بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدار کی کابینہ کا اعلان کردیا گیا

خضدار(ہم صفیر نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدار کی کابینہ کا اعلان کردیا گیا، سردار نصیر احمد موسیانی بی این پی خضدار کے ضلعی صدر اور ڈاکٹر عزیز بلوچ کو بی این پی خضدار کا ضلعی جنرل سیکریٹری، شفیق ساسولی سینئر نائب صدر کے عہدے پر فائز تفصیلات کے مطابق بی این پی خضدار کے

Read More

18سال سے کم عمر کی شادی کے خلاف قانون سازی پر غور کے لیے علماء کرام کا اجلا س آج ہو گا

کراچی (ہم صفیر نیوز)18سال سے کم عمر کی شادی کے خلاف حکومتی سطح پر قانون سازی پر غور کرنے کے لیے مرکز قرآن و سنہ کی جانب سے علماء کرام کاہنگامی اجلاس ادارہ نور حق دفتر جماعت اسلامی کراچی میں اتوار5مئی کو بعد نماز ظہر 2بجے دن طلب کیا گیا ہے۔ مدعو کردہ علماء کرام

Read More

حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے باز رہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (ہم صفیر نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اقتصادی رابطہ کمیٹی(ECC) کی جانب سے پیٹرول 9روپے اور ڈیزل 5روپے مزید مہنگا کر نے کی منظوری دینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے باز رہے۔ وزیر اعظم عمران خان اور وفاقی کابینہ رمضان

Read More

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان نوجوانوں کوکاروبار کے لئے تکنیکی تربیت اور مالی امداد دے گا

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) اسلامی ترقیاتی بینک نے کامسٹیک کے اشتراک سے پاکستان میں منعقد کئے گئے ٹرانسفارمرز روڈ شو کے پانچویں ایڈیشن میں جیتنے والے نوجوانوں کو ان کے کاروباری آئیڈیاز کے لئے مالی انعامات اور تکنیکی معاونت فراہم کرے گا۔ ٹرانسفارمر روڈ شو سائنس ٹیکنالوجی اور ایجادات کے مقابلوں کا ایک بین

Read More

سابق حکمرانوں کو معلوم ہی نہیں پاکستان میں کیسے شاندار مقامات ہیں‘ عمران خان

لاہور(ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق حکمران گرمیوں کی چھٹیاں لندن اور امریکہ میں گزارتے تھے اس لئے انہیں معلوم ہی نہیں کہ پاکستان میں کیسے شاندار مقامات ہیں، ماضی کے حکمرانوں کو احساس ہی نہیں تھا کہ ہم اپنی تاریخ اور ثقافت کو محفوظ بنانا ہے لیکن اب موجودہ

Read More

سپریم کورٹ، بنی گالا تجاوزات ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بنی گالا تجاوزات ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کردیا،جسٹس عمرعطاء بندیال کی سربراہی میں بینچ سماعت کریگا۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کو سپریم کورٹ میں بنی گالاتجاوزات ازخودنوٹس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا،جسٹس عمرعطاء بندیال کی سربراہی میں 3رکنی بینچ منگل کوسماعت کریگااس حوالے سے سپریم کورٹ نے

Read More

میئر کراچی وسیم اختر کا بعد از مرگ اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان

کراچی (ہم صفیر نیوز)میئر کراچی وسیم اختر نے بعد از مرگ اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کردیاہے۔وسیم اختر نے یہ اعلان کراچی میں ایک تقریب کے دوران کیا۔ وسیم اختر نے پاکستان آئی بینک سوسائٹی کے تحت قرنیہ کو محفوظ کرنے کی لیبارٹری کے افتتاح کے موقع پر”آنکھوں کا عطیہ“مہم کا آغاز کیا۔اس موقع

Read More

جرمنی کے شہربرلن میں گزشتہ سال پیدا ہونے والے زیادہ تر بچوں کے نام ’محمد‘ رکھے گئے

برلن(ہم صفیر نیوز)جرمنی کے شہربرلن میں گزشتہ سال پیدا ہونے والے زیادہ تر بچوں کے نام ’محمد‘ رکھے گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق برلن میں 2018 کے دوران 22177 بچے پیدا ہوئے جن میں سے بیشتر کے نام آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیؐ کے نام مبارک پہ رکھے گئے۔برلن میں دوسرا پسندیدہ

Read More

مردان، مریضہ کیساتھ آئے شخص کی فائرنگ سے ہسپتال کا ملازم جاں بحق

مردان (ہم صفیر نیوز)مردان کے ٹائپ ڈی کاٹلنگ اسپتال میں مریضہ کے ساتھ آئے شخص کی فائرنگ سے ہسپتال کا ملازم جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق مریضہ کے ساتھ آئے شخص نے ایمبولینس ڈرائیور سے پہلے نہ لے جانے پر جھگڑا کرتے ہوئے فائرنگ کر دی جس سے وسپتال کا ڈینٹل ٹیکنیشن گل بہادر جاں

Read More

نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں،اسد قیصر

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ نوجوان اس ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں،ہمیں ان کے روشن مستقبل کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہونگے۔ ہفتہ کو قومی اسمبلی میں نوجوانوں اور طالب علموں سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصرنے کہاکہ نوجوانوں میں بڑی سوچ اور ترقی کے

Read More