لیپ ٹاپ تقسیم میں حق دار طلباء کی حق تلفی تعلیم دشمنی پر مبنی ہے،کفایت اللہ بلوچ

پنجگور(ہم صفیر نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع پنجگور کے صدر کفایت اللہ بلوچ نے کہا کہ لیپ ٹاپ تقسیم میں حق دار طلباء کی حق تلفی تعلیم دشمنی پر مبنی ہے پنجگور کے خواتین ایم پی اے کی جانب گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بگ وارڈ میں لیپ تقسیم کے دوران لائق اور محنتی طلباء کو

Read More

تین روزہ پاکستان کوٹنگ شو (آج)سے ایکسپوسنٹر لاہور میں شروع ہوگا

لاہور(ہم صفیر نیوز) تین روزہ پاکستان کوٹنگ شو آج بروز(جمعرات) سے ایکسپوسنٹر لاہور میں شروع ہورہا ہے جس کا افتتاح لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر کریں گے۔ اس میگا کوٹنگ شو میں مقامی و بین الاقوامی کمپنیوں کے ڈھائی سو سے زائد سٹالز لگائے جائیں گے جبکہ فرانس، جرمنی، چین، مشرق وسطی، یورپ، کوریا

Read More

محنت کشوں اور مزدور کسانوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(ہم صفیر نیوز) مسلم لیگ(ن) نے یوم مزدور کے موقع پر محنت کشوں اور مزدور کسانوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی۔مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب جمع کروائی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ یکم مئی ”یوم مزدور”ہے اور اس روز

Read More

FIA کی کارروائی سرکاری ہسپتالوں کی ادویات مارکیٹ میں فروخت کرنے والے 2 افراد گرفتار

لاہور (ہم صفیر نیوز) ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے سرکاری ہسپتالوں کی ادویات مارکیٹ میں فروخت کرنے پر9مختلف ادویات اور 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے نے ڈرگ ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے سرکاری ادویات فروخت کرنے والے دو افراد محمد احمد اور کمال یوسف کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی

Read More

پیپلز پارٹی مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیئے سرگرم عمل ہے، فریال تالپور

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی شہید بھٹو اور شہید بی بی کے نظریئے و ویژن کی روشنی میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیئے سرگرم عمل ہے۔بدھ کو پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی

Read More

موجودہ دور حکومت میں مزدوروں کے حقوق کا موثر انداز میں تحفظ کیا جائیگا، صدر مملکت

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں مزدوروں کے حقوق کا موثر انداز میں تحفظ کیا جائیگا، صوبائی حکومتیں ورکروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے اپنے اقدامات میں تیزی لائیں۔بدھ کو یوم مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ

Read More

سکھر،شہر میں کھلے عام شراب کی فروخت

سکھر(ہم صفیر نیوز)شہر میں کھلے عام شراب کی فروخت، جناح ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام شہریوں کااحتجاج، انتظامیہ سے نوٹس لیکر شراب کی کھلے عام فروخت پر پابندی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق سکھر شہر میں شراب کی کھلے عام فروخت اور کچی شراب پینے سے جانبحق ہونے والے افراد کے ورثاء کو انصاف

Read More

استنبول میں قطر کے زیر انتظام شامی اپوزیشن ٹی وی چینل کا سربراہ برطرف

دوحہ (ہم صفیر نیوز)قطر نے استنبول میں اپنے ٹی وی اسٹیشن کے ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا ہے۔ ایک روز قبل قطر نے اپنے دوحہ سینٹر فار میڈیا فریڈم کو بند کرنے کا بھی اعلان کیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے ٹی وی اسٹیشن کے ڈائریکٹر انس ازرق نے اپنی برطرفی کی

Read More

جاپان میں نئے شہنشاہ تخت پر براجمان،امن وسلامتی کو یقینی بنانے کا عزم

ٹوکیو (ہم صفیر نیوز)جاپان میں نئے شہنشاہ نارو ہیتو نے بدھ کے روز سرکاری طور پر تخت سنبھال لیا ہے۔سابق شہنشہاہ اَکی ہیتو 3 دہائیوں تک تخت پر براجمان رہنے کے بعد ایک سادہ سی تقریب میں دست بردار ہو گئے۔ اکی ہیتو نے اس موقع پر جاپانی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا

Read More

سینٹرل جیل کراچی سے قیدی کے فرار کی کوشش ناکام

کراچی (ہم صفیر نیوز)کراچی کی سینٹرل جیل سے ایک قیدی نے فرار ہونے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔سینٹرل جیل کراچی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ایوب نامی قیدی نے جیل سے فرار ہونے کی کوشش کی تھی جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ قیدی جہانگیر ایوب

Read More