حکومت کو معیشت میں بنیادی تبدیلیاں لانے کی ضرورت ہے،رحمن ملک

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمن ملک نے کہاہے کہ حکومت کو معیشت میں بنیادی تبدیلیاں لانے کی ضرورت ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما رحمٰن ملک نے ٹوئٹ کیا کہ اسد عمر ابھی پہلے ہیں جنہیں شاید حکومت کی ناکامی چھپانے کے لیے قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ

Read More

ریمز میں تفریحی پارک کوبے نظیر بھٹو شہید کے نام سے منسوب کر دیا گیا

پیر س(ہم صفیر نیوز)فرانس کے دارلحکومت پیرس سے تقریبا ڈیڑھ سو کلو میٹر دور تاریخی شہرریمز میں ایک تفریحی پارک کوپاکستان کی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کے نام سے منسوب کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس سے تقریبا ڈیڑھ سو کلو میٹر دور تاریخی شہر ریمز میں ایک

Read More

سرکاری سکولوں سے متعلق بھی حکومت سے پوچھیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہاہے کہ پہلے نجی سکولوں کا معاملہ دیکھ لیں،پھر سرکاری سکولوں سے متعلق بھی حکومت سے پوچھیں گے، سرکاری سکولوں کی حالت ابتر ہے،حکومت نے سرکاری سکولوں پر کوئی توجہ نہیں دی،سرکار کو اس کا جواب دینا

Read More

ایم کیو ایم کو تقسیم کر نے کے سارے منصوبے ناکام ہو ئے اور قوم سر خرو ہو ئی، خالد مقبول صدیقی

کراچی (ہم صفیر نیوز) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و اراکین رابطہ کمیٹی نے ڈپٹی میئر کراچی کی حیثیت سے ارشد حسن کی کا میا بی پر انہیں مبا رکبا د پیش کر تے ہو ئے کہا کہ اس کا میا بی سے یہ با ت ثابت ہو گئی کہ

Read More

سندھ حکومت صوبے بھرمیں ریکارڈترقیاتی کام کروا رہی ہے، وزیر بلدیات

کراچی (ہم صفیر نیوز) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صوبے بھر اور بالخصوص کراچی میں ریکارڈترقیاتی کام کروا رہی ہے اور آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بھی کراچی کے لئے خصوصی طور پر فنڈز مختص کئے جارہے ہیں۔ ماضی اور موجودہ دونوں وفاقی حکومتوں نے کراچی پیکیج کے

Read More

سابق حکمرانوں نے اپنے مفادات کی خاطر ملک و قوم کو قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،عمران خان

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے محض اپنے سیاسی مفادات کی خاطر ملک و قوم کو قرضوں کی دلدل میں دھکیلا، ایک طرف بیرونی قرضوں سے مہنگی بجلی کے کارخانوں کا قیام اور دوسری جانب ترسیل و تقسیم کے شعبے کو نظر انداز کرنا مجرمانہ

Read More

زرداری خاندان بھٹو خا ندان نہیں بن سکتا، مہتاب شامی

سکھر(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو سٹی کے آرگینائیزر مہتاب شامی ،سراج مرانی ،خالد کریو،جاویدنووانی نے یوسی 9 میں یوسی عہدیداروں کے انتخاب میں کارکنوں کو بلدیاتی الیکشن کی تیاری کے لئے سر گرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کی اور ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو وہ واحد جما عت ہے

Read More

تربیت یافتہ پولیس نے2سال میں 6 افراد کو قتل کردیا،میئر کراچی

کراچی (ہم صفیر نیوز) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ غیر تربیت یافتہ پولیس نے 2سال میں بچوں سمیت 6 افراد کو قتل کردیا، پولیس کو غیر مسلح کیا جائے، ترتیب یافتہ پولیس آبادی میں فائر نہیں کرتی، سندھ حکومت وفاق سے مزید اختیارات اور وسائل مانگ رہی ہے مگر بلدیاتی اداروں کے

Read More

وزیر اعظم عمران خان کو بھی اب استعفیٰ دیدنا چاہیے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسد عمر نے استعفیٰ دیا نہیں لیا گیا ہے،وزیر اعظم عمران خان کو بھی اب استعفیٰ دیدنا چاہیے، ملک کی موجودہ معاشی صورتحال حکومت کی نالائقی کی وجہ سے ہوئی ہے،پاکستان معاشی بحران کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا۔

Read More

عمران نیازی ضد، انا اور تکبر کو چھوڑ کر معیشت کو ترجیح دیں،شہباز شریف

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیر خزانہ اسد عمر کے وزارت چھوڑنے کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلے دن کہا تھا پاکستان کی معیشت انا، ضد اور تکبر کی زد میں ہے ،عمران نیازی ضد، انا اور

Read More