گھوٹکی کی رہائشی ایک اور ہندو لڑکی نے اسلام قبول کرلیا، نیا اسلامی نام عائشہ رکھا گیا

گھوٹکی(ہم صفیر نیوز)گھوٹکی کی رہائشی ایک اور ہندو لڑکی نے اسلام قبول کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گھوٹکی کی علاقے چونڈکو کی رہائشی ہندو لڑکی پریا نے بھرچونڈی شریف پہنچ کراسلام قبول کرلیا،پریانے پیر میاں جاوید احمدکے سامنے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا،لڑکی کا نیا اسلامی نام عائشہ رکھا گیا۔

Read More

پی آئی اے انتظامیہ کا بلک ہیڈ سیٹوں پر اضافی رقم وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)پی آئی اے انتظامیہ نے بلک ہیڈ سیٹوں پر اضافی رقم وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی جانب سے اندرون اور بیرون بلک ہیڈ سیٹوں پر اضافی رقم وصول کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا ، کشادہ سیٹوں کا نارتھ امریکہ

Read More

میر پورخاص،کار اور رکشے میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی

میرپور خاص(ہم صفیر نیوز)میر پور خاص میں کار اور رکشے کے درمیان تصادم میں 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق حادثہ دس میل اسٹاپ کے قریب ہوا ،جس میں2افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوئے۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو افراد نے

Read More

ترجمان دفتر خارجہ کی بھارت کی جانب سے کراس ایل اوسی تجارت کی یکطرفہ معطلی کی مذمت

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کی جانب سے کراس ایل اوسی تجارت کی یکطرفہ معطلی کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان سے مشاورت کے بغیر کراس ٹریڈ کی معطلی انتہائی افسوسناک ہے۔دفترخارجہ سے جاری ہونے والے بیان میں ترجمان ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ پاکستان سے مشاورت کے بغیر کراس ٹریڈ

Read More

احتساب اور تحقیقات ایک ساتھ نہیں چل سکتے،محمدزبیر

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور اسدعمر کے بھائی محمدزبیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو بتانا چاہیے کہ ایسا کیا ہوا کہ انہوں نے اچانک اسدعمر کو فارغ کیا۔ایک انٹرویومیں محمدزبیر نے کہا کہ اسدعمر سمجھتے تھے کہ آئی ایم ایف اچھی چیز نہیں ہے کیونکہ

Read More

اسدعمر پہلے دن سے آئی ایم ایف کے پاس جانے کے بہت بڑے حامی تھے،ڈاکٹراشفاق حسن

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے کہاہے کہ سابق وزیرخزانہ اسدعمرابتداء سے ہی آئی ایم ایف کے پاس جانے کے حامی تھے۔ایک انٹرویو میں ڈاکٹر اشفاق حسن نے بتایا کہ اسدعمرچاہتے تھے پاکستان آئی ایم ایف کے پاس جائے۔ جب اس معاملے پر وزیراعظم نے اقتصادی مشاروتی کونسل کا اجلاس

Read More

شمالی کوریا کے سفارتخانے پر حملے میں ملوث سابق امریکی فوجی گرفتار

نیویارک(ہم صفیر نیوز)عالمی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپین میں جنوبی کوریا کے سفارتخانے پر حملے میں مبینہ طور پر ملوث سابق امریکی فوجی گرفتار ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں قائم جنوبی کوریا کے سفارتخانے کے عملے کو یرغمال بنانے والے 10 حملہ آوروں میں سابق امریکی فوجی کریسٹوفر اہن

Read More

ارب پتی خواتین کا جسم فروشی کے لیے لڑکیوں کی اسمگلنگ کا اعتراف

واشنگٹن (ہم صفیر نیوز)امریکی ارب پتی سماجی رہنما کلیربرونفمین اور کیتھی رسل نے متعدد خواتین کو پروفیشنل ٹریننگ دینے کی آڑ میں جسم فروشی کے لیے اسمگل کرنے کا اعتراف کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں خواتین نے اعتراف کیا کہ انہوں نے ملٹی لیول مارکیٹنگ ٹریننگ کی امریکی کمپنی ’نیگروم‘ کے لیے خواتین کو بھرتی کرنے

Read More

لندن میں تحفظ ماحول کے لیے مظاہرے جاری ،700 افراد گرفتار

لندن(ہم صفیر نیوز)برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں تحفظِ ماحول کی تحریک کے زیر اہتمام مسلسل چھٹے روز بھی مظاہرے جاری رہے۔اس دوران میں پولیس نے بلووں ، نقضِ امن اور املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 718 افراد کو گرفتار کر لیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق مظاہرین نے بھی شہر میں واٹرلو پْل اور آکسفورڈ

Read More

شامی صدر بشارالاسد کاطرطوس کی بندرگاہ کرائے پر روس کو دینے کا اعلان

ماسکو/دمشق(ہم صفیر نیوز)شامی صدر بشارالاسد نے طرطو س کی بندرگاہ کو روس کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے ،شام میں سرکاری میڈیا نے بتایا کہ صدر بشار الاسد نے دمشق میں روس کے سینئر ذمے داروں کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں امن بات چیت کا آئندہ دور، طرطوس کی بندرگاہ کو کرائے پر

Read More