مزدوروں کی شکایات کے ازالے کے کمپلینٹ سینٹر قائم کیا جائے گا، مرتضی بلوچ

کراچی (ہم صفیر نیوز) صوبائی وزیر برائے محنت اور افرادی قوت غلام مرتضی بلوچ نے کہا ہے کہ مزدوروں کی شکایات کے ازالے کے لئے جلد ڈائریکٹر لیبر کراچی کے دفتر میں کمپلینٹ سینٹر بنانا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے منگل کو ڈائریکٹر لیبر کراچی کے دفتر کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے

Read More

چھوٹے چھوٹے بچے ہیں،نہیں جانتا تھا پیسے جعلی اکاؤنٹس سے آرہے ہیں ،ندیم بھٹو

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گرفتارندیم بھٹو نے احتساب عدالت میں کہاہے کہ وہ غریب آدمی ہے،چھوٹے چھوٹے بچے ہیں،نہیں جانتا تھا پیسے جعلی اکاؤنٹس سے آرہے ہیں جبکہ عدالت نے ندیم بھٹوسمیت گرفتاردوسرے ملزم کا 6 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظورکر لیا،ڈی ایچ اے کیس میں گرفتار5 ملزموں کوراہداری ریمانڈ

Read More

پاکستان کو دہشتگرد ملک قرار دلانے کے حوالے سے سازشیں ہو رہی ہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشتگرد ملک قرار دلانے کے حوالے سے سازشیں ہو رہی ہیں، اگر دہشتگردی کو ختم کرنا ہے تو سرحد کے دونوں اطراف سے دہشتگردوں کو ختم کرنا ہوگا،مودی کو سابق وزیراعظم نے اپنے گھر بلایا، ایسی باتیں کرنے

Read More

پاکستان کے غیور عوام ختم نبوت کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر

نواب شاہ (ہم صفیر نیوز)جمعیت علماء پاکستان وملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیرنے نواب شاہ میں تاجدار ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منکرین ختم نبوت کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے حکمراں امتناع قادیانیت قانون پر مکمل عمل کریں دستور کو سبوتاژ کیا گیا تو

Read More

مہنگائی اور مسائل کے اضافے سے عوام میں مایوسی پھیلی، مفتی محمد نعیم

کراچی(ہم صفیر نیوز)جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ حکمرانوا ورسیاستدانوں کے رویے ملکی مسائل اور بحرانوں کا مین کردار ہیں ،اخلاص کی جگہ مفاد پرستی کی سیاست سے ذات کوفائدہ اور ملک کو نقصان پہنچایاجارہاہے ،مہنگائی اور مسائل کے اضافے سے عوام میں مایوسی پھیلی ، حکمران وسیاستدانوں سے اعتماد

Read More

حیدرآبادمیں لینڈ فل سائٹ ،سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو باقاعدہ حوالے کردی گئی

کراچی (ہم صفیر نیوز)حیدرآبادمیں کچرا تلف کرنے کے لئے لینڈ فل سائٹ ،سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو باقاعدہ حوالے کردی گئی ہے، اس موقع پر منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، ڈاکٹر سجنانی نے کہا کہ سندھ حکومت کی کاوشوں سے سو(100) ایکڑ زمین پر مشتمل لینڈ فل سائٹ حیدرآباد ، جام شورہ،

Read More

پنجاب میں بھی جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کا انکشاف

لاہور( ہم صفیر نیوز)پنجاب میں بھی جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے ، ایف آئی اے کی ٹیم نے مختلف بینکوں سے 110ملین ڈالر کی منی لانڈرنگ کا سراغ لگا لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ضیاء الرحمان کی سربراہی میں تحقیقات کیلئے سات رکنی جے

Read More

جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کے قریبی دوست سمیت 6 ملزم گرفتار

کراچی(ہم صفیر نیوز) نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے قریبی دوست سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر ڈنشا انکل سریا سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ڈاکٹر ڈنشا انکل سریا کو کلفٹن میں ان

Read More

بجلی کی تقسیم کار کمپنی نے وزیر صحت کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے

لاہور( ہم صفیر نیوز) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے ۔ صوبائی وزیر نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران انکشاف کیا کہ نارروال کے علاقے فتح پور میں بنیادی مرکز صحت کا ٹرانسفارمر 2015ء میں چوری ہوا جو ابھی تک نہ تو برآمد

Read More

ڈاکٹر یاسمین راشد وزارت صحت کی اسد عمر ہیں ‘ اپوزیشن

لاہور(ہم صفیر نیوز) پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومت اور اپوزیشن بنچوں کے درمیان اس وقت تلخ کلامی ہو گئی جب اپوزیشن کی جانب سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی وزارت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور انہیں وزارت صحت کی اسد عمر قرار دیدیا گیا۔ اجلاس کے دوران وقفہ سوالات

Read More