جیکب آباد میں جعلی ڈومیسائل کیس میں انکوائری جاری، 8افراد کو طلب کرکے ریکارڈ چیک

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز) جیکب آباد میں جعلی ڈومیسائل کیس میں انکوائری جاری، 8افراد کو طلب کرکے ریکارڈ چیک کیا گیا، 2ڈومیسائل کینسل کرنے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں جعلی ڈومیسائل بننے کے انکشاف کے بعد ڈپٹی کمشنر کی جانب سے تحقیقات کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو سمیع اللہ سنجرانی کو

Read More

جیکب آباد کے قصبہ خانپور میں خاتون نے تین بچوں کو جنم دیا

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز) جیکب آباد کے قصبہ خانپور میں خاتون نے تین بچوں کو جنم دیا، آکسیجن کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے 2بچے فوت۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے علاقہ کریم بخش کھوسو کے قریب واقع قصبہ خانپور میں آچر خان بنگلانی کی اہلیہ کو زچگی کے لیے قریبی سرکاری اسپتال لیجایا

Read More

میاں صاحب جیل سے نجات اور لندن جانا چاہتے ہیں،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)معاون خصوصی وزیراعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بیرون ملک علاج کی درخواست سے ثابت ہوگیا میاں صاحب جیل سے نجات اور لندن جانا چاہتے ہیں، کسی نے چوری اور سینہ زوری دیکھنی ہو تو اپوزیشن کے رہنماؤں اور ترجمانوں کی تقریریں اور بیانات

Read More

نیب حمزہ شہباز کو 30اپریل کو دوبارہطلب کرلیا

لاہور(ہم صفیر نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں 30اپریل کو دوپہر 3بجے دوبارہطلب کرلیا۔ اس حوالے سے نیب نے باضابطہ مراسلہ بھی حمزہ شہبازشریف بھجوادیا۔

Read More

پمز اور پولی کلینک میں شعبہ نرسنگ کا پر امن احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)اسلام آباد کے سر کاری ہسپتالوں پمز اور پولی کلینک میں شعبہ نرسنگ نے پر امن احتجاج کا اعلان کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہمارے دس مطالبات نہ ماننے تک پرامن احتجاج جاری رہے گا۔ جمعرات کو اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں شعبہ نرسنگ نے پر امن احتجاج

Read More

پارک سرسبز و شاداب ماحول کے قیام میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں:جان محمد بلوچ

کراچی (ہم صفیر نیوز) چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ وائس چیئرمین بلدیہ ملیر عبدالخالق مروت نے کہا ہے کہ پر فضا ماحول کی فراہمی اور صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کیلئے پارکس کا قیام نا گزیر ہے، عروس البلاد کہلانے والا شہر کراچی بالخصوص ملیر باغات، سبزہ زاراور کھیل کے میدانوں کی وجہ سے

Read More

چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی کی کارکنان کو یوم تاسیس کی مبارکباد

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے کارکنان کو یوم تاسیس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ 25 اپریل 1996 کو لگائی جانے والی کونپل آج شجرِ سایہ دار بن چکی ہے۔ ایک بیان میں سیف اللہ خان نیازی نے کہاکہ اپنے قیام کے 23 ویں برس تحریک انصاف ملک کی

Read More

رمضان بازاروں میں چینی 55 روپے کلو ملے گی

لاہور(ہم صفیر نیوز)رمضان بازاروں میں اوپن مارکیٹ کے مقابلے میں ارزاں نرخوں پر چینی کی فروخت کے معاملے پر پنجاب حکومت اور شوگر ملز کے درمیان فارمولا طے پا گیا جس کے تحت صوبہ بھر میں چینی 55روپے کلو میں فروخت ہوگی۔ بتایا گیا ہے کہ شوگر ملیں پنجاب بھر میں 9938 میٹرک ٹن چینی

Read More

پاکستان فلم ”کتاکشا‘‘ کا آفیشل ٹیزر سامنے آگیا

کراچی (ہم صفیر نیوز) پاکستانی فلم ساز ابو علیحہ کی دوسری فلم ’کتاکشا‘ ڈراؤنی کہانی پر مبنی ہے جس کا آفیشل ٹیزر سامنے آگیا۔رواں سال اس فلم کا پہلا لک سامنے لانے کے لیے مداحوں کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی گئی تھی، جس میں دکھایا گیا تھا کہ چند نوجوان ایک گاڑی میں بیٹھ

Read More

صدرڈونلڈ ٹرمپ کا میکسیکو کی سرحد پرمسلح فوجی بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن (ہم صفیر نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اپنے مسلح فوجیوں کو میکسیکو کے ساتھ جنوبی سرحد پر تعینات کرے گا۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے 13 اپریل کو پیش آنے والے اس واقعے کے ردعمل میں یہ اقدام اٹھا رہے ہیں جہاں اطلاعات کے مطابق

Read More