کراچی میں اتوار، پیر اور منگل کو گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی (ہم صفیر نیوز)کراچی والے گرمی سہنے کے لیے تیار ہو جائیں کیونکہ اتوار، پیر اور منگل کو گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ اتوار سے گرمی کی شدت

Read More

پی اے ایف ہسپتال اسلام آباد میں شعبہ انجیو گرافی کا قیام

کراچی (ہم صفیر نیوز) پی اے ایف ہسپتال اسلام آباد کے شعبہ جات میں ایک اور جدید سہولت کا اضافہ ہو ا۔ جب ہسپتال کے کارڈیالوجی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ، ڈاکٹر امجد اقبال بٹ نے نئے تعمیر شدہ انجیو گرافی سوئٹ میں پہلی کامیاب انجیو گرافی سر انجام دی۔ ائیر وائس مارشل عامر مسعود، ڈپٹی چیف

Read More

عدالت نے سابق ایس ایس پی ملیر راو انوار کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

کراچی (ہم صفیر نیوز)انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت سابق ایس ایس پی ملیر راو انوار کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔بدھ کو نقیب اللہ قتل کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت سینٹرل جیل میں سماعت ہوئی سابق ایس ایس پی ملیر کی جانب سے حاضری سے

Read More

سعید غنی اچانک ایس تھری منصوبے کے جاری کاموں کا جائزہ لینے ٹی پی تھری اور ون پہنچ گئے

کراچی(ہم صفیر نیوز) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے بدھ کی صبح اچانک ایس تھری منصوبے کے جاری کاموں کا جائزہ لینے ٹی پی تھری اور ون پہنچ گئے۔ اس موقع پر ایس تھری منصوبے کے پروجیکٹ ڈائریکٹرحنیف بلوچ، ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان، صوبائی وزیر کے فوکل پرسن رحمت اللہ شیخ اور

Read More

بحیثیت ایک قوم ہم سب ٹریفک قوانین پر عمل کریں،ڈی آئی جی موٹروے پولیس محمد سلیم

کراچی (ہم صفیر نیوز) این ای ڈی یونیورسٹی کے اندر روڈ سیفٹی ڈے کے نام سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا آغاز صبح 9:00 بجے سے روڈ سیفٹی واک سے ہوا یہ واک یونیورسٹی مین گیٹ سے شروع ہوکر آڈیٹوریم پر اختتام پذیر ہوئی واک میں ٹریفک پولیس کراچی کے بینڈ

Read More

گلوکارہ شفق علی نے میوزک االبم مکمل کر لیا، عید الفطر پر ریلیز کیا جائے گا

لاہور(ہم صفیر نیوز)گلوکارہ شفق علی نے اپنا نیا میوزک البم مکمل کر لیا جسے عید الفطر پر ریلیز کیا جائے گا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں میوزک البم بنانا مشکل ہو گیا ہے کیونکہ اب البم کی تیاری پر آنے والی لاگت بھی پوری نہیں ہوتی۔ انہوں نے

Read More

مقبوضہ کشمیر میں عوام کی بھاری اکثریت نے انتخابات کا بائیکاٹ کیا

سرینگر(ہم صفیر نیوز)مقبوضہ کشمیر میں عوام کی بھاری اکثریت نے منگل کو بھارتی پارلیمانی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا بائیکاٹ کیا ہے اور86فیصد سے زائد لوگوں نے ووٹ نہیں ڈالے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حلقہ انتخاب اسلام آباد کے تین مرحلوں میں سے پہلے مرحلے کی پولنگ کے دوران 65پولنگ سٹیشنز پر ایک بھی ووٹ

Read More

سپریم کورٹ،لال مسجد آپریشن کیس کی سماعت دو مئی تک ملتوی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے لال مسجد آپریشن کیس کی سماعت دو مئی تک ملتوی کر دی۔بدھ کو دور ان سماعت لال مسجد کے وکیل طارق اسد ایڈووکیٹ کی جانب سے ایڈجرمنٹ کی درخواست کی گئی،سپریم کورٹ نے درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت دو مئی تک ملتوی کر دی۔وفاقی حکومت کی

Read More

ملک میں صدارتی نظام لانے میں کوئی قباعت نہیں،عمران اسماعیل

کوٹری(ہم صفیر نیوز)گونر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں صدارتی نظام لانے میں کوئی قباعت نہیں صدارتی نظام دنیا بھر میں رائج ہے اگر پاکستان میں نافذ ہوگیا تو جہوریت کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے حضرت لعل شہباز قلندر ؒ کے سالانہ عرس مبارک کے افتتاح

Read More

بہتراور معیاری تعلیم سے ہم ملک کا مستقبل روشن کر سکتے ہیں: ڈاکٹر امداد ملک

باندھی(ہم صفیرنیوز) بہتراور معیاری تعلیم سے ہم ملک کا مستقبل روشن کر سکتے ہیں اسٹرانگ ایجوکیٹر انگلش اسکول کی تعلیم دیکھ کر تسلی ۱ور اطمنان بھی ہوا کہ شہر میں ایک بہترین تعلیمی ماحول کے ساتھ بچوں کو ایک معیاری اور بہترین تعلیم دی جارہی ہے ایم ایس رورل ہیلتھ سینٹر باندھی کے انچارج ڈاکٹر

Read More