سندھ

کراچی (ہم صفیر نیوز) سندھ کے وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہا ہے کہ 1972میں بھٹو دور میں سندھی پڑھانے کا بل آیاتھا جس پر اختلافات بھی سامنے آئے لیکن بل میں سندھی اور اردو لازمی پڑھانے کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیاتھاانہوں نے کہا کہ میں خوشخبری سنانا چاہتا ہوں کہ تمام بڑے

Read More

سندھ اسمبلی میں خالد مقبول صدیقی کے خلاف قرارداد مذمت منظور کرلی گئی

کراچی (ہم صفیر نیوز) سندھ اسمبلی نے پیر کو اپنی کارروائی کے موقع پر اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے خلاف صوبائی وزیر سیدہ شہلا رضا کی جانب سے پیش کردہ قرارداد مذمت منظور کرلی جبکہ ایسی ہی ایک دوسری قرارداد وزیراعظم عمران خان کے

Read More

پیپلزپارٹی سندھ میں پولیس ایکٹ میں ترامیم لاکر اپنی مرضی کی فورس بنانا چاہتی ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی (ہم صفیر نیوز) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے قائم مقام صدر و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سندھ میں پولیس ایکٹ میں ترامیم لاکر اپنی مرضی کی فورس بنانا چاہتی ہے۔ وہ پیر کو سندھ اسمبلی اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کررہے تھے انہوں نے مزید کہا کہ

Read More

سندھ بھر میں مندروں کی کل تعداد 690 ہے، ہری رام کشوری

کراچی (ہم صفیر نیوز) سندھ کے وزیر اقلیتی امور ہری رام کشوری نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں مندروں کی کل تعداد 690 ہے، 2017 اور 2018 ء کے دوران سندھ میں کوئی نیا مندر قیام نہیں ہوا۔انہوں نے یہ بات پیر کو سندھ اسمبلی میں محکمہ اقلیتی امور سے متعلق وفقہ سوالات کے

Read More

ہمارا لیڈر ایک تھا ایک ہے اور ایک ہی رہے گا،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (ہم صفیر نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہے کہ ہمارا لیڈر ایک تھا ایک ہے اور ایک ہی رہے گا،ہم وہ نہیں جو اپنے لیڈر بدلتے رہیں، تھرکول کے منصوبے کی تکمیل سے شہید بی بی کا خواب پورا ہوگیا ہے، وفاقی حکومت کی رکاوٹوں کے باوجودیہ عظیم

Read More

ڈیم فنڈ میں مبینہ خورد برد کی اعلی سطح پر انکوائری کی جائے :مرتضی وہاب

کراچی(ہم صفیر نیوز)مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ ڈیم فنڈ میں مبینہ خورد برد کی اعلی سطح پر انکوائری کی جائے وفاقی وزیر کے بیان کے بعد ڈیم فنڈ سے متعلق شکوک و شبہات پیدا ہوگئے ہیں، گورنر ہاؤس میں فنڈ ریزنگ تقریب میں وزیراعظم نے 76 کروڑ

Read More

کراچی میں تیز ہواؤں نے تباہی مچاد ی

کراچی (ہم صفیر نیوز)کراچی میں چلنے والی تیز ہواؤں نے شہر میں تباہی مچا دی، ٹیپو سلطان پل کے قریب اسکول کے باہر لگا شیڈ گر گیا، 5 بچے زخمی ہوگئے، ریسکیو ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ بنارس پل پر چلتی ہائی روف میں آگ بھڑک اٹھی ایک ہی خاندان کے 12 افراد جھلس

Read More

جامعہ سندھ کی جانب سے مزید پیش رفت، اسٹوڈنٹس فنانشل ایڈ آفس کا سسٹم آن لائن کردیاگیا

حیدرآباد(ہم صفیر نیوز)جامعہ سندھ کی جانب سے مزید پیش رفت، اسٹوڈنٹس فنانشل ایڈ آفس کا سسٹم آن لائن ہو گیا، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت نے آن لائن ویب پورٹل کا افتتاح کیا، اس سلسلے میں وائس چانسلر سیکریٹریٹ میں سینیٹ ہال میں تقریب منعقد ہوئی جس میں وائس چانسلر نے آن لائن

Read More

صحافی شاہ زیب جیلانی کی عبوری ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی کی مقامی عدالت نے صحافی شاہ زیب جیلانی کی عبوری ضمانت میں17اپریل تک توسیع کر دی ہے، ان کے خلاف پاکستان پینل کوڈ اور الیکٹرونک کرائمز ایکٹ کی روک تھام کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ساؤتھ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج امداد حسین کھوسو نے کیس کی سماعت بدھ تک

Read More