انجن میں خرابی،ایرانی آئل ٹینکر کی سعودی بندرگاہ پر مرمت

تہران (ہم صفیر نیوز)ایک ایرانی آئل ٹینکر کو انجن فیل ہونے کے بعد سعودی بندرگاہ پر مرمت کے لیے رْکنا پڑا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ایرانی وزارت تیل کی جانب سے بتائی گئی۔ یہ ناقابل متوقع لنگر اندازی ایک ایسے موقع پر ہوئی جب امریکا ایران کے تیل کی برآمدات کو

Read More

اسرائیل کو بین الاقوامی جوہری معاہدوں کا پابند بنایا جائے، سعودی عرب

ریاض(ہم صفیر نیوز)سعودی عرب نے اسرائیل کے جوہری پروگرام کو عالمی نظام کے تابع لانے اور مشرق وسطیٰ کو جوہری ہتھیاروں سے پاک خطہ بنانے سے متعلق کوششوں کوآگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔اسرائیل، مشرق وسطیٰ کا واحد ملک ہے جو عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ماتحت نہیں۔ اس لیے اسرائیل کے جوہری پروگرام کو

Read More

سازش کے تحت بعض افراد غیر ملکی ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی /پشاور (ہم صفیر نیوز)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ سازش کے تحت بعض افراد غیر ملکی ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں،تمام دشمن قوتوں اور سازشوں کو ناکام بنائینگے، دہشت گردی کے متاثرین کو توجہ کی ضرورت ہے، حکومت اور سیکیورٹی فورسز قبائل کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں،

Read More

امریکہ کے حوالے نہ کیا جائے

لندن(ہمصفیر نیوز)وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج نے لندن کی ایک عدالت کو بتایا ہے کہ وہ یہ نہیں چاہتے کہ انہیں امریکا کے حوالے کیا جائے جہاں انہیں خفیہ معلومات کو آشکار کرنے کا مقدمے کا سامنا ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا نے اس مقصد کے لیے جولیان آسانج کو اس

Read More

سپریم کورٹ،نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست پر سماعت جمعہ کو ہوگی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست پر سماعت (آج) جمعہ کو ہوگی،سپریم کورٹ آف کستان میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست پر (آج)جمعہ

Read More

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی خبریں بے بنیاد اور افواہیں ہیں،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قائد حزب اختلاف کی تبدیلی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی خبریں بے بنیاد اور افواہیں ہیں۔جمعرات کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پارلیمانی پارٹی نے رانا تنویر حسین کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا

Read More

شہباز شریف کو واپس آنا ہوتا تو اپنی جگہ کسی اور نامزدگی نہ کرتے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ کرپشن اور جمہوریت اکٹھی نہیں چل سکتیں،شہباز شریف کو واپس آنا ہوتا تو اپنی جگہ کسی اور نامزدگی نہ کرتے،ایک بھائی فرار ہوگیا، دوسرا فرار ہونے کی تیاریوں میں ہے، یہ لوگ این آر او

Read More

مستقبل میں دبئی کے ہوٹل روبوٹ چلائیں گے،اماراتی کمپنیوں کا اعلان

دبئی(ہم صفیر نیوز)روبوٹ بڑی تیزی سے افرادی قوت کے نعم البدل کے طور پر سامنے آ رہے ہیں اورماہرین نے کہاہے کہ ایک وقت آئے گا جب روز مرہ زندگی کے سارے کام روبوٹ کیا کریں گے۔ کچھ ایسا ہی دبئی میں بھی ہونے جا رہا ہے جہاں اماراتی کمپنیوں نے اعلان کیا ہے کہ

Read More

لیبیا میں شدت پسندی اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہے،اماراتی وزیرخارجہ

ابوظہبی(ہم صفیر نیوز)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہاہے کہ لیبیا کے حوالے سے اولین ترجیح وہاں شدت پسندی اور دہشت گردی سے نمٹنا اور امن کے استحکام میں مدد کرنا ہے تا کہ طویل عرصے سے جاری بحران سے باہر آیا جا سکے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات

Read More

کوئٹہ،25روزہ ترجمہ وتفسیر القرآن کلاس یکم رمضان المبارک سے شروع ہوگی

کو ئٹہ (ہم صفیر نیوز)تحریک محنت ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام 25روزہ فہم القرآن کلاس یکم رمضان المبارک سے شروع ہوگا فاضل علوم شریعہ مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب،اعزازی مشیر وفاقی شرعی عدالت وامیرجماعت اسلامی بلوچستان امیر مولانا عبدالحق ہاشمی یکم رمضان المبارک سے پچیس رمضان المبارک روزہ ڈیڑہ گھنٹہ قرآن کلاس میں ترجمہ وتفسیر قرآن

Read More