انگلینڈ کی فلیٹ پچز میرے لئے پریشانی کا باعث نہیں، حسن علی

لندن(ہم صفیر نیوز)فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی فلیٹ پچز میرے لئے پریشانی کا باعث نہیں ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے ا یک انٹرویو میں کہاکہ انگلینڈ کی فلیٹ پچز میرے لیے پریشانی کا باعث نہیں، بخوبی اندازہ ہے کہ انگلینڈ کی بیٹنگ وکٹوں پر بولنگ کیسے

Read More

ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے پہلے میچ میں فاسٹ بولر محمد عامر کی شرکت مشکوک

لندن (ہم صفیر نیوز)فاسٹ بولر محمد عامر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری چار میچز چکن پاکس میں مبتلا ہونے کے باعث نہیں کھیل سکے تھے اور اب ان کی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں بھی شرکت مشکوک ہوگئی۔کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ سے ہوگیا، دوسرے میچ

Read More

کرکٹ ورلڈ کپ کے مناسبت سے سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا

لاہور(ہم صفیر نیوز)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے مناسبت سے سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔کرکٹ کے میگا ایونٹ ورلڈکپ 2019 کے آغاز کے موقع پر گوگل بھی کرکٹ کے رنگ میں رنگ گیا۔گوگل نے کرکٹ ورلڈکپ کا حصہ بنتے ہوئے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا جس میں گیند اور وکٹ کے

Read More

نریندرا مودی نے دوسری مرتبہ وزارت عظمی کا حلف اٹھالیا

نئی دہلی(ہم صفیر نیوز) بھارتی عام انتخابات میں کامیابی کے بعد بی جے پی کے نریندرا مودی نے مسلسل دوسری مرتبہ وزارت عظمی کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کرلی ہے۔حلف برداری کی تقریب میں 8 ہزار مہمانوں نے شرکت کی جن میں ملک کی اہم شخصیات کے علاوہ بنگلا دیش، نیپال، بھوٹان، سری لنکا،

Read More

جیکب آباد میں قیامت خیز گرمی، درجہ حرارت 49 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

جیکب آباد(ہم صفیرنیوز) جیکب آباد میں قیامت خیز گرمی، درجہ حرارت 49 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،گرم ہواؤں اور شدیدگرمی سے متعدد افراد بے ہوش،شدید گرمی کی وجہ سے شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا محال کردیا، ایکسپریس فیڈر پر 11 گھنٹوں کا طویل بریک

Read More

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف نیب ریفرنس دائر

کراچی(ہم صفیر نیوز)نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف ریفرنس دائر کردیاہے۔جمعرات کواحتساب عدالت میں نیب کی جانب سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا ہے، ریفرنس میں آغا سراج درانی کی اہلیہ، بیٹا، 4 بیٹیاں، ایک بھائی اور ملازم سمیت 20 ملزمان کو نامزد کیا

Read More

خیرپور میں مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

خیرپور(ہم صفیر نیوز)سندھ کے شہر خیر پور میں گمبٹ کے قریب ایک مال گاڑی کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،حادثے کے بعد ڈان ٹریک پرٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی جبکہ ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک لیا گیاجبکہ ڈاؤن ٹریک پر 2 گھنٹے تک ٹریفک معطل رہا۔ڈی ایس ریلوے فاروق ملک کے مطابق گمبٹ

Read More

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں لٹیروں نے امام مسجد کو لوٹ لیا

کراچی (ہم صفیر نیوز) شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹان میں لٹیروں نے امام مسجد کو بھی نہ بخشا، 2 مسلح ملزمان امام مسجد کو لوٹ کر فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کا سلسلہ جاری ہے، پولیس تا حال ان جرائم کو کنٹرول نہیں کر سکی ہے، بلدیہ ٹاون میں لٹیروں

Read More

36ہسپتالوں نے سندھ پولیس کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے

کراچی (ہم صفیر نیوز)آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے ناظم آباد میں واقع اے او کلینک کا تفصیلی دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات میں گئے۔اس موقع پر اے آئی جی ویلفیئرسندھ ڈاکٹر رضوان احمد اور پاکستان ہاسپٹلزاینڈ کلینکس کے صدر ڈاکٹر جنید علی شاہ کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیئے گئے

Read More

شہر قائد میں کھیلوں کے میدانوں پر قبضہ نہیں ہونے دینگے،کمشنر کراچی افتخار شالوانی

کراچی (ہم صفیر نیوز) کمشنر کراچی افتخا شالوانی نے اعلان کیا ہے کہ شہر قائد میں کھیلوں کے میدانوں پر قبضہ قطعی برداشت نہیں کیا جائیگا،YMCAکو شادی ہالز مافیا سے آزاد کرادیا ہے انشا اللہ بہت جلد YMCAپر ہاکی،والی بال اور باسکٹ بال کورٹ تعمیر کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے آرام

Read More